ٹشو پیپر علوی ؟؟

atensari

(50k+ posts) بابائے فورم
جماعتیوں پر یہ دن بھی آنا تھا کہ آج وہ اپنا موازنہ اس جماعت سے کر رہے ہیں جس نے پاکستان کو دو ٹکڑوں میں تقسیم کیا

بیچارے مولانا مودودی
خاندانی جمہوریت پر یہ دن آ گیا کے جمہورے مسکین بھٹو کی پارٹی کا احوال بتانے سے بھی گئے​
 

چھومنتر

Minister (2k+ posts)
خاندانی جمہوریت پر یہ دن آ گیا کے جمہورے مسکین بھٹو کی پارٹی کا احوال بتانے سے بھی گئے​

سپریم کورٹ سے صادق و امین قرار پانے والے جماعت اسلامی کے موجودہ قائد سراج الحق آج اپنے وکیل کے ذریعے اسی عدالت عظمی کو یہ پیغام دے رہے ہیں کہ جو ن لیگ اور زرداری لیگ نے کہا ہمارا بھی وہی موقف ہے

کہاں بیچارے مودودی صاحب کی جماعت اسلامی کہاں قائد اعظم کی تصویر والے نوٹوں کی چمک
 

atensari

(50k+ posts) بابائے فورم
سپریم کورٹ سے صادق و امین قرار پانے والے جماعت اسلامی کے موجودہ قائد سراج الحق آج اپنے وکیل کے ذریعے اسی عدالت عظمی کو یہ پیغام دے رہے ہیں کہ جو ن لیگ اور زرداری لیگ نے کہا ہمارا بھی وہی موقف ہے

کہاں بیچارے مودودی صاحب کی جماعت اسلامی کہاں قائد اعظم کی تصویر والے نوٹوں کی چمک
جماعت اسلامی نے پاکستان ٹوٹنے سے بچانے کی کوشش کی. جماعت اسلامی کے بغض میں مبتلا مریضوں کے نصیب میں مولانا مودودی اور جماعت اسلامی کے لئے بغض ہی لکھا ہے
 

چھومنتر

Minister (2k+ posts)
جماعت اسلامی نے پاکستان ٹوٹنے سے بچانے کی کوشش کی. جماعت اسلامی کے بغض میں مبتلا مریضوں کے نصیب میں مولانا مودودی اور جماعت اسلامی کے لئے بغض ہی لکھا ہے

سوال گندم جواب چنا
?
بلکہ بات الٹا اب بدعائیں دینے پر آگئی ہے

ہاے بیچارے مولانا موددی
 

Curious_Mind

Senator (1k+ posts)
ایک پٹواری تھریڈ بناتا ہے۔
جیالا اس تھریڈ پر جیے بھُٹو کے نعرے مارتا ہی۔
جماعتی بھی واہ واہ کرتا دو تین افلاطونی کمنٹ مارتا ہے۔

کیا زمانہ آ گیا ہے؟؟

شُکریہ عمران خان
???
 

atensari

(50k+ posts) بابائے فورم
سوال گندم جواب چنا
?
بلکہ بات الٹا اب بدعائیں دینے پر آگئی ہے

ہاے بیچارے مولانا موددی
جیسا منہ ویسا تھپڑ بچارے جمہورے کو بددعا جیسا لگتا ہے
 

چھومنتر

Minister (2k+ posts)
جیسا منہ ویسا تھپڑ بچارے جمہورے کو بددعا جیسا لگتا ہے تو لگے
چیف جسٹس
جماعت اسلامی کا سینٹ الیکشن پر کیا موقف ہے

وکیل جماعت اسلامی
جی ہم بھی سینٹ الیکشن میں پٹواریوں اور جیالوں کے ساتھ شانہ بشانہ کھڑے ہیں

چیف جسٹس

ہائے بیچارے مولانا مودودی
 

atensari

(50k+ posts) بابائے فورم
چیف جسٹس
جماعت اسلامی کا سینٹ الیکشن پر کیا موقف ہے

وکیل جماعت اسلامی
جی ہم بھی سینٹ الیکشن میں پٹواریوں اور جیالوں کے ساتھ شانہ بشانہ کھڑے ہیں

