چوہدریزنے کچھ دن پہلے بڑے بلیک میلر بن کر عمران خان کو ڈیل کرنے کی کوشش کی لیکن حسب سابق عمران خان ان کی بلیک میلنگ میں نہیں آیا اور اب یہ بندے بن کےعمران خان کی تعریفیں کر رہے ہیں ورنہ لگ رہا تھا عمرا ن خان کا فل پروگرام تھا ان کا چیلنج قبول کرنے کا اور انہیں جواب دینے لیکن یہ خود بندے بن گئے چلو اچھا ہوا