نواز شریف دوبارہ سیاست شروع کرنے جا رہے ہیں، مریم نواز کی پریس کانفرنس

arifkarim

Prime Minister (20k+ posts)
مسلم لیگ نون تو دو ہزار تئیس کے الیکشن کے نتیجے میں اقتدار میں آ جائے گی لیکن بھلے کوئی بھی آرمی چیف بنے میاں صاحب کو وزیر اعظم نہیں بننے دیا جائے گا - ممکن ہے نون لیگ اقتدار میں آ کر میاں صاحب پر سے مقدمے ختم کرا لے کیونکے یہ نیب مقدمے ہیں مگر نا اہلی ختم کرنے کے لئے دستور میں تبدیلی درکار ہو گی جس کے لئے دو تہائی اکثریت چاہئے جو نون لیگ کے پاس نہیں ہو گی - شہباز شریف کے حق میں الیکشن مہم چلانے سے ہی نون لیگ جیتے گی ورنہ ووٹ میاں صاحب اور مریم کا ہے شہباز اور حمزہ کا نہیں -
ووٹ صرف کنجروں کا ہے
 
Awan S

Chief Minister (5k+ posts)
Kis dunya may rehtay ho? Phatwarion say aur kiya tawaqqu key jasakti hay.
اسی دنیا میں جہاں اپنی حکومت ہوتے ہوئے تحریک انصاف چاروں صوبوں سے ہار چکی ہے - ایک قبائلی علاقے سے سیٹ جیتی اور چھ ہاریں - ابھی تو یہ اپنی حکومت میں ہوا جب کروڑں کی سکیموں کا ا علان بھی کیا سوچیں اگر اپنی حکومت نہ ہوئی تو ڈبوں میں انصافی ووٹ ڈھونڈنا مشکل ہو جائینگے - کراچی میں ایک اور شکست کے لئے بھی تیار ہو جائیں -
 
Diesel

Wake up Pak

Jab tak courts aur ecp may noon goons baythay hain aysay he results aain gaay. Isi liyay noon goonns election reforms say bhagti hay. 2013 may tarekhi dhandhli karwakay jeet gai aur ab her jaga noon goons kay ghunday nikal rahay hain jo inhoon nay 30 saal say paalay huay thay.
By the way woh bhaghoora kab aa raha hay?
Kitnay idaray uss nay theek kiyay?
 
Wake up Pak

Prime Minister (20k+ posts)
EzuAC_mX0AAS-Yd
 
الیکشن کمیشن گویا نون لیگ کو الیکشن جیتا رہا تھا - یہی الیکشن کمیشن اور یہی الیکشن کمیشن کا سربراہ پچھلے الیکشن دو ہزار اٹھارہ میں بھی تھا جب تحریک انصاف جیتی تھی - آگے بھی یہی ہو گا تو ابھی سے شکست تسلیم کر لیں -
 
2018 may jahan PTI jeet rahi thee wahan ecp nay system down kar diya aur subaha hui tu pata chala kay woh seats noon jeet gai hay. Abhi daska aur senate kay election may ecp key janabdari andhay ko bhi nazar aarahi tee. Umeed hay kay next election may EVM aa jaain tu yeh dhandhli key nahusat khatam ho.
 
Awan S

Chief Minister (5k+ posts)
-انصافیوں کی چھوٹی چھوٹی خوشیاں
پیسے لوگ باہر سے اپنے عزیزوں کو بھیجتے ہیں اور یہ خوش ہوتے ہیں کہ خان کی پرفارمنس سے خوش ہو کر
حکومت کو دئے ہیں -
 
HAHAHA hamain yaad hay qarz utaru mulk sanwaru kay naam say jo nooray loot maar key thee. Koi nooray ko tu aik taka na daay.
 
