نواز چاہے ملزم ہیں لیکن ان کے کچھ حقوق ہیں،نااہلی کے خلاف اپیل جائزہے،وڑائچ

12sujhailkhan.jpg

سینئر تجزیہ کار سہیل وڑائچ نے کہا ہے وزیراعظم کے تنقیدی بیان کے بعد انہیں جیلوں میں قید ملزمان کے حقوق بھی چھین لینے چاہئیں، وزیراعظم کی تقریر ایک سیاسی مخالف کی تقریر ہے۔

جیو نیوز کے پروگرام "رپورٹ کارڈ" میں میزبان کی جانب سے نواز شریف کی تاحیات نااہلی کے خلاف اپیل پر تنقید سے متعلق سوال پوچھا گیا جس کے جواب میں سہیل وڑائچ کا کہنا تھا کہ دنیا بھر میں یہ اصول ہے جن لوگوں کے خلاف کیسز بنتے ہیں انہیں اپیل کا حق دیا جاتا ہے۔

انہوں نے مزید کہا کہ ملزم کو بھی حق ہوتا ہے وہ بات کرے، دنیا بھر میں ملزم کے بھی حقوق ہوتے ہیں،نواز شریف چاہے ملزم ہیں لیکن ان کے کچھ حقوق ہیں، یہی حقوق سپریم کورٹ اور آئین کی روشنی میں انہیں یہ گنجائش دیتے ہیں کہ وہ اپنے خلاف فیصلے پر اپیل دائر کرسکیں، ان سے یہ حق چھینا نہیں جاسکتا۔

سہیل وڑائچ نے کہا کہ تاحیات نااہلی کا معاملہ ایک آئینی و قانونی مسئلہ ہے کہ کیا یہ ممکن ہے بھی یا نہیں، اس معاملے میں قانون دانوں کے درمیان بحث بھی ہے کہ کسی شخص کو تاحیات نااہل نہیں کیا جاسکتا حتیٰ کے اس کے خلاف بہت سے ثبوت بھی موجود ہوں۔

انہوں نے کہا کہ کسی بھی صحت مند معاشرے میں جہاں انصاف کے تمام تقاضے پورے کیے جاتے ہیں وہاں ملزمان کے حقوق کا بھی تحفظ کیا جاتا ہے، نواز شریف کی اپیل اسی حق کی بنیاد پر دائر کی گئی ہے جو کہ جائز ہے۔
 
Terminator;

Minister (2k+ posts)
اِس بیمار مَجھ جیسی جسامت والے بدبُودار درباری کو دیکھ کر ویسے ہی کراہت آتی ہے
اُوپر سے ایسی باتیں سُن کر اِنکی حرامخوری سے اُبکیاں آنے لگتی ہیں
 
Last edited:

ranaji

President (40k+ posts)
یہ کالا بد صورت خنزیر کی نسل کا سنڈا نطفہ حرام ۔۔۔ زاد فراڈیا کالا بلڈاگ اپنی ہڈی اور راتب کی وجہ سے یہ کنجر مثلی میراثی اور چوڑا ایک سزا یافتہ مجرم کو ملزمٗ بھونک رہا ہے ویسے یہ نطفہ حرام کالیا ہڈی ڈالنے والے مالک کا وفادار بلڈاگ ہے
 
Saboo

Prime Minister (20k+ posts)
اِس بیمار مَجھ جیسی جسامت والے بدبُودار درباری کو دیکھ کر ویسے ہی کراہت آتی ہے
اُوپر سے ایسی باتیں سُن کر اِنکی حرامخوری سے اُبکیاں آنے لگتی ہیں
اس بدبودار موٹی مجھ سے بیزار ہوکر سوشل میڈیا پر ایک مہم چل رہی ہے کہ جیو کو ایک نیا پروگرام شروع
کرنا چاہئیے جسکا عنوان ہو "ایک رات سہیل کی ماں کے ساتھ "…..ابھی سے سینکڑوں نام آ چکے ہیں ?
 
Terminator;

Minister (2k+ posts)
اس بدبودار موٹی مجھ سے بیزار ہوکر سوشل میڈیا پر ایک مہم چل رہی ہے کہ جیو کو ایک نیا پروگرام شروع
کرنا چاہئیے جسکا عنوان ہو "ایک رات سہیل کی ماں کے ساتھ "…..ابھی سے سینکڑوں نام آ چکے ہیں ?
یہ ٹوکرے دن رات کٹّے بن کر وڈے دلے کو بھی مَجھ کی طرح نیچے سے چُوستے رہتے ہیں،اور
وڈا دلا دُدھ کے بجائے اِنکے منہ میں ملائی ڈال لیتا ہے
?
 
