نام انصاف پر رکھا ہوا ہےاورعدالت میں زندہ باد،مردہ باد کے نعرے لگاتےہیں،جج

imran-khan-court-pakistan-ppt.jpg

انسداد دہشتگردی عدالت میں اسدعمر اور دیگر پی ٹی آئی رہنماؤں کے خلاف الیکشن کمیشن کے باہر احتجاج کرنے پر درج کیس کی سماعت ہوئی۔ عدالت نے ریمارکس میں کہا ہے کہ نام انصاف پر رکھا ہوا ہے اور عدالت میں زندہ باد اور مردہ باد کے نعرے لگاتے ہیں۔

دوران سماعت جج راجہ ناصر عباس نے جوڈیشل کمپلیکس میں عمران خان کی گزشتہ پیشی پر ریمارکس دیتے ہوئے کہا کہ اس دن آئے تھے اور اپنے ساتھ ڈھائی ہزار بندہ بھی کمرہ عدالت لے کر آئے۔ جج نے مزید کہا برطانیہ کی مثالیں دیتےہیں اور خود عدالت کا احترام نہیں کرتے۔

عدالت نے کہا اپنے ساتھ غنڈے اور بدمعاش بھی کمرہ عدالت میں لاتے ہیں۔ میرے پاس اس معاملے کی تمام سی سی ٹی وی فوٹیج بھی موجود ہے۔ ایک سال کی پیشی پر آئے تھے اور اپنے ساتھ دو سال کی پیشیاں لے کر چلے گئے۔ اب ایک سال مزید مجھے عدالتی سماعتوں میں مصروف رکھیں گے۔

اسد عمر اور دیگر رہنماؤں کے خلاف مقدمے میں عدالتی حکم کے باوجود راجن پور پولیس نے اسد عمر کو عدالت میں پیش نہیں کیا۔ عدالت نے آئندہ سماعت پر راجن پور پولیس کو ریکارڈ سمیت طلب کر لیا۔ جج نے ریمارکس میں کہا کہ دہشتگردی کی دفعات کو حذف کرنے کی درخواست پر آج دلائل دیتےہیں تو فیصلہ کرلیتے۔

جج نے پی ٹی آئی وکیل بابر اعوان سے استفسار کیا کہ اگر اسد عمر اگلی تاریخ تک رہا ہوجاتے ہیں تو خود آجائیں گے؟ آئندہ سماعت پر پوچھ لیتے ہیں کہ کون سی دہشتگردی کی گئی۔ بابراعوان نے کہا کہ اگریہ دہشتگردی تھی تو پولیس لائنز پشاور میں 99 لاشیں کیا تھیں جس پر جج نے جواب دیا کہ اب تو سیاسی دہشت گردی بھی ہونا شروع ہوگئی ہے۔ عدالت نے سماعت 17 مارچ تک ملتوی کر دی۔
 
thinking

Prime Minister (20k+ posts)
ISB ke magistrates. Lower courts ke judges..ISB Police.. FIA ko jitna Pmln ne misused ur compromised kia ha..Maine Pakistan ki history mein aisa kabhi nahi dekha...ISB ke tamam magistrates. Lower courts judges..Police ki total overhauling honi chahay.
 
Dr Adam

Prime Minister (20k+ posts)

جج راجہ ناصر عباس کو جج ہوتے ہوئے ایسی لووز ٹالک کرتے ہوئے تھوڑی شرم آنی چاہیے . بدقسمتی سے اگر آپ جج بن ہی گئے ہیں تو مقدمہ سنتے ہوئے آپ کا کنڈکٹ ایک جج کا ہونا چاہیے نہ کہ ایک پارٹی کا
پہلی بات یہ ہے کہ ہزاروں افراد عمران خان نہیں لایا تھا . وہ تمام لوگ ١٨ سال سے زائد عمر کے تھے اور اپنی مرضی سے آئے تھے . ان ٹھگوں کی طرح بریانی یا سو سو روپے ملنے کے آسرے پر نہیں آئے تھے
دوسری بات یہ ہے کہ یہ پارٹی ورکرز ، سپوٹرز اور اسکے ووٹرز تھے . آپ کے فتویٰ دینے کے مطابق وہ کوئی غنڈے بدمعاش نہیں تھے

ان ججوں کی کیسی تربیت ہے کہ ان کو یہ بھی پتا نہیں کہ اپنی ہی عدالت میں بات کیسے کرنی ہے؟؟ اپنی انہی حرکتوں کی وجہ سے ہی یہ وکیلوں سے اپنی ہی عدالتوں میں جوتیاں کھاتے ہیں . اور ٹھیک کھاتے ہیں
 
ranaji

President (40k+ posts)
تو میرے گھوڑے کا جج ہت حرام زادے بھونکتا ہے کتوں کی طرح
جج ہے تو جج رہ کسی کا حرامی پالتو کتا نا بن اس طرح کےحرامیوں کمنٹ تئری بے بے کا انصاف ہے یہ چکلے والے زاتی کمنٹ ہیں
 
Aristo

Minister (2k+ posts)

