میں اپنی تنخواہ غریبوں کی مدد کیلئے میڈیکل سٹور پر دے دیتی تھی،فریال تالپور

12faray.jpg

سابق صدر آصف علی زرداری کی ہمشیرہ فریال تالپور نے کہا کہ وہ غریبوں کی مدد کرنے کے لیے اپنی تنخواہ وقف کر دیتی تھیں۔

تفصیلات کے مطابق نوابشاہ میں پیپلز پارٹی کی تقریب میں کارکنوں سے خطاب کرتے ہوئے پیپلز پارٹی کی شعبہ خواتین کی صدر فریال تالپور نے کہا کہ میں نے ہمیشہ لوگوں کی مدد کی۔

پارٹی رہنما فریال تالپور نے ایک پرانا واقعہ سناتے ہوئے کہا کہ مجھے بتانا نہیں چاہیے مگر میں نے ہمیشہ لوگوں کی مدد کی، اپنی تنخواہ میڈیکل اسٹور پر دے دیتی تھی تاکہ غریب اور مستحق شہریوں کو مفت ادویات مل سکیں۔

انہوں نے مزید کہا کہ ہم ہمیشہ لوگوں کی مدد کی ہے، ہم سچے تھے، کبھی غلط بات نہیں کی اور کبھی کرپشن نہیں کی۔

دوسری جانب فریال تالپور کے خطاب کے ردعمل میں وفاقی وزیر برائے آبی وسائل علی زیدی نے کہا کہ مجھے ان کی معصومیت پر نہیں سندھ کی قسمت پر رونا آگیا۔

https://twitter.com/x/status/1457927201714851841
 
arifkarim

Prime Minister (20k+ posts)

سارا سندھ لوٹ کر دبئی کی غریب عوام کو دے دیتی تھی، فریال تالپور کنجری
 
Saboo

Prime Minister (20k+ posts)
ہاں تو دے دیتی ہوگی اپنی تنخواہ….اسکے گزارے کے لیے تو ادھر ادھر سے
الله کا دیا بہت کچھ آ جاتا تھا….اب اس میں کیا ?
 
taban

Chief Minister (5k+ posts)
سچ کہتی ہے یہ ساری تنخواہ غریبوں کی مد د کے لئے دے دیتی تھی اس نے بینک کا نام میڈیکل سٹور رکھا ہوا ہے اور خود کو غریب کہتی ہے اس طرح یہ غریبوں کی مد د کرتی ہے باقی رہے سندھی تو وہ وڑ گئے
 
NCP123

Minister (2k+ posts)
I cannot understand.....Zardari family is so worried about poor then why still the poverity is increasing in Sindh....May be we need to learn about their definition of "poor"
 
amber123

Chief Minister (5k+ posts)
کبھی کبھی عزیر بھائی کو بھی چندہ دے دیتی تھی۔ ایک تھالی کے چٹھے بٹھے ہیں
 
FahadBhatti

Chief Minister (5k+ posts)
Wow , the world needs more people like hee.

جو نیکی کرتے تو نہیں لیکن دھندھوڑا بہت پیٹتے ہیں