khanbahadur
MPA (400+ posts)
شہزاد اکبر ٹی وی پر ٹر ٹر کرنے کی بجائے یہ ثبوت لے کر عدالت یا نیب جائے تو بہتر ہے بلکے لندن بھی زلزلہ فنڈ کھانے کے ثبوت لے کر جائے - لندن کیس پر تو اسے سانپ سونگا ہوا ہے کہاں ہیں اس کے ثبوت ؟ باقی بھینسوں والے پروپیگنڈے کا جواب یہ ہے کہ شہباز شریف ایک کروڑ سے زیادہ ٹیکس دیتا ہے تو آمدنی کا حساب آپ لگا لیں - دوسروں کے اثاثوں کا حساب لگاتے ہیں تو خان صاحب کے اثاثے دو ہزار بارہ سے دو ہزار سترہ کے دوران ساٹھ گنا بڑھے ہیں کیا نیب کو انہیں آمدنی سے زائد اثاثوں پر گرفتار نہیں کرنا چاہئے ؟ اثاثے آمدنی سے زیادہ ہونے کے لئے حکومت میں ہونا ضروری نہیں کیونکے نیب نے اس چکر میں بہت سے لوگوں کو پکڑ رکھا ہے جو کبھی حکومت میں نہیں رہے ، خان صاحب کے پاس تو اس دوران کے پی کے کی حکومت تھی اور خٹک خان صاحب کے اشاروں پر ناچتا تھا تو تحقیق تو بنتی ہے - یہ لیں اثاثوں کا ثبوت :
https://www.samaa.tv/news/2017/06/imran-khans-net-worth-over-a-billion-yet-no-vehicle-in-his-name/
اب مجھے اس کے جواب میں آپ کی ٹائیں ٹائیں سننی ہے
میری گزر اوقات آٹھ دس بھینسوں سے ہوتی
?
کم از کم رمضان المبارک کے احترام میں ہی شوباز کو جھوٹ بولنے سے اور تمہیں اس جھوٹے کو ڈیفینڈ کرنے سے ہی اجتناب کر لینا چاہئے