ناموس رسالت یا ایک ناامید نوجوان نسل

atensari

(50k+ posts) بابائے فورم
تمام لوگوں نے بہت تنقید کی ہے کہ میں انڈیا کے نیچے لگنے کا کہہ رہا ہوں، میں افسوس سے کہتا ہوں کہ یہ شاید اب دیوار پر لکھا ہے اور مجھے ڈر ہے کہ اس سے بھی معاملات نہیں سدھریں گے، باقی ناقص العقل ہوں
ہمیں اس ذلت سے بچنے کی تدبیر کرنی چاہے یا خوشی خوشی نیچے لگ جانا چاہیے!؛

دنیا کو اس کی مرضی کی ترتیب دینے والوں کا یہی منصوبہ ہے


 

Ahmed Jawad

MPA (400+ posts)
ہمیں اس ذلت سے بچنے کی تدبیر کرنی چاہے یا خوشی خوشی نیچے لگ جانا چاہیے!؛

دنیا کو اس کی مرضی کی ترتیب دینے والوں کا یہی منصوبہ ہے


بھائی میں کہہ رہا ہوں ، بات ذلت اور عزت سے بہت آگے نکل گئی ہے، ایک ایسا طوفان ہے جو نظام کو نگل سکتا ہے، ملک کو نگل سکتا ہے،بڑی ذلت سے بہتر ہے چھوٹے چھوٹے سمجھوتے کرلو۔
 

atensari

(50k+ posts) بابائے فورم
بھائی میں کہہ رہا ہوں ، بات ذلت اور عزت سے بہت آگے نکل گئی ہے، ایک ایسا طوفان ہے جو نظام کو نگل سکتا ہے، ملک کو نگل سکتا ہے،بڑی ذلت سے بہتر ہے چھوٹے چھوٹے سمجھوتے کرلو۔
!کشمیر کو بھارت کا اکھٹ انگ مان لینے سے بھارت پاکستان کو برداشت کرلے گا
 

Ahmed Jawad

MPA (400+ posts)
کچھ کرنے کے لئے آغاز کر سکتے ہیں
آغاز یہی ہوگا کہ قوم ٹیکس دے اور بچوں کو پڑھائےچاہے فاقے کرنے پڑیں، وہ ہم نے کرنا نہیں ، باقی سب کرسکتے ہیں
 

atensari

(50k+ posts) بابائے فورم
آغاز یہی ہوگا کہ قوم ٹیکس دے اور بچوں کو پڑھائےچاہے فاقے کرنے پڑیں، وہ ہم نے کرنا نہیں ، باقی سب کرسکتے ہیں
باقی سب میں جلدی سے لیٹ جانا بھی شامل ہے جو نہیں کرنا چاہے. خود لیٹ جائیں جا لٹائے جائیں دشمن نے اس کے بعد وہی کرنا ہے جو وہ کرنا چاہتا ہے. جلدی سے لیٹ جانے سے اسے رحم نہیں آئے گا​