Awan S

Chief Minister (5k+ posts)
2018 may jahan PTI jeet rahi thee wahan ecp nay system down kar diya aur subaha hui tu pata chala kay woh seats noon jeet gai hay. Abhi daska aur senate kay election may ecp key janabdari andhay ko bhi nazar aarahi tee. Umeed hay kay next election may EVM aa jaain tu yeh dhandhli key nahusat khatam ho.
اور کیا اس سے زیادہ تحریک انصاف نے تین سو سیٹیں جیتنی تھی؟ سسٹم ڈاؤن کا فائدہ تو تحریک انصاف کو ہوا ہے اس کے بھد ہی تو تحریک انصاف کی سیٹیں نکلی ہیں ورنہ پہلے تو مقابلہ سخت جا رہا تھا -
 
arifkarim

Prime Minister (20k+ posts)
-انصافیوں کی چھوٹی چھوٹی خوشیاں
پیسے لوگ باہر سے اپنے عزیزوں کو بھیجتے ہیں اور یہ خوش ہوتے ہیں کہ خان کی پرفارمنس سے خوش ہو کر
حکومت کو دئے ہیں -
او کنجر روشن ڈیجٹل اکاؤنٹس کا عزیزوں کو پیسے بھیجنے سے کچھ لینا دینا نہیں ہے۔
 
اچھا سسٹم ڈاؤن تو 2013 میں بھی ہوا تھا۔ اس وقت فائدہ کس کو ہوا؟
 
Diesel

Chief Minister (5k+ posts)
-انصافیوں کی چھوٹی چھوٹی خوشیاں
پیسے لوگ باہر سے اپنے عزیزوں کو بھیجتے ہیں اور یہ خوش ہوتے ہیں کہ خان کی پرفارمنس سے خوش ہو کر
حکومت کو دئے ہیں -
janab patwari arstoo. kamal di gal kiti hi..
 
Awan S

Chief Minister (5k+ posts)
او کنجر روشن ڈیجٹل اکاؤنٹس کا عزیزوں کو پیسے بھیجنے سے کچھ لینا دینا نہیں ہے۔
بکواس مت کرو اور تمیز سے بات کرو - روشن اکاؤنٹ سے پیسے بھی بھیجے جاتے ہیں اور انویسٹمنٹ بھی ہوتی ہے جس پر حکومت سات فیصد سود ادا کرے گی ڈالر اکاؤنٹ پر - آئی ایم ایف دو تین فیصد سے زیادہ پر قرض نہیں دیتا یہاں سات فیصد پر قرض لے کر خوش ہوا جا رہا ہے -
 
سات فیصد سود دنیا میں کوئی نہیں دیتا اور یہاں سات فیصد سود دے کر آنے والی حکومت کے لئے گڑھا کھودا جا رہا ہے - فلحال لوگ پیسے جمع کرائیں گے اور جب منافع نکالیں گے تو محیشت کا جنازہ نکلے گا - اس سے بہتر تھا ایک دو فیصد پر کس بین الاقوامی ادارے سے قرض لے لیا ہوتا -
 
arifkarim

Prime Minister (20k+ posts)
بکواس مت کرو اور تمیز سے بات کرو - روشن اکاؤنٹ سے پیسے بھی بھیجے جاتے ہیں اور انویسٹمنٹ بھی ہوتی ہے جس پر حکومت سات فیصد سود ادا کرے گی ڈالر اکاؤنٹ پر - آئی ایم ایف دو تین فیصد سے زیادہ پر قرض نہیں دیتا یہاں سات فیصد پر قرض لے کر خوش ہوا جا رہا ہے -
سود روپے میں دینا ہے ڈالروں میں نہیں۔ نیز روشن ڈیجیٹل اکاؤنٹس سرمایہ کاری کیلئے ہیں۔ ترسیلات زر کیلئے نہیں۔
image.png

arifkarim

Prime Minister (20k+ posts)
سات فیصد سود دنیا میں کوئی نہیں دیتا اور یہاں سات فیصد سود دے کر آنے والی حکومت کے لئے گڑھا کھودا جا رہا ہے - فلحال لوگ پیسے جمع کرائیں گے اور جب منافع نکالیں گے تو محیشت کا جنازہ نکلے گا - اس سے بہتر تھا ایک دو فیصد پر کس بین الاقوامی ادارے سے قرض لے لیا ہوتا -
روپے کی افراط زر 6 فیصد ہے۔ اسی لئے سود بھی 7 فیصد روپے میں رکھا گیا ہے۔ یہ اسحاق ڈالر کا
دور نہیں ہے جو ڈالروں میں 7 فیصد سود دینا شروع کر دیا جائے۔
 
Awan S

Chief Minister (5k+ posts)
روپے کی افراط زر 6 فیصد ہے۔ اسی لئے سود بھی 7 فیصد روپے میں رکھا گیا ہے۔ یہ اسحاق ڈالر کا
دور نہیں ہے جو ڈالروں میں 7 فیصد سود دینا شروع کر دیا جائے۔
How can you pay interest in rupees on dollar account?