ٹشو پیپر علوی ؟؟

RajaRawal111

Prime Minister (20k+ posts)
جی بلکل کراچی میں جو دھی بھلے، چاٹ والے، ریڑھی والے کے اکاؤئنٹ سے کڑوڑوں روپے نکل رہے ہیں یہ واقعی نظام کی خوبصورتی ہے

اللہ ایسے نظام کے درجات میں اور اضافہ فرمائے

?
? ? ?
خیر اب بات کو جناب نے مروڑا ہی دے دیا تو میں کیا کر سکتا ہوں
لیکن کہا صحیح ہے
 
Tit4Tat

Minister (2k+ posts)
صدر -- ملک کا سب سے بڑا آئنی عہدہ ہوتا ہے جس کا وقار اور عزت در اصل قوم کی عزت و وقار کی علامت ہوتی ہے - تعفن اور بدبو سے بھرے اس نئے پاکستان میں کسی کی بھی عزت و وقار سلامت نہیں - ہر خاص و عام کی یہ بے توقیری نئے پاکستان کے مجاور اعظام سے لے کر ہر اس میں پھرتے ہر چھوٹے اور بڑے کیڑے اور کاکروچ کرتے پھرتے ہیں --- کبھی پنڈی کے گند فیاض الحسن چوہان کے ہاتوں لیاری اور کشمیری کے بے توقیری اور کبھی مرفی کتے کے کلاس فیلو عامر لیاقت کے ہاتھوں اس ملک کے شہری ہندوں کی توہین - اب تو یہ سب عام سی باتیں لگتی ہیں

لیکن قدرت کا انصاف دیکھئے - قوم کی اس لا پرواہی کا انجام کیا ہوا - اس قوم کے آئین کی علامت صدر مملکت کو اس قوم کے قانون نے ہی ناک صاف کر کے پھینک دینے والا ٹشو پیپر کے برابر بنا دیا - اور اس کا کسی کو احساس تک نہیں ہوا

حوس اقتدار کی تسکین کے لئے استمال ہونے والا صدر جو ہر کرتوت پر مہر سبط کرنے کے لئے تیار رہتا ہے - چھے مہینے میں دوسری بار قانون کے ہاتھوں ذلیل ہو چکا ہے - وہ صدر جو ہر ادارے سے اوپر ہونا چاہیے - اس کے جاری کردہ حکم نامے کو پھر ردی میں پھینک دیا گیا -قوم کے آئنی سربراہ کی اس ٹشو پیپر والی حثیت کا احساس صرف سوچ رکھنے والا ہی کر سکتا ہے - نئے پاکستان کے مجاور اعظام اور اس میں پھرتے کیڑے کاکروچ نہیں

صدر پاکستان جناب عارف علوی صاحب کو خود ہی اس کا احساس کر لینا چاہیے

Senate voting method will be decided by parliament: CJP

  • "It is the parliament that will decide whether or not the voting should be secret; we will not take over the parliament's right," says Gulzar Ahmed.
  • "We are not the parliament and neither can we reduce its authority," says CJP.
60365eb31a074.jpg

Chief Justice of Pakistan (CJP) Gulzar Ahmed has observed that it is up to parliament to decide whether balloting in the Senate should be open or secret.

The CJP made these remakes while hearing the presidential reference on holding Senate elections through open ballot.

"We are not the parliament and neither can we reduce its authority," said Gulzar Ahmed.

“We will only respond to the questions that have been asked in regards to the reference; the court only has to determine whether Article 226 of the Constitution applies to the Senate elections," Justice Gulzar remarked.

The senior-most judge added, "it is the parliament that will decide whether or not the voting should be secret; we will not take over the parliament's right."

Meanwhile, Pakistan Peoples’ Party (PPP) lawyer Senator Mian Raza Rabbani pointed out that examples presented before the apex court were related to the lower house, while the presidential reference was concerned with election in the upper house.

Rabbani told the Apex court that the Constitution had kept the vote secret and assured the voters' independence.

"Keeping it secret is the voter's right and making the ballot identifiable amounts to reducing their independence," he argued.

Alvi probably has enjoyed the most of power kay mazay, khamoshi say enjoy kr raha huy bhae sb
Useless ceremonial post of presidency should be abolished
 
atensari

(50k+ posts) بابائے فورم
یہ اصل میں ایک معاشرتی المیہ ہے -یہ صرف صدر اور وزیر ا عظام تک محدود نہیں
اس پر بحث میں ہم پھر مولانا مودودی اور ڈاکٹر اسرار جیسے عالموں کی ناکامی کو کوسنے لگیں گے
مولانا مودودی یا ڈاکٹر اسرار احمد کو آئین یا ریاست نے مقرر نہیں کیا تھا. انہوں نے جو کاوش کی اس کے لئے وہ الله سے اجر کے طلبگار ہیں. الله نے ان کی محنت قبول کرلی تو وہ کامیاب ہیں نہیں تو نہیں. کسی کے کوسنے یا کوئی ان کی تعریفوں کے پل باندھ کر الله کا فیصلہ نہیں بدل سکتا
 
Wake up Pak

Prime Minister (20k+ posts)
Chalo sadar Alvi tissue paper hay, laykin tumhara convict tu phathwarion ko toilet paper key tarah use karakay bhaag gaya hay.. ? ?
 
