انتخابات

  1. Muhammad Awais Malik

    پاک ایران کشیدگی کے باوجود انتخابات 8فروری کو ہونگے، الیکشن کمیشن

    پاک ایران کشیدگی کے بعد سوالات اٹھ رہے ہیں کہ کہ الیکشن ہوں گے یا نہیں,انصار عباسی کی الیکشن کمیشن آف پاکستان پرعزم ہے کہ الیکشن اپنے مقررہ وقت پر ہوں گے, الیکشن کمیشن کا کہنا ہے کہ پاک ایران سرحدی کشیدگی کے باوجود اس کی تمام تر توجہ 8فروری کو عام انتخابات کرانے پر مرکوز ہے۔ الیکشن کمیشن کے...
  2. Muhammad Awais Malik

    ن لیگ اور جے یو آئی کا انتخابات ملکر لڑنے،صداراتی امیدوار لانے پر اتفاق

    نواز شریف اور فضل الرحمان کے درمیان اہم ملاقات کی اندونی کہانی سامنے آگئی, ملاقات میں انتخابات میں سیٹ ایڈجسمنٹ کے فارمولے پر بات ہوئی جبکہ دونوں جماعتوں نے عام انتخابات ملکر لڑنے مشترکہ صدارتی امیدوار لانے پر اتفاق ہوا ہے۔ ملاقات میں ملکی کی مجموعی سیاسی صورتحال کے حوالے سے تبادلہ خیال کیا...
  3. Muhammad Awais Malik

    کبھی شفاف الیکشن نہیں ہوئے،اب انتخابات سے بھاگنا ممکن نہیں: نوید قمر

    پاکستان پیپلزپارٹی کے سینئر رہنما نوید قمر نے کہا ہے کہ انتخابات کے حوالے سے ملکی تاریخ کبھی اچھی نہیں رہی، ملک میں کبھی شفاف انتخابات بھی نہیں ہوئے۔ تفصیلات کے مطابق سابق وفاقی وزیر نوید قمر نے ٹنڈو محمد خان کے دورے کے موقع پر میڈیا کے نمائندوں سے گفتگو کی اور کہا کہ ملک میں عام انتخابات ہونے...
  4. Muhammad Awais Malik

    انتخابات سے متعلق صدر مملکت کے بیان پر پی ٹی آئی کا ردعمل

    صدر مملکت کی تازہ انٹرویو کے دوران شفاف انتخابات اورعوامی مینڈیٹ کی ضرورت کے حوالے سے گفتگو پر پاکستان تحریک انصاف کی جانب سے ردعمل سامنے آ گیا۔ پی ٹی آئی نے رہنما نے کہا صدر مملکت کی گفتگو خوش آئند ہے، صدر عارف علوی کا انٹرویو ملکی حالات کا ایک بے لاگ مگر جامع جائزہ ہے,پی ٹی آئی کا کہنا...
  5. Muhammad Awais Malik

    انتخابات میں تاخیر، سپریم کورٹ بار کا آل پاکستان وکلاء کنونشن کا اعلان

    قانونی برادری کی وکلاء کنونشن میں فعال شمولیت جمہوریت اور انصاف کے اصولوں کے تحفظ کیلئے اہم : اعلامیہ سپریم کورٹ بار ایسوسی ایشن (ایس بی سی اے) کی ایگزیکٹو کمیٹی کی طرف سے آئین کے مطابق 90 دنوں میں انتخابات کا انعقاد نہ کروانے اور انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں پر 7 ستمبر 2023ء کو اسلام آباد میں...
  6. Muhammad Awais Malik

    انتخابات کی تاریخ دینے کا اختیار صدر مملکت کے پاس ہے: آئینی وقانونی ماہرین

    صدر مملکت اسمبلی تحلیل کرتے ہیں تو انتخابات کا تاریخ کا اعلان بھی وہ کریں گے: شہادت اعوان نجی ٹی وی چینل جیو نیوز کے پروگرام "نیا پاکستان ود شہزاد اقبال" میں پروگرام کے میزبان شہزاد اقبال نے انتخابات کی تاریخ دینے کے اختیار بارے ملک بھر کے آئینی وقانونی ماہرین کی رائے بارے کہا کہ سابق وزیر...
  7. Muhammad Awais Malik

    ریاست پر حملہ کرنے والوں کو سیاست کی اجازت نہیں ہونی چاہیے:رانا ثناء اللہ

    سابق وزیر داخلہ راناثناء اللہ نے کہا ہے کہ 9 مئی کے جتھے کے کسی رکن کو انتخابات میں حصہ لینے کی اجازت نہیں ہونی چاہیے ، ریاست پر حملہ کرنیوالوں کو اسی ریاست میں سیاست کرنے کا حق نہیں ہوناچاہیے۔ تفصیلات کے مطابق جیو نیوز کے پروگرام آج شاہزیب خانزادہ کےساتھ میں خصوصی گفتگو کرتے ہوئے رانا ثناء...
  8. Muhammad Awais Malik

