نریندرمودی یوکرین اور روس کی جنگ روکنے کی کوشش کررہے ہیں،ہیما مالنی

9hemamalinimodowar.jpg

بھارتی وزیراعظم نریندرمودی کی خوشامد میں معروف بھارتی اداکارہ ہیما مالنی نے مضحکہ خیز بیان دے دیا۔

غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق بالی وڈ اداکارہ ہیما مالنی نے بھارت کی ریاست اترپردیش میں ایک انتخابی جلسے سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ عالمی رہنماؤں نے نریندر مودی سے درخواست کی ہے کہ وہ یوکرین پرروس کے حملے کے معاملے میں اپنا اثررسوخ استعمال کرتے ہوئے جنگ رکوا دیں۔


انہوں نے کہا کہ ہرکوئی چاہتا ہے کہ بھارتی وزیراعظم نریندر مودی یوکرین کی جانب سے جنگ رکوانے کی کوشش کریں، مودی جی ضرور یوکرین جنگ رکوادیں گے، مودی بھارت کو وہاں لے گئے ہیں کہ دنیا دیکھ کرحیران ہے۔

ہیما مالنی نے دعوی کیا کہ نریندرمودی ایک عظیم رہنما بن چکے ہیں، دنیا میں جب بھی کوئی مسئلہ ہوعالمی رہنما ان سے رابطہ کرتے اورمدد مانگتے ہیں۔
 

Sonya Khan

Minister (2k+ posts)
While reading from teleprompter and pretending to write while holding pen in the air ......
It is scary to think who is actually the puppeteer pulling Modi’s strings ......
 

samisam

Chief Minister (5k+ posts)
آج کل بائیڈن کو قبض ہو رہی ہے اس نے اپنی قبض کے مثلے پر مودی سے مدد لی ہے
 

Bubber Shair

Chief Minister (5k+ posts)
بی جی پی کے ڈفرز سیاستدان بولتے وقت یہ بھی نہیں سوچتے کہ ایک جھوٹ کو معتبر کرنے کیلئے سو جھوٹ مزید بنانے پڑیں گے
 

Eyeaan

Chief Minister (5k+ posts)
Not just Hema Malini, whole BJP IT Cell is active to propagate the same joke..
Besides IT Cell, Indian government has also persistently released propaganda news about Modi's activity.
After Rahul's statement about PMIK and Russia, BJP government has gone bonkers.

Wait - Noonie Arastoo may also announce that Russia-Ukraine war was planned in Vision 2025 by him and nawaz!
 

karachiwala

Prime Minister (20k+ posts)
9hemamalinimodowar.jpg

بھارتی وزیراعظم نریندرمودی کی خوشامد میں معروف بھارتی اداکارہ ہیما مالنی نے مضحکہ خیز بیان دے دیا۔

غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق بالی وڈ اداکارہ ہیما مالنی نے بھارت کی ریاست اترپردیش میں ایک انتخابی جلسے سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ عالمی رہنماؤں نے نریندر مودی سے درخواست کی ہے کہ وہ یوکرین پرروس کے حملے کے معاملے میں اپنا اثررسوخ استعمال کرتے ہوئے جنگ رکوا دیں۔


انہوں نے کہا کہ ہرکوئی چاہتا ہے کہ بھارتی وزیراعظم نریندر مودی یوکرین کی جانب سے جنگ رکوانے کی کوشش کریں، مودی جی ضرور یوکرین جنگ رکوادیں گے، مودی بھارت کو وہاں لے گئے ہیں کہ دنیا دیکھ کرحیران ہے۔

ہیما مالنی نے دعوی کیا کہ نریندرمودی ایک عظیم رہنما بن چکے ہیں، دنیا میں جب بھی کوئی مسئلہ ہوعالمی رہنما ان سے رابطہ کرتے اورمدد مانگتے ہیں۔
مودی کو چاہیئے کہ ایرانی حکومت سے جھوٹ بولنا سیکھے اور کمر مین خنجر کس طرح گھونپتے ہیں یہ بھی وہی اچھا سکھائیں گے۔
 

Modest

Chief Minister (5k+ posts)
Itni chaplosi Modi joker ki jis ko koi serious bhi nahi leta, kitni khush fehmi hai inn mutrion ko ?
 

taban

Chief Minister (5k+ posts)
کوئی اس پاگل بڑھیا کو بتائے کہ یہ گبڑ اور ٹھاکر کی جنگ نہیں ہے یہ اصلی والی جنگ ہے جس میں اصلی گولے اور گولیوں سے لوگ مرتے ہیں
 

stargazer

Chief Minister (5k+ posts)
Wait for a few days, once Russia has achieved its goal then she can claim that Modi has not stopped the war.