نواز چاہے ملزم ہیں لیکن ان کے کچھ حقوق ہیں،نااہلی کے خلاف اپیل جائزہے،وڑائچ

12sujhailkhan.jpg

سینئر تجزیہ کار سہیل وڑائچ نے کہا ہے وزیراعظم کے تنقیدی بیان کے بعد انہیں جیلوں میں قید ملزمان کے حقوق بھی چھین لینے چاہئیں، وزیراعظم کی تقریر ایک سیاسی مخالف کی تقریر ہے۔

جیو نیوز کے پروگرام "رپورٹ کارڈ" میں میزبان کی جانب سے نواز شریف کی تاحیات نااہلی کے خلاف اپیل پر تنقید سے متعلق سوال پوچھا گیا جس کے جواب میں سہیل وڑائچ کا کہنا تھا کہ دنیا بھر میں یہ اصول ہے جن لوگوں کے خلاف کیسز بنتے ہیں انہیں اپیل کا حق دیا جاتا ہے۔

انہوں نے مزید کہا کہ ملزم کو بھی حق ہوتا ہے وہ بات کرے، دنیا بھر میں ملزم کے بھی حقوق ہوتے ہیں،نواز شریف چاہے ملزم ہیں لیکن ان کے کچھ حقوق ہیں، یہی حقوق سپریم کورٹ اور آئین کی روشنی میں انہیں یہ گنجائش دیتے ہیں کہ وہ اپنے خلاف فیصلے پر اپیل دائر کرسکیں، ان سے یہ حق چھینا نہیں جاسکتا۔

سہیل وڑائچ نے کہا کہ تاحیات نااہلی کا معاملہ ایک آئینی و قانونی مسئلہ ہے کہ کیا یہ ممکن ہے بھی یا نہیں، اس معاملے میں قانون دانوں کے درمیان بحث بھی ہے کہ کسی شخص کو تاحیات نااہل نہیں کیا جاسکتا حتیٰ کے اس کے خلاف بہت سے ثبوت بھی موجود ہوں۔

انہوں نے کہا کہ کسی بھی صحت مند معاشرے میں جہاں انصاف کے تمام تقاضے پورے کیے جاتے ہیں وہاں ملزمان کے حقوق کا بھی تحفظ کیا جاتا ہے، نواز شریف کی اپیل اسی حق کی بنیاد پر دائر کی گئی ہے جو کہ جائز ہے۔
 
Iconoclast

Chief Minister (5k+ posts)
اس بیغیرت کو مُلزم اور مُجرم کا فرق نہیں معلوم ؟
ملزم نھیں مجرم ھے واڑیچ اتنے پڑھے لکھے تو تم ھو۔۔۔۔۔
He's not parha likha, he used to lick the doorsteps of celebrities and politicians I know him from "Aik din geo kay saath" not his academic or journalistic adventures.... Now he's an intellect and a journalist, for the ignorant and illiterate people and PPPMLN lovers are mostly ignorant and illiterate with a skewed sense of right and wrong....
 
Fawad Javed

Minister (2k+ posts)
12sujhailkhan.jpg

سینئر تجزیہ کار سہیل وڑائچ نے کہا ہے وزیراعظم کے تنقیدی بیان کے بعد انہیں جیلوں میں قید ملزمان کے حقوق بھی چھین لینے چاہئیں، وزیراعظم کی تقریر ایک سیاسی مخالف کی تقریر ہے۔

جیو نیوز کے پروگرام "رپورٹ کارڈ" میں میزبان کی جانب سے نواز شریف کی تاحیات نااہلی کے خلاف اپیل پر تنقید سے متعلق سوال پوچھا گیا جس کے جواب میں سہیل وڑائچ کا کہنا تھا کہ دنیا بھر میں یہ اصول ہے جن لوگوں کے خلاف کیسز بنتے ہیں انہیں اپیل کا حق دیا جاتا ہے۔

انہوں نے مزید کہا کہ ملزم کو بھی حق ہوتا ہے وہ بات کرے، دنیا بھر میں ملزم کے بھی حقوق ہوتے ہیں،نواز شریف چاہے ملزم ہیں لیکن ان کے کچھ حقوق ہیں، یہی حقوق سپریم کورٹ اور آئین کی روشنی میں انہیں یہ گنجائش دیتے ہیں کہ وہ اپنے خلاف فیصلے پر اپیل دائر کرسکیں، ان سے یہ حق چھینا نہیں جاسکتا۔

سہیل وڑائچ نے کہا کہ تاحیات نااہلی کا معاملہ ایک آئینی و قانونی مسئلہ ہے کہ کیا یہ ممکن ہے بھی یا نہیں، اس معاملے میں قانون دانوں کے درمیان بحث بھی ہے کہ کسی شخص کو تاحیات نااہل نہیں کیا جاسکتا حتیٰ کے اس کے خلاف بہت سے ثبوت بھی موجود ہوں۔

انہوں نے کہا کہ کسی بھی صحت مند معاشرے میں جہاں انصاف کے تمام تقاضے پورے کیے جاتے ہیں وہاں ملزمان کے حقوق کا بھی تحفظ کیا جاتا ہے، نواز شریف کی اپیل اسی حق کی بنیاد پر دائر کی گئی ہے جو کہ جائز ہے۔
Corruption ke support kernay walay be utnay he qasoor war hain jitnay khud corruption kernay walay
is .............. ko Nawaz kay haqoq ka pata hai is terah tu saray jail main qadion ko baher janay do
 
Saifulpak

Senator (1k+ posts)
نواز شریف کے عضو تناسل کا مجاور تازہ تازہ زیارت کرکے آیا ہے اپنے پیر کی جس کو زنانہ مرض لاحق ہے۔ لیکن ہے شیر
?
 
ranaji

(50k+ posts) بابائے فورم
یہ کالا بدبودار مثلی میراثی اور کنجر خنزیری نسل کا کالا بلڈاگ اتنا بڑا نطفہ حرام اور گشتی زادہ ہے یہٗ طوائفی کہ اس نطفہ زحرام موٹی خنزیری کالی مج کو ملزم اور سزا یافتہ مجرم کا فرق ہی نہیں بتا
در لعنت طوائف کی نسل کے کالے خنزیر
 
rasheikh

Senator (1k+ posts)
LAAANAT Tum Jaiysay DaaanishWaaroooon per jin ki yeh HARAAAAM Khooooriyuuun ki waajah say Mulk ka Bayra Gharak Hua Hai !!! Motttay tu Sour ki Tarah hoooo chuka hai aur kitna khayeee ga aur kitna Jiyaeee GA !!!! Laaanat Mardoood Teri Souch per
 
ranaji

(50k+ posts) بابائے فورم
یہ کالا بدصورت خنزیری نسل کا سنڈا حرامی تو ہے مگر اس جیسے نطفہ حرام کے بھی کچھ حقوق ہوتے ہیں