نواز شریف نے انتخابات کی تیاری کا کہہ دیا ہے،علامہ ساجد میر

9sajidmirnawazelectioncall.jpg

سینیٹر ساجد میر نے ملک میں جلد الیکشن ہونے کا عندیہ دے دیا کہا نواز شریف نے جلد انتخابات کے لیے پارٹی کو احکامات جاری کر دئے ہیں۔

اے آر وائی نیوز سے خصوصی گفتگو کرتے ہوئے سینیٹر امیر جمعیت اہلحدیث ساجد میر نے کہا کہ نواز شریف بھی ملک میں جلد الیکشن کے انعقاد کے لیے تیار ہیں ،حکومت کی بنیادی ترجیح انتخابی اصلاحات تھیں۔ اسی طرح الیکشن کمیشن کی جانب سے کچھ پابندیاں جیسے الیکشن کمیشن کا کہنا تھا کہ ہمیں حلقہ بندیاں کرنی پڑیں گی فوری الیکشن کروانے کے لیے تیار نہیں ہیں۔

انکا کہنا تھا کہ معیشت ایک بڑامسئلہ بنا ہوا ہے اور معیشت کو کنٹرول کیے بغیر الیکشن کی طرف جانا بھی ممکن نہیں۔ 3سے 4 ماہ میں معاشی استحکام آتے ہی الیکشن کی طرف یا اسکی تاریخ دی جاسکتی ہے ۔

حکومت کو معاشی اتحکام کے لیے سخت اقدامات اور فیصلے کرنے پڑ رہے ہیں جو انکے لیے نقصان دہ بھی ہیں ۔ الیکشن پر میاں نواز شریف کی رائے کے حوالے سے ساجد میر کا کہنا تھا کہ میاں نواز شریف بھی جلد الیکشن کے انعقاد کے لیے تیار ہیں ہو سکتا ہے رواں سال میں الیکشن کی تاریخ دے دی جائے۔

https://twitter.com/x/status/1535538826348834818
واضح رہے کہ سابق وزیراعظم عمران خان کے خلاف تحریک عدم اعتماد کی کامیابی کے بعد وجود میں آنے والی اتحادی حکومت کو آغاز سے ہی عوامی دباؤ کا سامنا ہے ۔سابق وزیراعظم عمران خان نے حکومت جاتے ہی احتجاج شروع کیا،جس میں انکا ایک ہی مطالبہ ہےکہ فوری الیکشن کرائے جائیں۔

اتحادی حکومت کو اپنی مرضی انتخابی اصلاحات کروانی تھیں کیونکہ موجودہ اتحادی حکومت الیکشن اصلاحات کے بغیر الیکشن میں جانے کے لیے تیار نہیں تھی۔حکومت اورسیز پاکستانیوں کا ووٹ کاحق ختم اور ای وی ایم مشین کے خلاف قانون سازی کر چکی ہے۔
 
Aristo

Minister (2k+ posts)

In sahib k kehnay pay in ke apni union council main ek labour counselor tak ke seat to inhain deti nahi N league ? aour next national election ke strategy in say discuss ho ge ???
 
Bubber Shair

Chief Minister (5k+ posts)
Yeh patri pay chal rahy hain??? Economy ke barbadi patri pay chalna nazar araha hai kabhi to ALLAH ka khoof kha k sauch bol liya karain
نام کی لاج ہی رکھو لو ارسطو صاحب، ان سے پہلی حکومت چار سال تک رہی ہے اس کے کئے گئے معاہدے ابھی ایک سال چلیں گے اس کے بعد یہ آزادی سے کچھ کرسکیں گےدو ماہ میں کہنا کہ بربادی کردی بہت احمقانہ سا لگتا ہے ویسے کیا بربادی کردی انہوں نے آج کے دن تک ایک روپیہ بھی قرضہ نہیں لیا؟ یہ تو اس وقت آے جب آی ایم ایف بھی معاہدہ فائنل کرچکی تھی مگر عمران حکومت اس پر عمل نہیں کررہی تھی
 
vicahmed99

Chief Minister (5k+ posts)
گنجگانڈو راجہ صاب۔۔۔ اچھا ہے یہ کوگ جتنا وقت گزارینگے انکے چہروں سے اچھے ایڈمینسٹریٹر کا نقاب بھی اُتر جائیگا خاص طور پر تمھارے چور شریف کے چہرے سے