MMushtaq

Minister (2k+ posts)
12sujhailkhan.jpg

سینئر تجزیہ کار سہیل وڑائچ نے کہا ہے وزیراعظم کے تنقیدی بیان کے بعد انہیں جیلوں میں قید ملزمان کے حقوق بھی چھین لینے چاہئیں، وزیراعظم کی تقریر ایک سیاسی مخالف کی تقریر ہے۔

جیو نیوز کے پروگرام "رپورٹ کارڈ" میں میزبان کی جانب سے نواز شریف کی تاحیات نااہلی کے خلاف اپیل پر تنقید سے متعلق سوال پوچھا گیا جس کے جواب میں سہیل وڑائچ کا کہنا تھا کہ دنیا بھر میں یہ اصول ہے جن لوگوں کے خلاف کیسز بنتے ہیں انہیں اپیل کا حق دیا جاتا ہے۔

انہوں نے مزید کہا کہ ملزم کو بھی حق ہوتا ہے وہ بات کرے، دنیا بھر میں ملزم کے بھی حقوق ہوتے ہیں،نواز شریف چاہے ملزم ہیں لیکن ان کے کچھ حقوق ہیں، یہی حقوق سپریم کورٹ اور آئین کی روشنی میں انہیں یہ گنجائش دیتے ہیں کہ وہ اپنے خلاف فیصلے پر اپیل دائر کرسکیں، ان سے یہ حق چھینا نہیں جاسکتا۔

سہیل وڑائچ نے کہا کہ تاحیات نااہلی کا معاملہ ایک آئینی و قانونی مسئلہ ہے کہ کیا یہ ممکن ہے بھی یا نہیں، اس معاملے میں قانون دانوں کے درمیان بحث بھی ہے کہ کسی شخص کو تاحیات نااہل نہیں کیا جاسکتا حتیٰ کے اس کے خلاف بہت سے ثبوت بھی موجود ہوں۔

انہوں نے کہا کہ کسی بھی صحت مند معاشرے میں جہاں انصاف کے تمام تقاضے پورے کیے جاتے ہیں وہاں ملزمان کے حقوق کا بھی تحفظ کیا جاتا ہے، نواز شریف کی اپیل اسی حق کی بنیاد پر دائر کی گئی ہے جو کہ جائز ہے۔

Bosri k, qanoon banao pher mill k. Media pe tashheer se kiya hotah hay.
 
hello

Chief Minister (5k+ posts)
سہیل واریچ اپنے پروگرام میں ایک دن جیو کے ساتھ میں ایک بات بڑی نظر آتی ہے کہ یہ شخص سہیل واریچ جس کا انٹرویو لینے جاتا ہے وہاں کھاپے ضرور اڑاتا جو اس بات کی عکاسی ہے کہ جو ہمیں ہڈی ڈالے گا ہم اس کے لیے حاضر ہیں اور اس کےلیے بولیں گیں

حق سچ کو گولی ماریں اس کے گھر کی دہلیز پر منھاج القران کے لوگوں کو ناجائز گولیاں ماریں گیں یہ موٹے پیٹ والا کبھی اپنے آقاؤں کے خلاف نہیں بولا
اس کی صحافت دیکھ کر تو ہنسی نکل جاتی ہے بچے بچے کی زبان پر یہ کھلے تضاد کے جملوں سے جوکروں کی طرح بدنام ہے
طوائفوں کے انٹرویو کرکے اور لوگوں کے گھروں سے کھابے اڑا کر اس نے عزت کمائی ہے
وہ ایک رات جس دن سہیل وارئچ رات بھوکا گھر گیا اور اس کو اپنے پلے سے کھا نا پڑا جس کا درد آج تک وہ نہ بھلا سکا
یہ تصویر آپ کو بتائے گی یہ عمران خان کے کیون خلاف ہے
Ews93ymWYAI5pu7
 
thegodfatherpart3

Senator (1k+ posts)

Is pic me IK khud to maze se ka raha ha Or is kutte ko aik hadi tak nahi dali. Bori bat ?