وزیراعظم نے بہت دیر بعد ماسٹر شاٹ کھیلی، یہ انکی سمجھدار سیاست ہے:عامر متین
جی بالکل! آخر وزیر اعظم ایک جانے مانے کھلاڑی ہیں . وہ پچ پر رہ کر لووز بال کا انتظار کرتے ہیں اور جیسے ہی مطلوبہ بال آئی وہ گیند کی لائن میں آ کر سیدھے بلے کے ساتھ بلے کے بیچ میں لے کر اسے نہایت عزت و احترام کے ساتھ اسٹیڈیم سے باہر پھینک دیتے ہیں
ہاں جی اور کچھ ؟؟؟