میں واجب القتل ہوں

نادان

Prime Minister (20k+ posts)
نہیں خیر اب اتنا دیالو بننے کی بھی ضرورت نہیں ہے

آپ خفگی کی وجہ سمجھا دیں اور قصور ثابت کر دیں، آپ سے کھلے دل سے معذرت کر لی جائے گی

وجہ بھی بتائی تھی اور ایک ممبر نے وضاحت بھی کر دی تھی کہ آپ کی ڈیفینیشن غلط ہے ،.اس کا بیک گراؤنڈ کچھ اور ہے

اب معزرت کریں ..کسی بھی دل سے
 
نادان

Prime Minister (20k+ posts)
hay allah kia real mein aap aisa hi sochti hain ya social media pe hi ?
agar aap real mein aisi hi hain toh yeh na muraad oh sorry banda namdar aap ka ceiling fan hua....
chalo koi toh hai jo jorne ki baat karta hai
(clap)

میں ایسی ہی ہوں ...فیک نہیں ...سچ مچ یہ لڑائی جو چل رہی ہے فرقوں کے حوالے سے ..اچھی نہیں لگتی ..اب پڑھے لکھے لوگ بھی سامنے آ کر اس مسلے کا حل نہیں ڈھونڈیں گے تو کون کرے گا یہ کام ..کچھ عرصہ پہلے ایک تھریڈ پر دونوں گروپ کی علمی بحث چل رہی تھی ..نام بھول گئی ہوں بڑے اچھے طریقے سے دونوں گروپ بات کر رہے تھے ....بات چیت سے ہی مسلہ حل ہو گا ..کسی ایک کو دوسرے کے عقیدے پر سوال اٹھانے کا حق نہیں ہے ..جو بھی جس کا ایمان ہے ہے وہ صرف الله کو جب دہ ہے ..
 
غزالی

MPA (400+ posts)
وجہ بھی بتائی تھی اور ایک ممبر نے وضاحت بھی کر دی تھی کہ آپ کی ڈیفینیشن غلط ہے ،.اس کا بیک گراؤنڈ کچھ اور ہے

اب معزرت کریں ..کسی بھی دل سے

اس تعریف کے بعد بھی لچ تلنے اور اخلاقیات کا ایک معیار بر قرار رکھنے میں بڑا فرق ہے
 
غزالی

MPA (400+ posts)
یہ نا انصافی ہے ..میں تحریک انصاف کی حامی ہونے کی وجہ سے احتجاج کرتی ہوں

تحریکِ انصاف پہلے اپنے ساتھ اور آپ لوگوں کے ساتھ تو انصاف کر لے پھر آپ اس کا حوالہ دیتی اچھی بھی لگیں گی
 
Last edited:

نادان

Prime Minister (20k+ posts)
اس تعریف کے بعد بھی لچ تلنے اور اخلاقیات کا ایک معیار بر قرار رکھنے میں بڑا فرق ہے

یہاں آپ سے متفق ہوئے بنا چارہ نہیں ہے ...اخلاقیات اول ،اخلاقیات آخر ...اس کی تو میں ہمیشہ سے حامی بھی ہوں اور ہمیشہ لوگوں کو ریکویسٹ بھی کرتی ہوں ..کہ تہذیب کا دامن کسی حال میں نہ چھوڑیں
 
نادان

Prime Minister (20k+ posts)
تخریکِ انصاف پہلے اپنے ساتھ اور آپ لوگوں کے ساتھ تو انصاف کر لے پھر آپ اس کا حوالہ دیتی اچھی بھی لگیں گی

بیچاری تحریک انصاف کی جتنی سمجھ ہے ..کر رہی ہی ...مجھے تحریک سے کیا چاہئے ..میں تو خود اس ملک میں بیٹھی ہوں جہاں انصاف سب کے لئے
 
Adeel Rehman

Chief Minister (5k+ posts)

یہ حضرت کون ہیں؟

wl6bs2.jpg
 
Adeel Rehman

Chief Minister (5k+ posts)
آپ سب ممبرز لگتا ہے پرانے دوست ہیں اور سب ہی ایک سطح سے نیچے نہیں گرتے۔ لگتا ہے کسی وجہ سے آپ کے درمیان کوئی شکر رنجی ہو گئی ہے، اگر ایسا ہے تو میری درخواست ہو گی کہ آپ لوگ اسے دور کر لیں اور شیر و شکر ہو جائیں
اب شیر و شکر پر کسی نے گرہ نہیں لگانی ہے مجھ پر

