سہیل وڑائچ

  1. Muhammad Awais Malik

    پی ٹی آئی کوعدلیہ مخالف سوشل میڈیا مہم پر معذرت کرنی چاہیے: سہیل وڑائچ

    سینئر صحافی و تجزیہ کار سہیل وڑائچ نے کہا ہے کہ عدالتوں سے حالیہ دو فیصلے پی ٹی آئی کی حق میں آئے ہیں ، اب پی ٹی آئی کو عدلہن مخالف سوشل میڈیا پر چلائی گئی گمراہ کن مہم پر معذرت کرنی چاہیے۔ جیو نیوز کے پروگرام رپورٹ کارڈ میں خصوصی گفتگو کرتے ہوئے سہیل وڑائچ نے کہا کہ پی ٹی آئی کا عدلیہ،...
  2. Muhammad Awais Malik

    پی ٹی آئی کے 2018میں ٹکٹ ہر ضلع میں موجود فوجیوں نے بانٹے: سہیل وڑائچ

    پاکستان کی فوج دنیا بھر کی افواج سے الگ ہے، یہ ملک کی رائے عامہ کا خیال رکھتی ہے: سینئر صحافی وتجزیہ کار سینئر صحافی وتجزیہ کار سہیل وڑائچ نے نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے اینکر فہد شہباز کی طرف سے سابق وزیراعلیٰ پنجاب چودھری پرویز الٰہی کے گھر پولیس آپریشن کے حوالے سے پوچھے گئے سوال کا جواب...
  3. Rana Asim

    جنرل باجوہ نہیں چاہتے تھے نوازشریف جیل میں مر جائیں: سہیل وڑائچ

    سہیل وڑائچ نے نجی چینل سے کے پروگرام میں سوالوں کے جواب دیتے ہوئے کہا کہ سابق آرمی چیف جنرل (ر) قمرجاوید باجوہ کسی کو ایذا پہنچانے کے حق میں نہیں تھے، انہوں نے کہا وہ نہیں چاہتے تھے کہ نوازشریف کو دوران حراست کچھ ہو جائے یا وہ مر جائیں۔ سینئر صحافی و تجزیہ کار سہیل وڑائچ نے دنیا نیوز سے کی جانے...
  4. Rana Asim

    عمران نے ابھی اسٹیبلشمنٹ کا لاڈ دیکھا ہے انکی مار نہیں دیکھی:سہیل وڑائچ

    تجزیہ کاروں کا کہنا ہے کہ عمران خان کو چاہیے کہ فوج سے کہیں کہ وہ سیاست سے دور رہیں جبکہ نواز شریف کے خاموشی کے ساتھ بیرون ملک کھسک جانے سے ان کی بے گناہی کا مؤقف کمزور پڑگیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق نجی ٹی وی چینل جیو نیوز کے پروگرام رپورٹ کارڈ میں میزبان علینہ فاروق شیخ نے سوال کیا کہ رانا ثناء...
  5. S

    عمران خان کی مقبولیت دیکھتے ہوئے ان کیخلاف فیصلہ دینا آسان نہیں،سہیل وڑائچ

    سینئر صحافی و تجزیہ کار سہیل وڑائچ نے جیونیوز کے پروگرام آج شاہزیب خانزادہ میں چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کے حوالے سے اہم خیالات کا اظہار کردیا، انہوں نے کہا کہ عمران خان مقبولیت کے جس عروج پر ہیں ان کیخلاف فیصلہ دینا آسا ن نہیں ہے۔ سہیل وڑائچ نے کہا کہ عدالتیں عوام کی رائے کا احترام کرتی...
  6. Muhammad Nasir Butt

    عمران خان کو نااہل نہیں ہونا چاہیے،نواز کی نااہلی کو بھی ختم کیا جائے،وڑائچ

    پچھلے 72 سال سے فرشتے تلاش کر رہے ہیں، فرشتے کہاں سے آئیں گے؟ کسی کو مسترد کرنا ہے یا منتخب کرنا ہے یہ عوام کا کام ہے، عدالتوں کا کام نہیں ہے کہ فتوے لگائیں اور منتخب عوامی نمائندوں کو اہل اور نااہل قرار دیں۔ صحافی واینکر سہیل وڑائچ نے جیو نیوز کے پروگرام رپورٹ کارڈ کہا کہ پچھلے 72 سال سے...
  7. Muhammad Awais Malik

    عمران ایسی آواز بنتے جارہے ہیں جس کی اداروں میں کوئی وقعت نہیں ہوتی،وڑائچ

    سینئر تجزیہ کار سہیل وڑائچ نے کہا ہے کہ عمران خان جس راستے پر چل رہے ہیں اس پر اداروں سے ان کی یہ دوری انہیں سیاسی طور پر نقصان پہنچا رہی ہے، عمران خان کو چاہیے کہ وہ اسٹیبلمشنٹ کو ساتھ ملا کر چلیں جیسے وہ ماضی میں چلتے تھے۔ جیو نیوز کے پروگرام رپورٹ کارڈ میں خصوصی گفتگو کرتے ہوئے سہیل وڑائچ نے...
  8. S