RajaRawal111

Prime Minister (20k+ posts)
مولانا مودودی یا ڈاکٹر اسرار احمد کو آئین یا ریاست نے مقرر نہیں کیا تھا. انہوں نے جو کاوش کی اس کے لئے وہ الله سے اجر کے طلبگار ہیں. الله نے ان کی محنت قبول کرلی تو وہ کامیاب ہیں نہیں تو نہیں. کسی کے کوسنے یا کوئی ان کی تعریفوں کے پل باندھ کر الله کا فیصلہ نہیں بدل سکتا

میں نے تو پہلے بھی اس بات سے اتفاق کیا تھا - لیکن یہ بات کرنے کا کوئی فائدہ نہیں
معاشرے میں بسی برائی در اصل وہ فقر ہے جو کفر تک لے جاتا ہے --- یہ تو ہم سب کے آقا (صَلَّى ٱللَّٰهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ) نے کہا تھا

چھومنتر

حضرت آپ تو اس معاملے میں اگر اپنی چونچ بند ہی رکھیں تو بہتر ہے

کیونکہ جماعت اسلامی اور جے یو آئی ایف کے وکیلوں نے عدالت میں زرداری کے وکیل کے دلائل کی تائید کی انہوں نے کہا کہ ہمارا موقف بھی وہی ہے جو رضا ربانی کا موقف ہے
 
atensari

(50k+ posts) بابائے فورم
میں نے تو پہلے بھی اس بات سے اتفاق کیا تھا - لیکن یہ بات کرنے کا کوئی فائدہ نہیں
معاشرے میں بسی برائی در اصل وہ فقر ہے جو کفر تک لے جاتا ہے --- یہ تو ہم سب کے آقا (صَلَّى ٱللَّٰهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ) نے کہا تھا
بات صرف اتنی ہوتی تو طبقہ اشرافیہ گمراہ ترین نا ہوتا. سب ممبران اسمبلی سے سورہ کافرون سن لیں دودھ کا دودھ پانی کا پانی ہو جائے گا
 
atensari

(50k+ posts) بابائے فورم
حضرت آپ تو اس معاملے میں اگر اپنی چونچ بند ہی رکھیں تو بہتر ہے

کیونکہ جماعت اسلامی اور جے یو آئی ایف کے وکیلوں نے عدالت میں زرداری کے وکیل کے دلائل کی تائید کی انہوں نے کہا کہ ہمارا موقف بھی وہی ہے جو رضا ربانی کا موقف ہے
حضرت منہ کھولنے سے پہلے سوچ لیتے تو مجھے یہ بتانے کی ضرورت نا پڑتی کے وہ وکیل مولانا مودودی یا ڈاکٹر اسرار احمد نہیں ہیں​
 
RajaRawal111

Prime Minister (20k+ posts)
حضرت آپ تو اس معاملے میں اگر اپنی چونچ بند ہی رکھیں تو بہتر ہے

کیونکہ جماعت اسلامی اور جے یو آئی ایف کے وکیلوں نے عدالت میں زرداری کے وکیل کے دلائل کی تائید کی انہوں نے کہا کہ ہمارا موقف بھی وہی ہے جو رضا ربانی کا موقف ہے
او یار پلیز نہ کرو - ہم صرف ان دو بہشتی علماء کی بات کر رہے ہیں - کوئی پارٹی کی بات نہیں کر رہے
 
RajaRawal111

Prime Minister (20k+ posts)
حضرت منہ کھولنے سے پہلے سوچ لیتے تو مجھے یہ بتانے کی ضرورت نا پڑتی کے وہ وکیل مولانا مودودی یا ڈاکٹر اسرار احمد نہیں ہیں​
کوئی بات نہیں جناب - سمجھ میں کبھی غلطی ہو سکتی ہے
 
RajaRawal111

Prime Minister (20k+ posts)
بات صرف اتنی ہوتی تو طبقہ اشرافیہ گمراہ ترین نا ہوتا. سب ممبران اسمبلی سے سورہ کافرون سن لیں دودھ کا دودھ پانی کا پانی ہو جائے گا
الله کا نام لو یار ؟؟- اسمبلی میں کون کس کو کافر کہے اور سمجھے ؟؟
حد ہو گئی ہے یار ?
 
Last edited:

چھومنتر

Minister (2k+ posts)
حضرت منہ کھولنے سے پہلے سوچ لیتے تو مجھے یہ بتانے کی ضرورت نا پڑتی کے وہ وکیل مولانا مودودی یا ڈاکٹر اسرار احمد نہیں ہیں​

میں اس جماعت اسلامی کو ان کے موجودہ ٹھیکیداروں کا مکروہ چہرہ دکھا رہا ہوں جس جماعت کی بنیاد مولانا مودودی نے رکھی تھی

آج جماعت اسلامی کا بھی وہی حال ہے جو قائد اعظم کی مسلم لیگ کا ہے
 
atensari

(50k+ posts) بابائے فورم
میں اس جماعت اسلامی کو ان کے موجودہ ٹھیکیداروں کا مکروہ چہرہ دکھا رہا ہوں جس جماعت کی بنیاد مولانا مودودی نے رکھی تھی

آج جماعت اسلامی کا بھی وہی حال ہے جو قائد اعظم کی مسلم لیگ کا ہے
!!!بھٹو کی پی پی کا کیا حال ہے​
 
چھومنتر

Minister (2k+ posts)
!!!بھٹو کی پی پی کا کیا حال ہے​

جماعتیوں پر یہ دن بھی آنا تھا کہ آج وہ اپنا موازنہ اس جماعت سے کر رہے ہیں جس نے پاکستان کو دو ٹکڑوں میں تقسیم کیا

بیچارے مولانا مودودی
 
Hate_Nooras

Chief Minister (5k+ posts)
Personally --- Absolutely not against in senate elections.
But you support people who are fighting for their political lives and their stolen billions. In you, is a potentially good person being controlled by the devil. Your like pedo that knows abusing kids is wrong but you can't help it anyway.