نوازشریف آخری عشرے میں سعودی عرب اور پھر لندن جائیں گے

nawazh1i1h313.jpg

نواز شریف کا عمرے کی سعادت حاصل کرنے کے بعد لندن جانے کا امکان ہے۔ سابق وزیراعظم لندن میں اپنا چیک اپ کروائیں گے۔

پارٹی ذرائع کے مطابق قائد مسلم لیگ ن نواز شریف کے ساتھ ان کے صاحبزادے حسن نواز، حسین نواز اور وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کا بھی عمرہ کی سعادت حاصل کرنے کیلئے سعودی عرب جانے کا امکان ہے۔

ذرائع نے مزید بتایا ہے کہ نواز شریف کا عمرے کی سعادت حاصل کرنے کے بعد لندن جانے کا امکان ہے، جہاں وہ اپنا میڈیکل چیک اپ کروائیں گے۔امکان ہے کہ حسن نواز اور حسین نواز بھی نوازشریف کے ہمراہ لندن جائیں گے۔

نوازشریف لندن میں کچھ عرصہ قیام کریں گے اور بعد دوبارہ وطن واپس پہنچ کر سیاسی سرگرمیاں سرانجام دیں گے۔

دوسری جانب لیگی ذرائع نے بتایا ہے کہ وزیراعظم شہباز شریف کی بھی عمرے کی سعادت کے لئے رمضان کے آخری عشرے میں سعودی عرب روانگی متوقع ہے۔
https://twitter.com/x/status/1770044874454385119
 
Last edited by a moderator:

انقلاب

Chief Minister (5k+ posts)
nawazh1i1h313.jpg

نواز شریف کا عمرے کی سعادت حاصل کرنے کے بعد لندن جانے کا امکان ہے۔ سابق وزیراعظم لندن میں اپنا چیک اپ کروائیں گے۔

پارٹی ذرائع کے مطابق قائد مسلم لیگ ن نواز شریف کے ساتھ ان کے صاحبزادے حسن نواز، حسین نواز اور وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کا بھی عمرہ کی سعادت حاصل کرنے کیلئے سعودی عرب جانے کا امکان ہے۔

ذرائع نے مزید بتایا ہے کہ نواز شریف کا عمرے کی سعادت حاصل کرنے کے بعد لندن جانے کا امکان ہے، جہاں وہ اپنا میڈیکل چیک اپ کروائیں گے۔امکان ہے کہ حسن نواز اور حسین نواز بھی نوازشریف کے ہمراہ لندن جائیں گے۔

نوازشریف لندن میں کچھ عرصہ قیام کریں گے اور بعد دوبارہ وطن واپس پہنچ کر سیاسی سرگرمیاں سرانجام دیں گے۔

دوسری جانب لیگی ذرائع نے بتایا ہے کہ وزیراعظم شہباز شریف کی بھی عمرے کی سعادت کے لئے رمضان کے آخری عشرے میں سعودی عرب روانگی متوقع ہے۔
 

khan_11

Chief Minister (5k+ posts)
بزرگوں سے سنا تھا کہ حرم پاک میں پرودگار اپنے خاص بندوں کو بلاتا ہے لیکن پاکستان کے سیاسی اور عسکری قیادت کو دیکھ کر لگتا ہے کہ جب پرودگار ناراض ہو تو محمد بن سلطان جیسا شخص اس ملک کا سربراہ ہو تو تو ایسے لوگ ہی وہاں جاتے ہیں جو اپنی عوام کیساتھ دھوکے کرتے ہیں
 

MMushtaq

Minister (2k+ posts)

نوازشریف آخری عشرے میں سعودی عرب اور پھر لندن جائیں گے اور پھر تابوت میں پاکستان واپس آئے گا
انشا اللہ کیونکہ پنجاب کو بھی ایک بھٹو کی ضرورت ہے
 

MMushtaq

Minister (2k+ posts)
بھائی پنجاب کو نہیں اس کرپٹ شریف خاندان کو ایک لاش کی ضرورت ہے کیونکہ اخلاقی طور ان کےپلے کچھ نہیں
کاش پنجاب کے لوگ اس کرپشن کے خلاف اٹھتے تو یہ خاندان کچھ بھی نہ کر سکتا-
 

Dr Adam

Prime Minister (20k+ posts)
انشا اللہ کیونکہ پنجاب کو بھی ایک بھٹو کی ضرورت ہے


پنجاب کو تو کوئی ضرورت نہیں ہاں جاتی امرے کے پٹواریوں کو رنڈی رونے کے لیے ایک مرے ہوئے کتے کی ضرورت ضرور ہے