:)

اور نئے دشمن۔۔۔ وہ تو شکر ہے ہماری تلواروں کو زنگ لگ چکا ہے اور نیزے جالے اتارنے کے کام آتے ہیں
 
Bawa

Chief Minister (5k+ posts)
sheikh rasheed logic use kar rahe hain wadaich bhaai......
waise achapoint raise kiya hai wadaich ne
aap bhi bataein aap kyun luch tal party mein bula rahe hain.....
(bigsmile)(bigsmile)

یہ وہی بات ہے کہ کوئی سیاسی ورکر سے یہ کہے کہ تم دوسروں کو اپنی پسندیدہ پارٹی میں شمولیت کی دعوت کیوں دیتے ہو؟

اسکا جواب تفصیل سے دیا جا سکتا ہے لیکن میں کوشش کروں گا کہ اس پر مختصر روشنی ڈال سکوں تاکہ آپکے ذہن میں اگر کوئی غلط تصور ہے تو وہ دور ہو جائے اور آپ نہ صرف لچ تلنے کو اپنے مشغلے کے طور پر اپنا سکیں بلکہ ممکن ہو تو لچ تل پارٹی میں شامل ہو کر سب سیاسی و فوجی ڈرامے بازوں پر موثر طریقے سے لچ تل سکیں

جیسا کہ میں نے پہلے لکھا ہے کہ لچ تلنے کا مطلب رنگ میں بھنگ ڈالنا یا اصل بات سے ہٹ کر کوئی اور بات شروع کر دینا ہے. اکثر آپ نے دیکھا ہوگا کہ کسی تھریڈ کا ٹاپک کوئی بھی چل رہا ہو لیکن جب کوئی بیچ میں کوئی پوسٹر لگا کر لچ تلتا ہے تو سب ٹاپک سے بھٹک جاتے ہیں اور تھریڈ سٹارٹر بیچارہ چیختا چلاتا رہ جاتا ہے کہ تھریڈ پر یہ کیا تماشا شروع ہوگیا ہے؟ لچ در لچ تلنے کا یہ عمل اسوقت تک جاری رہتا ہے جب تک اڈمن یا موڈریٹر سیٹیاں بجاتا وہاں نہیں پہنچ جاتا ہے اور تمام تلے ہوئے لچے تھریڈ سے نکال کر دو چار بندوں کو بین نہیں کر دیتا ہے

ویسے تو پوری پاکستانی قوم لچ تلتی ہے. حکومت اور سیاستداں اپنے اپنے انداز میں عوام کا لچ تلتے ہیں. فوج جمہوریت کا لچ تلتی ہے، عدلیہ انصاف کا لچ تلتی ہے، حوالدار صحافی حکومت کا لچ تلتے ہیں اور عوام ووٹ کا لچ تل کر کرپٹ لوگوں کو منتخب کرتے ہیں. لچ تلنے والوں کی لسٹ بہت طویل ہے. مختصر یہ کہ بقول چاچا ہارون الرشید “ہم سب کبھی نہ کبھی کسی نہ کسی صورت لچ ضرور تلتے ہیں”. شاید ہارون الرشید کی بات بہت پرانی ہوگئی ہے. آجکل تو ہر کوئی ہر وقت لچ تلنا اپنے فرایض منصبی میں شامل سمجھتا ہے