    پاکستان میں انتخابات تاخیر کا شکار ہوں گے؟ غیرملکی ماہرین کا دعوٰی

    چئیرمین پی ٹی آئی عمران خان کی گرفتاری اور نئی مردم شماری کی اجازت کے بعد غیر ملکی ماہرین کہتے ہیں پاکستان میں انتخابات اب دور چلے گئے، اگر قومی اسمبلی 9 اگست کو تحلیل ہو جاتی ہے تو عام انتخابات 8 نومبر تک ہوں گے لیکن اب مشترکہ مفادات کونسل کے فیصلے کے نتیجے میں یہ انتخابات ”مہینوں“ کے لیے...
  9. Muhammad Awais Malik

    پرویز خٹک کی پی ٹی آئی کو انتخابی اتحاد کی پیشکش

    سابق وفاقی وزیر پرویز خٹک کی پی ٹی آئی پارلیمنٹیرینز نے پی ٹی آئی کو انتخابات میں اتحاد کی پیشکش کردی ہے۔ تفصیلات کے مطابق پرویز خٹک کی پاکستان تحریک انصاف پارلیمنٹینرینر کی جانب سے عمران خان کی پاکستان تحریک انصاف کو یہ پیشکش ترجمان پی ٹی آئی پارلیمنٹینرینر ضیاء اللہ بنگش نے نجی ٹی وی چینل...
  10. Muhammad Awais Malik

    میانمارمیں انتخابات ملتوی، نگران حکومت کی مدت میں کتنے ماہ کی توسیع؟

    میانمار میں فوج نے ملک میں جاری تشدد کا بہانہ بنا کر انتخابات کو ملتوی کرنے کا اعلان کردیا، سرکاری ٹیلی ویژن پر ایک بیان میں فوج نے ملک میں جاری تشدد کا حوالہ دیتے ہوئے انتخابات کو مزید 6 ماہ کے لئے ملتوی کردینے کا اعلان کیا۔ بیان میں کہا گیا ہے آزادانہ او رمنصفانہ انتخابات کرانے اور بغیر کسی...
  11. Muhammad Awais Malik

    حکومت کے ساتھ مذاکرات ایک طرح سے ناکام ہوگئے، فواد چوہدری

    پاکستان تحریک انصاف کے مرکزی رہنما فواد چوہدری نے کہا ہے کہ حکومت کے ساتھ مذاکرات ایک طرح سے ناکام ہوگئے ہیں۔اے آروائی نیوز کے پروگرام"آف دی ریکارڈ' میں خصوصی گفتگو کرتے ہوئے فواد چوہدری نےکہا ہے کہ حکومت کے ساتھ تین ایشوز پر مذاکرات ہورہے تھے، ایک ہی انتخابات کے معاملے پر بات آگے بڑھی، دوسرا...
  12. Muhammad Awais Malik

    تحریک انصاف سے مذاکرات وقت کا ضیاع اور کچھ نہیں: خواجہ آصف

    حکومت عمران خان کی مقبولیت سے خائف نہیں، ہم صرف اور صرف آئین پاکستان کی بات کرتے ہیں: وزیر دفاع ایک ساتھ انتخابات کے انعقاد کیلئے اتحادی حکومت اور تحریک انصاف کے دوران دوسرا دور آج پارلیمنٹ ہائوس میں ہوا۔ فریقین نے اپنا موقف ایک دوسرے کے سامنے رکھاجس کے بعد منگل کے روز انتخابات جاری رکھنے پر...
  13. Muhammad Awais Malik

    کتنے فیصد شہریوں نے انتخابات ایک ہی دن منعقد کرنے کی حمایت کردی؟

    ایک سروے کے دوران 51 فیصد افراد نے ملک میں ایک ہی دن انتخابات کے انعقاد کی حمایت کردی ہے۔ ملک میں جاری سیاسی بحران کے تناظر میں انسٹیٹیوٹ فار پبلک اوپینین ریسرچ کی جانب سے تازہ ترین سروے کے نتائج جاری کردیئے ہیں۔ سروے میں عوام سے موجودہ سیاسی صورتحال، انتخابات کے انعقاد ، مہنگائی اور سیاسی...
  14. Muhammad Awais Malik

