"ووٹ کو عزت دو" سے "بوٹ کو عزت دو" کا سفر، عمران خان کا چیئر مین نیب کو اہم پیغام؟ تفصیل جانیے

Ali-NZ

Minister (2k+ posts)
ایک کرنل کے متعلق مشہور ہوگیا کہ اسے مفعولیت کی عادت ہے، اور وہ اپنے ہر نئے رنگروٹ کو جوائننگ کے پہلے دن اپنے کمرے میں بلا کر دعوت گناہ دیتا ہے اور اسے فاعل اور خود مفعول بن جاتا ہے۔ ا یک پٹواری کا بیٹا بھی فوج میں نیا نیا بھرتی ہوا، پہلے دن ہی اسے کرنل صاحب کے شوق کے متعلق کہانی سنا دی گئی تھی، پٹواری نے سوچا کہ چلو یہ تو اچھی بات ہے، میں پہلے دن ہی کرنل کو اپنا کانا کردوں گا ۔ ۔ ۔ دوپہر کے کھانے کے بعد اس پٹواری جوان کو کرنل کی طرف سے بلاوا آگیا ۔ ۔ ۔ وہ شیر کا بچہ اٹھا، کالر سیدھے کئے اور کندھے اکڑا کر بڑی شان سے چلتا ہوا کرنل صاحب کے کمرے میں داخل ہوگیا اور اندر سے کنڈی لگا دی۔ کرنل کو دیکھا تو آگے سین ہی اور تھا ۔ ۔ ۔ وہ کرنل مفعول کی بجائے فعالیت کی تیاری کررہا تھا ۔ ۔ ۔ بس پھر کیا تھا، اگلے تیس منٹ تک کرنل نے اس پٹواری جوان کی پسلیاں تک ہلا دیں ۔ ۔ ۔ فارغ ہونے کے بعد پٹواری جوان نے درد کی شدت سے کراہتے ہوئے پوچھا: کرنل صاحب، مجھے تو لوگوں نے بتایا تھا کہ جوائننگ کے پہلے دن انہوں نے آپ کی ماری تھی ۔ ۔ ۔ کرنل نے مسکرا کر جواب دیا: پُتر، تم بھی باہر جا کر یہی کہو گے ۔ ۔ ۔ لفافے صحافیوں اور گانڈیشوروں کے آج سے آٹھ ہفتے قبل کے بیانات اور ٹویٹس پڑھیں جن کے طابق سینئر فوجی افسران نوازشریف اور مریم سے جیل میں ملاقاتیں کرکے معافیاں مانگ رہے تھے لیکن نوازشریف اور مریم نے معاف کرنے سے انکار کردیا ۔ ۔ ۔ آج ن لیگ کی طرف سے آرمی ایکٹ میں ترمیم کی غیرمشروط حمایت کی خبر سن کر اندازہ ہوگیا کہ نوازشریف اور مریم سے ملاقاتیں کرنے والا بھی کوئی کرنل ہی ہوگا جسسے اس بات کی کوئی پرواہ نہیں تھی کہ اس کے متعلق لوگ کیا کہتے ہیں ۔ ۔۔ وہ بس اپنا کام نکلوانے میں دلچسپی رکھتا تھا!!ا