نئی شروعات کیلئے ماضی کو بھول جائیں اور لوگوں کو معاف کر دیں:صدر مملکت

arif-alvi-and-bajwa-khan-imran-khan.jpg


صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے صحافیوں، کاروباری برادری کے رہنماؤں اور غیر ملکی سفارت کاروں کے ساتھ وسیع تر معاملات پر بات چیت کے دوران سیاسی رہنماؤں کی نجی بات چیت کی ویڈیوز اور آڈیوز جاری ہونے پر گہری تشویش اور ناراضی کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ یہ کھیل نہیں کھیلنا چاہئے.

عمران کو پریشان ہونا چاہیے الیکشن اکتوبر میں ہونگے یا نہیں،حکومت اور اپوزیشن کو تجویز دی اپریل یا مئی میں کرا لیں۔


نیب کے معاملات میں بہت زیادہ مداخلت تھی، ملک میں کسی کو بھی صرف الزام کی بنیاد پر جیل میں ڈالنا بہت ہی آسان، اداروں اور عدلیہ نے اپنا کردار ادا نہیں کیا، بھارت تقسیم کا شکار ہے ، پاکستانی قوم نے 30سال میں منقسم نہ ہونا سیکھ لیا، بھارت کو بلاول کی جانب سے اچھا جواب دیا گیا۔

اپنے اعزاز میں دیے گئے ایک عشائیے سے خطاب کرتے ہوئے صدر عارف علوی نے کہا کہ انہوں نے ’’آڈیوز اور ویڈیوز کے کھیل‘‘ کے حوالے سے نئے آرمی چیف سے بات کی ہے،مجھے حیرت ہے کہ یہ سلسلہ کیوں جاری ہے، کسی بھی اخلاقی لحاظ سے یہ سلسلہ جاری نہیں رہنا چاہئے۔

ایک اور بات جو صدر علوی نے کہی وہ یہ تھی کہ انہوں نے آرمی چیف کے ساتھ مسلح افواج کی ’’غیر جانبداریت‘‘ پر بھی بات کی۔ ان کا کہنا تھا کہ اگر فوج نے سیاست چھوڑ دی ہے تو اب وقت آچکا ہے کہ سیاست دان معاملات کو اپنے کنٹرول میں لے لیں اور ایسے حالات پیدا کر دیں کہ جن میں آپ کو اِن (فوج) کی طرف نہ بھاگنا پڑے۔

ڈاکٹر علوی کی رائے تھی کہ ملک کو مشکل وقت کا سامنا ہے، انہوں نے کہا کہ ہمیں چاہئے کہ ایک نئی شروعات کیلئے ماضی کو بھول جائیں اور لوگوں کو معاف کر دیں، آئیں ایسا ملک بنائیں جس کے ہم مستحق ہیں۔‘‘ انہوں نے افسوس کا اظہار کیا کہ اداروں نے اپنا کردار ادا نہیں کیا، حتیٰ کہ عدلیہ نے بھی نہیں۔
 
Last edited by a moderator:

Dr Adam

Prime Minister (20k+ posts)

اس ساری بات چیت کا خلاصہ کچھ یوں ہے کہ مطلب نکالنے کیلیے گدھے کے آگے بھی سرنگوں ہونا پڑے تو کوئی مضائقہ نہیں . اور

جدوں سینگاں نوں ہتھ پئے جائے تے فیر اگلیاں نوں تُن کے رکھ دینا . فی الحال جیسے تیسے بھی ہو بس الیکشن کروانے پر دھیان رکھو
 

shafali

Chief Minister (5k+ posts)
جرنیل اپنی پھیلائی ہوئی گندگی صاف کر دیں اور صاف و شفاف الیکشن ہونے دیں تو باقی سب عمران خان کر لے گا۔
 

mskhan

Minister (2k+ posts)
yeh helped Imran Khan by ensuring PTI does not get a simple majority in Parliament. Bajwa manipulated result on at least 23 seats that PTI were winning and gave them to opposition parties.

They did not help Imran Khan and PTI in senate elections. They had their bitch elected, who does what the wardi waley tells him to do.
He doesn’t fulfill his constitutional responsibility by ensuring the best interests of Pakistan, he only does what the generals tell him to do.
 

thinking

Prime Minister (20k+ posts)
Geo ne apni marzi ki news banae ha.
Hafiz jee Yaheeh chahtay hain ke Army Generals ko saat khoun maaf hain..ap log bhi aik dosray ke khoun ur zulam maaf karo..aur Jo bacha kucha Pakistan ha uss ko mil baant kar khao..sara ghost kuch parties apas mein na bantyain...Neutrals ko uss din se darna chahay jab taang aa kar IK Mulk ke wasee tar mufaad mein PPP..Pmln se hand shake kar ley...Iss lia Neutrals IK ko ab dewar se laganay ka sochay bhi na..
 

Masud Rajaa

Siasat member
It is crucial for people to become aware of the situation before it is too late. A rogue military group has taken control of the country and is working for external powers to divide the nation and disarm its nuclear weapons. It is important for people to wake up and take action before it is too late