انقلاب
Chief Minister (5k+ posts)
اس لئے ایف اے پاس کن ٹٹے نے سوچا کہ بی اے فارسی سیکنڈ ڈویژن سے ملک کی معیشت کو چار چاند لگواۓ جائیںجو اسٹبلشمنٹ "عمران خان آئے گی اور دو سو بلین آئی ایم ایف کے منہ پہ مارے گی" سے متاثر ہو کے ایک کھلاڑی کو سیلیکٹ کر سکتی ہے اس کا ایک اکانومسٹ کے ہاتھوں بیوقوف بننا یا نا بننا کیا معنی رکھتا ہے۔