چیف جسٹس

ہائے بیچارے مولانا مودودی
تمہارے ساتھ آج کے لئے کافی کر دی ہے، انجوائے کرو
 

Eyeaan

Chief Minister (5k+ posts)
صدر -- ملک کا سب سے بڑا آئنی عہدہ ہوتا ہے جس کا وقار اور عزت در اصل قوم کی عزت و وقار کی علامت ہوتی ہے - تعفن اور بدبو سے بھرے اس نئے پاکستان میں کسی کی بھی عزت و وقار سلامت نہیں - ہر خاص و عام کی یہ بے توقیری نئے پاکستان کے مجاور اعظام سے لے کر ہر اس میں پھرتے ہر چھوٹے اور بڑے کیڑے اور کاکروچ کرتے پھرتے ہیں --- کبھی پنڈی کے گند فیاض الحسن چوہان کے ہاتوں لیاری اور کشمیری کے بے توقیری اور کبھی مرفی کتے کے کلاس فیلو عامر لیاقت کے ہاتھوں اس ملک کے شہری ہندوں کی توہین - اب تو یہ سب عام سی باتیں لگتی ہیں

لیکن قدرت کا انصاف دیکھئے - قوم کی اس لا پرواہی کا انجام کیا ہوا - اس قوم کے آئین کی علامت صدر مملکت کو اس قوم کے قانون نے ہی ناک صاف کر کے پھینک دینے والا ٹشو پیپر کے برابر بنا دیا - اور اس کا کسی کو احساس تک نہیں ہوا

حوس اقتدار کی تسکین کے لئے استمال ہونے والا صدر جو ہر کرتوت پر مہر سبط کرنے کے لئے تیار رہتا ہے - چھے مہینے میں دوسری بار قانون کے ہاتھوں ذلیل ہو چکا ہے - وہ صدر جو ہر ادارے سے اوپر ہونا چاہیے - اس کے جاری کردہ حکم نامے کو پھر ردی میں پھینک دیا گیا -قوم کے آئنی سربراہ کی اس ٹشو پیپر والی حثیت کا احساس صرف سوچ رکھنے والا ہی کر سکتا ہے - نئے پاکستان کے مجاور اعظام اور اس میں پھرتے کیڑے کاکروچ نہیں


صدر پاکستان جناب عارف علوی صاحب کو خود ہی اس کا احساس کر لینا چاہیے

Senate voting method will be decided by parliament: CJP

  • "It is the parliament that will decide whether or not the voting should be secret; we will not take over the parliament's right," says Gulzar Ahmed.
  • "We are not the parliament and neither can we reduce its authority," says CJP.
60365eb31a074.jpg

Chief Justice of Pakistan (CJP) Gulzar Ahmed has observed that it is up to parliament to decide whether balloting in the Senate should be open or secret.

The CJP made these remakes while hearing the presidential reference on holding Senate elections through open ballot.

"We are not the parliament and neither can we reduce its authority," said Gulzar Ahmed.

“We will only respond to the questions that have been asked in regards to the reference; the court only has to determine whether Article 226 of the Constitution applies to the Senate elections," Justice Gulzar remarked.

The senior-most judge added, "it is the parliament that will decide whether or not the voting should be secret; we will not take over the parliament's right."

Meanwhile, Pakistan Peoples’ Party (PPP) lawyer Senator Mian Raza Rabbani pointed out that examples presented before the apex court were related to the lower house, while the presidential reference was concerned with election in the upper house.

Rabbani told the Apex court that the Constitution had kept the vote secret and assured the voters' independence.

"Keeping it secret is the voter's right and making the ballot identifiable amounts to reducing their independence," he argued.

ایک اور میٹرک فیل پوسٹ ۔۔ صدر حکومت کی طرف سے بھیجے ریفرنس کو بھیجنے کا پابند ہے ، یہ آئین کا تقاضا ہے جو صدر نے ہہر حال میں بجا لانا ہے۔ بعض کا علم اور سیاست پٹواریوں اور مریم کے انتہائی نا معقول درجے پر آ چکی ہے ۔۔

چیف جسٹس نے جو کہا ہے وہ سپریم کورٹ سو دفعہ کہہ چکی ہے، کچھ نیا نہیں ۔ مگر سپریم کورٹ کا بنیادی آئینی کام کسی بھی موجود آئنی شق کی تشریح کرنا اور آئین کی روح اور انٹینڈ کی وضاحت کرنا ہے ۔۔ حکومت نے جو ریفرنس بھیجا ہے وہ آئین کی تشریح بارے ہے اور سو فیصد درست اور آئینی ہے

خدا را کب ایسے بچپنے اور مریم اور ثنا اللہ جیسوں کے ذہنی فتور سے باہر نکلیں گے، اگر قانون سمجھنا مشکل ہے تو بہتر ہو مت دخل دیں ۔​