جج راجہ ناصر عباس کو جج ہوتے ہوئے ایسی لووز ٹالک کرتے ہوئے تھوڑی شرم آنی چاہیے . بدقسمتی سے اگر آپ جج بن ہی گئے ہیں تو مقدمہ سنتے ہوئے آپ کا کنڈکٹ ایک جج کا ہونا چاہیے نہ کہ ایک پارٹی کا
پہلی بات یہ ہے کہ ہزاروں افراد عمران خان نہیں لایا تھا . وہ تمام لوگ ١٨ سال سے زائد عمر کے تھے اور اپنی مرضی سے آئے تھے . ان ٹھگوں کی طرح بریانی یا سو سو روپے ملنے کے آسرے پر نہیں آئے تھے
دوسری بات یہ ہے کہ یہ پارٹی ورکرز ، سپوٹرز اور اسکے ووٹرز تھے . آپ کے فتویٰ دینے کے مطابق وہ کوئی غنڈے بدمعاش نہیں تھے

ان ججوں کی کیسی تربیت ہے کہ ان کو یہ بھی پتا نہیں کہ اپنی ہی عدالت میں بات کیسے کرنی ہے؟؟ اپنی انہی حرکتوں کی وجہ سے ہی یہ وکیلوں سے اپنی ہی عدالتوں میں جوتیاں کھاتے ہیں . اور ٹھیک کھاتے ہیں
Doctor b hath hola rakhain😃
 
Digital_Pakistani

Chief Minister (5k+ posts)
The same court indirectly did everything to assassinate Khan. The stupid political Judge doesn't know the difference between slogans and terrorism. Supreme Court already cleared the difference between the two.
 
ranaji

President (40k+ posts)
کیا کیا کنجر گشتی کے بچے مثلی میراثی اور چکلے والے جج بن گئے مگر گشتی کے بچے کمنٹ اپنے چکلے والے ہی بھونکتے ہیں
 
Siberite

Chief Minister (5k+ posts)
جج کو علم ہونا چاھیے کہ بغیر انصاف کے نام کے یہ لوگوں کو چونا کیسے لگائے گا ۔ یہ ریاست مدینہ میں شیدے ٹلی کو وزیر داخلہ اور فر دوس اعوان کو وزیر اطلاعت رکھتا ہے ۔
 
Husaink

Prime Minister (20k+ posts)
imran-khan-court-pakistan-ppt.jpg

انسداد دہشتگردی عدالت میں اسدعمر اور دیگر پی ٹی آئی رہنماؤں کے خلاف الیکشن کمیشن کے باہر احتجاج کرنے پر درج کیس کی سماعت ہوئی۔ عدالت نے ریمارکس میں کہا ہے کہ نام انصاف پر رکھا ہوا ہے اور عدالت میں زندہ باد اور مردہ باد کے نعرے لگاتے ہیں۔

دوران سماعت جج راجہ ناصر عباس نے جوڈیشل کمپلیکس میں عمران خان کی گزشتہ پیشی پر ریمارکس دیتے ہوئے کہا کہ اس دن آئے تھے اور اپنے ساتھ ڈھائی ہزار بندہ بھی کمرہ عدالت لے کر آئے۔ جج نے مزید کہا برطانیہ کی مثالیں دیتےہیں اور خود عدالت کا احترام نہیں کرتے۔

عدالت نے کہا اپنے ساتھ غنڈے اور بدمعاش بھی کمرہ عدالت میں لاتے ہیں۔ میرے پاس اس معاملے کی تمام سی سی ٹی وی فوٹیج بھی موجود ہے۔ ایک سال کی پیشی پر آئے تھے اور اپنے ساتھ دو سال کی پیشیاں لے کر چلے گئے۔ اب ایک سال مزید مجھے عدالتی سماعتوں میں مصروف رکھیں گے۔

اسد عمر اور دیگر رہنماؤں کے خلاف مقدمے میں عدالتی حکم کے باوجود راجن پور پولیس نے اسد عمر کو عدالت میں پیش نہیں کیا۔ عدالت نے آئندہ سماعت پر راجن پور پولیس کو ریکارڈ سمیت طلب کر لیا۔ جج نے ریمارکس میں کہا کہ دہشتگردی کی دفعات کو حذف کرنے کی درخواست پر آج دلائل دیتےہیں تو فیصلہ کرلیتے۔

جج نے پی ٹی آئی وکیل بابر اعوان سے استفسار کیا کہ اگر اسد عمر اگلی تاریخ تک رہا ہوجاتے ہیں تو خود آجائیں گے؟ آئندہ سماعت پر پوچھ لیتے ہیں کہ کون سی دہشتگردی کی گئی۔ بابراعوان نے کہا کہ اگریہ دہشتگردی تھی تو پولیس لائنز پشاور میں 99 لاشیں کیا تھیں جس پر جج نے جواب دیا کہ اب تو سیاسی دہشت گردی بھی ہونا شروع ہوگئی ہے۔ عدالت نے سماعت 17 مارچ تک ملتوی کر دی۔
جس وقت نوں لیگ کے غنڈوں نے سپریم کورٹ پر ہلا بولا تھا اس وقت یہ جج اپنی ماں کی کوکھ میں ایک جراثیم کی شکل میں تھا اسکو ابھی دنیا کی ہوا نہیں لگی تھی