وہاب ریاض کی پھر لاٹری لگ گئی،نیاعہدہ تخلیق

Kashif Rafiq

Prime Minister (20k+ posts)
https://twitter.com/x/status/1777561247942328417
کراچی (اسٹاف رپورٹر) چار سال پاکستان کرکٹ ٹیم کے منیجر رہنے والے منصور رانا کی موجودگی میں سلیکٹر وہاب ریاض کو پاکستان کرکٹ ٹیم کا سینئر منیجر بنایا گیا ہے۔

ان کے لئے نیا اور منفرد عہدہ تخلیق کیا گیا ہے۔ کرکٹ حلقے حیران ہیں کہ ٹیم مینیجر کی موجودگی میں وہاب ریاض کو سینئر مینیجر کیوں مقرر کیاگیا ؟

ذرائع کے مطابقنیوزی لینڈ سیریز میں وہاب ریاض سلیکشن پالیسی پر نظر رکھیں گے۔ وہ ہر میچ میں روٹیشن پالیسی کا پلان دیں گے، وہاب اس بات کو یقینی بنائیں گےکہ ٹیم سلیکشن پلان کے مطابق ہو رہی ہے۔ سیریز میں وہاب ریاض کی پلیئنگ الیون میں رائے اہم ہوگی.

سابق چیف سلیکٹرہر کھلاڑی کے ورک لوڈ کو بھی مانیٹر کریں گے۔

ہوم سیریز کے پانچوں میچز میں زیادہ سے زیادہ کھلاڑیوں کو موقع فراہم کیا جائےگا۔

ذرائع کے مطابق پیر کو ملاقات میں وہاب ریاض نےنیوزی لینڈسیریز میں سلیکشن پالیسی کے حوالے سے کھلاڑیوں کو بریف کیا تھا۔
 
ranaji

President (40k+ posts)
کالا شاہ کنجر مثلی میراثی چوڑا بدصورتا گشتی سپلائر نطفہ حرام فراڈیا عورتوں اور بچیوں کو گرفتار کرکے ان پر ظلم زیادتی کرنے والا چکلے کی گشتی کی اولاد کالیا بدصورتا بد شکلا نطفہ حرام فراڈیا ہر چیز کو اپنی بے بے کا خاندانی چکلا سمجھ کر چلاتا ہے
 
3rd_Umpire

Chief Minister (5k+ posts)
شیطان کو بھگانے کے لئے اعوذباللہ من الشیطان الرجیم
اور پٹواری کو بھگانے کے لئے ایاک نعبدو وایاک نستعین
 
Munawarkhan

Chief Minister (5k+ posts)
Shaa'ir kehna ye chah rahay hain kay team selection sirf cricket waloon ki marzi se nahi hogi.
Asim Munir aur uskay londay laparay poora control karaingay