    اداروں کےساتھ بگاڑی تو عمران خان دوبارہ اقتدار میں نہیں آسکیں گے:سہیل وڑائچ

    اداروں کے ساتھ بگاڑی تو عمران خان دوبارہ اقتدار میں نہیں آسکیں گے،سہیل وڑائچ جیونیوز کے پروگرام آج شاہزیب خانزادہ میں میزبان شاہزیب نے سینیر تجزیہ کار سہیل وڑائچ سے سوال کیا کہ عمران خان فوج کی بھی نفی کررہے ہیں، کیا عمران خان درست سمت میں جارہے ہیں، جس پر سہیل وڑائچ نے جواب دیا کہ عوام کی...
  9. Muhammad Awais Malik

    یہ قانون فیک نیوز کے نام پر سچی خبروں کو بند کرنے کا طریقہ ہے: سہیل وڑائچ

    سینئر تجزیہ کار سہیل وڑائچ نے ہے کہ پیکا آرڈیننس جیسے جابرانہ ہتھکنڈے پہلی بار نافذ نہیں کیے گئے، مگر دنیا میں کہیں بھی ایسے قوانین سے فائدے نہیں ملے۔ جیو نیوز کے پروگرام " رپورٹ کارڈ " میں خصوصی گفتگو کرتے ہوئے سہیل وڑائچ کا کہنا تھا کہ دنیابھر میں ایسے قوانین نافذ کرکے تجربے کیے گئے مگر اس سے...
  10. Muhammad Awais Malik

    نواز چاہے ملزم ہیں لیکن ان کے کچھ حقوق ہیں،نااہلی کے خلاف اپیل جائزہے،وڑائچ

    سینئر تجزیہ کار سہیل وڑائچ نے کہا ہے وزیراعظم کے تنقیدی بیان کے بعد انہیں جیلوں میں قید ملزمان کے حقوق بھی چھین لینے چاہئیں، وزیراعظم کی تقریر ایک سیاسی مخالف کی تقریر ہے۔ جیو نیوز کے پروگرام "رپورٹ کارڈ" میں میزبان کی جانب سے نواز شریف کی تاحیات نااہلی کے خلاف اپیل پر تنقید سے متعلق سوال پوچھا...
  11. S

    عمران خان نے اپوزیشن کے ساتھ ساتھ اسٹیبلشمنٹ کو بھی خبردار کیا:سہیل وڑائچ

    وزیراعظم عمران خان کا عوام سے براہ راست گفتگو میں آئندہ سال بھی حکومت میں رہنے کا دعویٰ اور یہ کہناکہ حکومت سے نکلوں تو زیادہ خطرناک ہوجاؤں گا، اس حوالے سے تبصرے اور تجزیے جاری ہیں، جیونیوز کے پروگرام رپورٹ کارڈ میں بھی اس حوالے سے گفتگو کی گئی۔ سینیئر تجزیہ کار سہیل وڑائچ نے کہا کہ وزیراعظم...
  12. S

    حکومت پر دباؤ بڑھے گا،پی ٹی آئی میں بغاوت کا خدشہ منڈلا رہا ہے:تجزیہ کار

    پی ٹی آئی میں بغاوت کا خدشہ منڈلا رہا ہے،تجزیہ کار ملک بھر کے عوام مہنگائی سے پریشان، تحریک انصاف کی حکومت سے سخت نالاں ہیں، اس حوالے سے جیو نیوز کے پروگرام آج شاہزیب خانزادہ میں سینیئر صحافی سہیل وڑائچ سے گفتگو کی گئی، انہوں ںے کہا نواز شریف ن لیگ کی قیادت کی طرف سے کسی خدشہ کا شکار...
  13. S

    عمران خان لاڈلے ہیں لیکن ان کیخلاف فیصلے آنا شروع ہوگئے:سہیل وڑائچ

    جیو نیوز کے پروگرام کیپیٹل ٹاک میں پی ٹی آئی کی پارٹی فارن فنڈنگ کیس پر آنے والی اسکروٹنی کمیٹی کی رپورٹ کے حوالے سے میزبان نے سینیئر تجزیہ کاروں سے ان کے خیالات پوچھے کہ کیا اس سے عمران خان کو کوئی فرق پڑے گا یا نہیں؟ سینئر تجزیہ کار سہیل وڑائچ نے کہا کہ میرا خیال ہے انہیں اس بات کی کوئی...
  14. Rana Asim

