arifkarim
Prime Minister (20k+ posts)
ووٹ صرف کنجروں کا ہےمسلم لیگ نون تو دو ہزار تئیس کے الیکشن کے نتیجے میں اقتدار میں آ جائے گی لیکن بھلے کوئی بھی آرمی چیف بنے میاں صاحب کو وزیر اعظم نہیں بننے دیا جائے گا - ممکن ہے نون لیگ اقتدار میں آ کر میاں صاحب پر سے مقدمے ختم کرا لے کیونکے یہ نیب مقدمے ہیں مگر نا اہلی ختم کرنے کے لئے دستور میں تبدیلی درکار ہو گی جس کے لئے دو تہائی اکثریت چاہئے جو نون لیگ کے پاس نہیں ہو گی - شہباز شریف کے حق میں الیکشن مہم چلانے سے ہی نون لیگ جیتے گی ورنہ ووٹ میاں صاحب اور مریم کا ہے شہباز اور حمزہ کا نہیں -