لچ تلنے کی مناسبت سے آپ لچ تل پارٹی کے قیام کے اغراض و مقاصد اور منشور کو بخوبی سمجھ سکتے ہیں. لچ تل پارٹی والوں اور دوسرے لچ تلنے والوں میں ایک واضح فرق ہے. دوسرے لچ تلتے ہیں لیکن اقرار کرنے کی ہمت نہیں رکھتے ہیں یا یوں کہہ لیں کہ منافقت سے کام لیتے ہیں. عمران خان ہر روز پریس کانفرنس بلا کر اپنے مقبول ترین سیاسی لیڈر ہونے کا لچ تلتا ہے، نواز شریف اپنی دولت باہر بھیج کر لوٹی ہوئی دولت واپس پاکستان لانے کا لچ تلتا ہے، زرداری بینظیر کے قاتلؤں کو وزارتیں دے کر بینظیر کے قاتلوں کو بے نقاب کرنے کا تلتا رہا ہے، الطاف حسین لوگوں کو قتل کرواتا ہے اور قاتلوں کی گرفتاری پر شور مچا کر انکے بے گناہ ہونے کا لچ تلتا ہے، مولوی فضلو اور جماعت اسلامی امریکی ڈالرز لیکر امریکہ کی مخالفت کا لچ تلتے ہیں، جنرل پاشا عمران خان کو سبز باغ دکھا کر وزارت عظمیٰ دلانے کا لچ تلتا ہے اور جنرل راحیل شریف دھرنے ختم کروا کر اور سزائے موت بحال کروا کر جمہوری حکومت کی ما تحتی اور سیاست سے کنارہ کشی کا لچ تلتا ہے. ان سب کے برعکس لچ تل پارٹی والوں کی خوبی یہ ہے کہ وہ لچ تلتے ہیں تو اسکا برملا اظہار بھی کرتے ہیں. وہ منافقت سے پاک ہیں. اور کسی کو دھوکہ نہیں دیتے ہیں اور نہ ہی کسی سے فریب کرتے ہیں

لچ تلنا زندہ دلی کی علامت ہے. میں سب فورم ممبرز کو زندہ دل دیکھنا چاہتا ہوں. مردہ دل اور کمزور دل لوگوں اور خصوصا ایسے لوگوں کو جو لچ تلنا کوئی بری بات یا معیوب چیز سمجھتے ہیں، لچ تلنے سے پرہیز کرنا چاہئیے

لچ تلنا انسانی صحت کے لیے بھی بہت ہی مفید ہے. خصوصا لچ تلنا دل کی موزی بیماریوں سے محفوظ رکھتا ہے. عمران خان کو ہی دیکھ لیں پینسٹھ سال کی عمر میں بھی عوام اور خصوصا نوجوانوں سے لچ تل رہا ہے، ماشا الله ہٹا کٹا ہے اور اس بڑھاپے میں بھی شادی کروا کے بیٹھا ہوا ہے. یہی حال دوسرے لچ تلنے والوں کا ہے

کبھی کبھی اگر لچ زیادہ تل دیا جائے تو پھر لوگوں سے گالیاں بھی سننا پڑتی ہیں. اچھا لچ تلنے والا وہی ہے جو گالیوں کو دل پر نہیں لیتا ہے اور کسی کے بھونکنے کی پرواہ کیے بغیر لچ تلنا جاری رکھتا ہے

اب سوال یہ ہے کہ لچ تل پارٹی لچ کیوں تلتی ہے؟ اسکا مختصر جواب یہ ہے کہ وہ ایسا مجبوری کی حالت میں کرتی ہے. لچ تل پارٹی کے ارکان تعمیری اور سنجیدہ گفتگو کرنا چاہتے ہیں اور کرتے رہتے ہیں لیکن جب کوئی سیاسی نابالغ سنجیدہ اور تعمیری گفتگو سننا نہ چاہتا ہو تو مجبورا پھر لچ تل پارٹی کے پاس یہی واحد آپشن رہ جاتا ہے کہ ڈٹ کر لچ تلے. خود بھی خوش رہے اور دوسروں کو بھی خوش رکھے. نابالغ سیاسی لوگوں کے سامنے تعمیری اور سنجیدہ گفتگو کرکے اور دریا کی مخالف سمت میں زیادہ دیر تیر کر ہلکان ہونے کا کیا فائدہ ہے؟

امید ہے لچ تلنے کے اتنے فوائد جاننے کے بعد آپ بھی لچ تلنے کو اپنا شعار بنائیں گے اور زندہ دل کہلائیں گے

:)

Last edited:

Annie

Moderator

ڈنر سے زیادہ میں یہ تھریڈ انجوائے کر رہا ہوں پرم ویر
I wish I can join u lot in this thread too but my busy schedule and manga tanga net doesn't allow me :(.
carry on I will be watching this thread. I wish I can tell who has Qasoor. BTW I am enjoying this thread ;)
 
کبھی کبھی اگر لچ زیادہ تل دیا جائے تو پھر لوگوں سے گالیاں بھی سننا پڑتی ہیں. اچھا لچ تلنے والا وہی ہے جو گالیوں کو دل پر نہیں لیتا ہے اور کسی کے بھونکنے کی پرواہ کیے بغیر لچ تلنا جاری رکھیا ہے