    عمران خان مجھے کسی کے ایجنٹ نہیں لگتے، وہ اپنے ہی ایجنٹ ہیں: سہیل وڑائچ

    نجی ٹی وی چینل جیو نیوز کے پروگرام رپورٹ کارڈ میں تجزیہ کار سہیل وڑائچ نے کہا کہ تحریک انصاف کی پارٹی فنڈنگ کیس میں سامنے آنے والی بدانتظامی تو ایک طرف لیکن مجھے وہ کسی کے ایجنٹ نہیں لگتے، وہ کس کا ایجنڈا لیکر آئیں گے؟ وہ تو خود اپنے ہی ایجنٹ ہیں۔ سہیل وڑائچ نے کہا کہ اپنے دل پر ہاتھ رکھ کر...
  15. Rana Asim

    مولانا فضل الرحمان فرنٹ پر کھیلے ، حکومت کے ہاتھ میں کچھ نہیں:سہیل وڑائچ

    نجی ٹی وی پروگرام جرگہ میں گفتگو کرتے ہوئے سہیل وڑائچ نے ایک سوال کے جواب میں کہا کہ گزشتہ حکومتوں کے ادوار میں ایسا لگتا تھا کہ اگر مہنگائی ہو رہی ہے تو حکومت چاہتی ہے کہ مہنگائی ہو مگر اب لگتا ہے کہ حکومت چاہتے ہوئے بھی مہنگائی پر کچھ نہیں پارہی ہے، حکومت چاہتی ہے کہ مہنگائی کم ہو مگر ان کے...
  16. S

    رانا شمیم تاریخ کاکردار بننا چاہتے ہیں،انکابیان حلفی گیم چینجرہے،سہیل وڑائچ

    پاکستان کے معروف صحافی اور سیاسی تجزیہ کار سہیل وڑائچ نے گلگت بلتستان کے سابق چیف جج جسٹس رانا شمیم کے بیان حلفی کو پاکستانی سیاست کا 'گیم چینجر' قرار دے دیا۔ تفصیلات کے مطابق نجی نیوز چینل کے پروگرام 'رپورٹ کارڈ' میں بات کرتے ہوئے تجزیہ کار سہیل وڑائچ کا کہنا تھا کہ سابق چیف جج جسٹس رانا شمیم...
  17. S

    نواز شریف اور مریم نواز کیسے قابل قبول ہوسکتے ہیں؟سہیل وڑائچ کا تجزیہ

    نواز شریف کو شاید کوئی امید مل گئی،واپسی کی خبروں پرسہیل وڑائچ کا تجزیہ ملک بھر میں نواز شریف کی واپسی کی خبروں نے ہلچل مچائی ہوئی ہے،تجزیہ کار اپنے اپنے تجزیئے دے رہے ہیں، جیونیوز کے پروگرام آج شاہزیب خانزادہ میں میزبان نے کہا کہ ملکی سیاست میں تبدیلی آرہی ہے، تحریک انصاف میں اندرونی اختلافات...
  18. Rana Asim

    ن لیگ ، پیپلز پارٹی چاہتی ہیں کہ کوئی تیسرا عمران خان کو ہٹادے:سہیل وڑائچ

    سینئر صحافی اور تجزیہ کار سہیل وڑائچ نے نجی ٹی وی چینل کے پروگرام رپورٹ کارڈ میں گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ ن لیگ اور پیپلز پارٹی چاہتی ہیں کہ کوئی تیسرا عمران خان کو ہٹادے، ن لیگ اور پیپلز پارٹی کو خود ہی پی ٹی آئی حکومت کو ہٹانے کی کوشش کرنا ہوگی صرف بیانات سے حکومت نہیں جائے گی۔ انہوں نے آصف...
  19. Rana Asim

    اوورسیز کے ووٹ سے وزیراعظم منتخب ہونا ملک کے ساتھ مذاق ہوگا : سہیل وڑائچ

    نجی ٹی وی چینل کے پروگرام رپورٹ کارڈ میں تجزیہ سہیل وڑائچ نے کہا کہ اوور سیز پاکستانیوں کے ذریعے وزیر اعظم منتخب ہوئے تو یہ 22کروڑ عوام اور اس ملک کے ساتھ بہت بڑا مذاق ہوگا۔ ان کا کہنا ہے کہ اوورسیز پاکستانی ہمیں بہت عزیز ہیں کیونکہ وہ ہمارے ہی بھائی ہیں مگر ان کے مفادات، حالات اور ترجیحات...
  20. Rana Asim

    لیگی قیادت سزائیں ختم کرانے عدالت کیوں نہیں جا رہی؟سنئے سہیل وڑائچ سے

    سینئر صحافی اور تجزیہ کار سہیل وڑائچ نے نجی ٹی وی چینل پر ایک سوال کے جواب میں کہا کہ عدالت جانے کا بھی ایک ماحول ہوتا ہے، مسلم لیگ (ن) ابھی ماحول بنا رہی ہے اور اس انتظار میں ہے کہ تب عدالت جایا جائے جب پتہ ہو کہ ان کی شنوائی ہو گی اور انہیں کچھ ریلیف ملے گا۔ میزبان علینہ فاروق شیخ نے سوال کیا...