وزیر اعظم کیخلاف تحریک عدم اعتماد لانے کیلئے شہباز شریف کو ٹاسک مل گیا

13shahbazsharif.jpg

اسلام آباد: قائد مسلم لیگ ن نوازشریف نے وزیراعظم عمران خان کیخلاف تحریک عدم اعتماد لانے کیلئے شہباز شریف کو ٹاسک سونپ دیا۔

تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ (ن) کی سینٹرل ایگزیکٹو کمیٹی کا ورچوئل اجلاس آج ہوا جس میں حکومت کے خلاف تحریک عدم اعتماد سمیت تمام قانونی، اور آئینی راستے کے لیے فیصلوں کا اختیار پارٹی کے قائد نوازشریف کو دیا گیا ہے۔ شرکا نے پارٹی قیادت پربھرپور اعتماد کا اظہار کیا۔

سینٹرل ایگزیکٹو کمیٹی کے اجلاس میں نواز شریف نے شہبازشریف کو حکومت مخالف اتحاد پاکستان ڈیموکریکٹ موومنٹ (پی ڈی ایم) کا اجلاس فوری بلانے کی ہدایت کردی ہے۔


سی ای سی کے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے مسلم لیگ ن کے قائد نواز شریف نے کہا کہ شہباز شریف پی ڈی ایم اجلاس میں عدم اعتماد سمیت قانونی راستے اختیار کرنے کے لیے کردار ادا کریں۔

https://twitter.com/x/status/1490715589287059456
نائب صدر مسلم لیگ ن مریم نواز کا کہنا تھا کہ ہر شعبہ میں حکومت کی ناقص حکمت عملی اور عوام کی بگڑتی ہوئی صورتحال کے پیش نظر اس امر پر اتفاق ہوا کہ حکومت کا خاتمہ ضروری ہے۔

https://twitter.com/x/status/1490746090316083204
سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر ایک ٹویٹ میں مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز نے کہا کہ اگر حکومت مزید برقرار رہی توہر گزرتے دن کے ساتھ عوام کی بدحالی میں اضافہ ہوگا۔ سینٹرل ایگویکٹو کمیٹی میں شامل کسی بھی ایک رکن نے عدم اعتماد کا اظہار نہیں کیا۔ سینٹرل ایگزیکٹو کمیٹی کے اجلاس میں نواز شریف پر غیر مشروط اعتماد کا اظہار کیا گیا۔

https://twitter.com/x/status/1490712991863820289
 

ranaji

(50k+ posts) بابائے فورم
امرتسری رام گلی کے چکلے کی پیداوار نطفہ زحرام فراڈئے خنزیر النسل جاہل گامے ماجھے دو ٹکے کے گٹر کے ڈھکن چور جنرل ضیا کے پال کر لوٹ مار کے لئے چھوڑے بلڈاگ حرام کے نطفے کیا اس پاکستان کے بادشاہ ہیں یہ خنزیر کے بچے امرتسری چکلے والے در در در لعنتیُ اور مودی کے پالتو کتے
 

Ratan

Chief Minister (5k+ posts)
From their frantic activities, it is certain that Shahbaz & Nawaz Sharif's days are numbered.
Shahbaz will soon be the chief guest of Adyala & Nawaz probably already sensed that his final apple in London court would be rejected thus deportation would be the only option.
 

brohiniaz

Chief Minister (5k+ posts)
جی ہاں ، ایک ٹاسک اس چوتیے کو پہلے بھی ملا تھا " زرداری کو لاڑکانہ کی سڑکوں پے گھسیٹے کا
 

Hate_Nooras

Chief Minister (5k+ posts)
The Haraami seems in a hurry because he knows that unlike the haraamis of NAB the FIA will get a conviction. The Paapa Walas and the Cheeni walas will haunt this haraami and his son