اب سوال یہ ہے کہ لچ تل پارٹی لچ کیوں تلتی ہے؟ اسکا مختصر جواب یہ ہے کہ وہ ایسا مجبوری کی حالت میں کرتی ہے. لچ تل پارٹی کے ارکان تعمیری اور سنجیدہ گفتگو کرنا چاہتے ہیں اور کرتے رہتے ہیں لیکن جب کوئی سیاسی نابالغ سنجیدہ اور تعمیری گفتگو سننا نہ چاہتا ہو تو مجبورا پھر لچ تل پارٹی کے پاس یہی واحد آپشن رہ جاتا ہے کہ ڈٹ کر لچ تلے. خود بھی خوش رہے اور دوسروں کو بھی خوش رکھے. نابالغ سیاسی لوگوں کے سامنے تعمیری اور سنجیدہ گفتگو کرکے اور دریا کی مخالف سمت میں زیادہ دیر تیر کر ہلکان ہونے کا کیا فائدہ ہے؟

امید ہے لچ تلنے کے اتنے فوائد جاننے کے بعد آپ بھی لچ تلنے کو اپنا شعار بنائیں گے اور زندہ دل کہلائیں گے

:)

اس کو باقاعدہ اپنے نصاب کا حصہ نہ بنا لیں ...ہر نئے آنے والے ممبر کو اس کی ایک کاپی دے دی جائے ...تاکہ وہ اس کے اغراض و مقاصد سے ادھر ادھر نہ ہو .

:lol:
 
Bawa

Chief Minister (5k+ posts)
اس تعریف کے بعد بھی لچ تلنے اور اخلاقیات کا ایک معیار بر قرار رکھنے میں بڑا فرق ہے

اخلاقیات میں تھوڑی منافقت آ جاتی ہے اور بندہ صرف دکھاوے کیلیے (اخلاقی طور پر) وہ کام کرتا ہے جو دراصل وہ نہیں کرنا چاہتا ہوتا ہے جبکہ لچ تلنا منافقت سے پاک ہے اور بندہ وہی کرتا ہے جو جی چاہتا ہے

اب خود اندازہ لگا لیں کہ اخلاقیات کو برتری حاصل ہے یا لچ تلنے کو؟

Bawa

Chief Minister (5k+ posts)
اس کو باقاعدہ اپنے نصاب کا حصہ نہ بنا لیں ...ہر نئے آنے والے ممبر کو اس کی ایک کاپی دے دی جائے ...تاکہ وہ اس کے اغراض و مقاصد سے ادھر ادھر نہ ہو .

:lol:

جو حکم - قائدہ محترمہ

:lol::lol:

کک باکسر

Minister (2k+ posts)
تحریکِ انصاف پہلے اپنے ساتھ اور آپ لوگوں کے ساتھ تو انصاف کر لے پھر آپ اس کا حوالہ دیتی اچھی بھی لگیں گی

میں نے ایسی لاجواب کرنے والی ہستی آج تک نہیں دیکھی. :jazak::alhamd:
 
کک باکسر

Minister (2k+ posts)
I wish I can join u lot in this thread too but my busy schedule and manga tanga net doesn't allow me :(.
carry on I will be watching this thread. I wish I can tell who has Qasoor. BTW I am enjoying this thread ;)

No worries, take your time. We will always be around. I know the ''qasoor'' term was a bit preposterous but oh well. Anyway, hope you're enjoying our banter and could join us soon.
 
Last edited:

رحیم انصاری

Politcal Worker (100+ posts)
نادان جی! کیاہوا؟آپ کو انصاری صاحب کی رپورٹنگ میں کوئی پروفیشنل جھول نظر آرہاہے؟(serious)
خبر کی سادہ اور آسان تعریف: اگر کتا انسان کو کاٹ لے تو اُسے خبر نہیں کہتے لیکن اگر انسان کُتے کو کاٹ لے اُسے خبر کہتے ہیں۔

خبر کے اسی جھول کی طرف اشارہ کرتے ہوئے شاعر کہتا ہے

جسے کتا سمجھتا ہوں وہ ہی باوا نکلتا ہے
سرخ سی جھاگ منہہ سے، پیچھے سے لاوا نکلتا ہے