    سپریم کورٹ آف پاکستان میں تمام سیاسی جماعتوں نے اپنا موقف پیش کر دیا

    22 کروڑ عوام کا مسئلہ ہے اس لیے انتخابات ایک ہی وقت میں ہونے چاہئیں: خواجہ سعد رفیق سپریم کورٹ آف پاکستان میں آج عام انتخابات ایک ساتھ کروانے کے حوالے سے درخواست پر دوسرے روز سماعت ہوئی جس میں ملک بھر کی سیاسی جماعتوں کے نمائندوں نے اپنا موقف پیش کیا۔ کیس کی سماعت چیف جسٹس آف پاکستان عمر...
  15. Muhammad Nasir Butt

    الیکشن کیلئے باربار سکیورٹی اہلکاروں کو موبیلائز نہیں کر سکتے،وزیردفاع

    انتخابات ایک ہی دن کروائے جائیں، کسی ایک شخص کی خواہش کو ملک داؤ پر نہیں لگا سکتے: وزیر دفاع ذرائع کے مطابق گزشتہ روز سکیورٹی اداروں کے سربراہوں نے چیف جسٹس آف پاکستان سے ان کے چیمبر میں ملاقات کی تھی جس میں چیف جسٹس آف پاکستان کے علاوہ پنجاب میں انتخابات کے حوالے سے کیس سننے والے ججز بھی...
  16. Muhammad Nasir Butt

    تحریک انصاف نے حکومت کو انتخابات کیلئے بات چیت کی دعوت دیدی

    اپوزیشن کی سب سے بڑی جماعت پاکستان تحریک انصاف نے وفاقی حکومت کو انتخابات کیلئے بیٹھ کر بات چیت کی دعوت دیدی ہے۔ تفصیلات کے مطابق یہ دعوت سینیٹ میں اپوزیشن لیڈر اور رہنما پی ٹی آئی ڈاکٹر شہزاد نے حکومت کو مخاطب کرتے ہوئے دی اور کہا کہ آئینی وقانونی فریم ورک میں بیٹھ کر الیکشن کے راستے کی بات...
  17. Muhammad Nasir Butt

    عمران خان 'پلس' ہی ہوگا، 'مائنس' کسی صورت نہیں ہوسکتا، فواد چوہدری

    پاکستان تحریک انصاف کے سینئر رہنما فواد چوہدری نے کہا ہے کہ عمران خان ہر صورت پلس ہی ہوگا ، مائنس نہیں ہوسکتا۔ خبررساں ادارے کے پروگرام آف دی ریکارڈ میں خصوصی گفتگو کرتے ہوئے فواد چوہدری نے کہا کہ ہم کسی بھی صورت میں مائنس عمران خان فارمولے کو تسلیم نہیں کریں گے، اس فارمولے کا مطلب پاکستانی...
  18. Rana Asim

    الیکشن کمیشن کی جانب سے انتخابات کا التوا ناقابل قبول ہے: سراج الحق

    امیر جماعت اسلامی سراج الحق نے دو ٹوک اعلان کیا ہے کہ پنجاب میں انتخابات ملتوی کرنے کا اعلان ناقابلِ قبول ہے۔ اپنے بیان میں انہوں نے کہا کہ الیکشن کمیشن کسی سیاسی پارٹی کے دباؤ میں آئے بغیر غیر جانبداری کے ساتھ اپنا آئینی کردار ادا کرے۔ سراج الحق کا کہنا تھا کہ سیاسی بے یقینی کے خاتمے کے لیے...
  19. Rana Asim

    الیکشن ملتوی کرنیکی حمایت کرنیوالے شہبازشریف سمیت سب ماضی میں کیاکہتے رہے؟

    الیکشن کمیشن نے پنجاب اسمبلی کے انتخابات ملتوی کر دیے ہیں اور آٹھ اکتوبر کو الیکشن کی تاریخ مقرر کی گئی ہے۔ بدھ کو الیکشن کمیشن نے اس حوالے سے ایک باضابطہ حکم جاری کیا ہے۔ الیکشن کمیشن نے اپنے حکم نامے میں کہا ہے کہ آئین کے آرٹیکل 218 (3) اور الیکشن ایکٹ 2017 کے سیکشن 58 اور سیکشن 8c میں دیے...
  20. Rana Asim

    پنجاب میں انتخابات ملتوی ہونےکا اعلان،کیا نگراں حکومت اکتوبر تک کام کرےگی؟

    نگراں حکومت پنجاب کو اکتوبر تک کام کرنے کا موقع مل گیا الیکشن کمیشن نے پنجاب کے انتخابات تیس اپریل کے بجائے آٹھ اکتوبر کو کرنے کا فیصلہ کرلیا ہے، جس سے نگراں حکومت کو اکتوبر تک کام کرنے کا موقع مل گیا ہے، محمد صالح ظافر کے مطابق پنجاب میں انتخابات 8 اکتوبر تک ملتوی ہونے کے بعد پنجاب کی نگراں...