کیا یار کیوں معصوم عمرانی باندروں کے دلوں سے کھیلتے ہو - اس حکومت نے کہیں نہیں جانا - انہوں نے عمرانیوں کے استعفے قبول کر کے خود ٢/٣ اکثریت لے لینی ہے اور الیکشن کو ٢٠٢٣ سے کم از کم ایک سال بعد کروانا ہے - اکتوبر ٢٠٢٤ سے پہلے ممکن ہی نہیں
 
javaidmafasha

MPA (400+ posts)
AGAR IMRAN NAY DOLLAR AUR MEHNGAAI KII HAI, AAB INKAAY PASS POWER HAI, OVERSEAS VOTE AUR NAB KII TARA DOLLAR RATE WAPIS 100 PER LAY AAIN.
 
javaidmafasha

MPA (400+ posts)
نام کی لاج ہی رکھو لو ارسطو صاحب، ان سے پہلی حکومت چار سال تک رہی ہے اس کے کئے گئے معاہدے ابھی ایک سال چلیں گے اس کے بعد یہ آزادی سے کچھ کرسکیں گےدو ماہ میں کہنا کہ بربادی کردی بہت احمقانہ سا لگتا ہے ویسے کیا بربادی کردی انہوں نے آج کے دن تک ایک روپیہ بھی قرضہ نہیں لیا؟ یہ تو اس وقت آے جب آی ایم ایف بھی معاہدہ فائنل کرچکی تھی مگر عمران حکومت اس پر عمل نہیں کررہی تھی
AGAR IMRAN NAY IMF SAY CONTRACT KIYA THAA, TO PHIR YEH AABI TAK DIKHATAAY KYOON NAHEE. SIRF BAYAAN BAZI PARE LAGAAY HAIN.
 
Aristo

Minister (2k+ posts)
نام کی لاج ہی رکھو لو ارسطو صاحب، ان سے پہلی حکومت چار سال تک رہی ہے اس کے کئے گئے معاہدے ابھی ایک سال چلیں گے اس کے بعد یہ آزادی سے کچھ کرسکیں گےدو ماہ میں کہنا کہ بربادی کردی بہت احمقانہ سا لگتا ہے ویسے کیا بربادی کردی انہوں نے آج کے دن تک ایک روپیہ بھی قرضہ نہیں لیا؟ یہ تو اس وقت آے جب آی ایم ایف بھی معاہدہ فائنل کرچکی تھی مگر عمران حکومت اس پر عمل نہیں کررہی تھی
Janab Babar Shair sahib thora shair banain aour jo agrrement PTI kar gai the jis ke wajha say currency devalue aour Petrol aour baqi prices increase karni parni aour economy ko srilanka say compare kiya ja raha hai wo agreement yahan b share kar dain ta k humaray ilam main b izafa ho sakay baqi rahi PTI k 4 sal ke baat to janab budget paish kartay waqat jo last years k figures hain onhain dekhny k bad aour mujoda condition ko compare karnay k bas yeh statement day rahay hain ?? Yan sirf kawa Sfaiad hai wala scene hai ap ka?
 
karachiwala

Prime Minister (20k+ posts)
میرے خیال میں موجودہ سیٹ اپ کو پانچ سال تک چلنے دیا جاے اور مزید کوی ایڈونچر نہ کھیلا جاے بہت مشکل سے بگڑے ہوے معاملات پٹڑی پر چڑھ رہے ہیں ۔ اپنے ووٹوں اور ناکامی کے ڈر سے عمران حکومت نے جو کھلواڑ کیا تھا اس کے نتیجے میں آج ڈالر دو سو کا اور پیٹرول اتنا مہنگا ہوچکا ہے
نئی حکومت ان سب پر کیس بنائے گی جنہوں نے مریم کیلیئے دیہاڑی لگائی ہے۔