پاکستانی حکومت رابطہ کرے تو سستا تیل فراہم کریں گے۔ روس

Awan S

Chief Minister (5k+ posts)
اس خبر سے تو تحریک انصاف کا موقف غلط ثابت ہو رہا ہے -خان صاحب کے دورے میں بات ہوئی لیکن کوئی این او سی جاری نہ ہوا کیونکے خان صاحب اپنے ساتھ بیوروکریسی کو لے کر ہی نہیں گئے نہ اس بارے میں کوئی ایسی بات ہوئی جس سے آگے جا کر کنٹریکٹ کو فائنل کیا جا سکے -خان صاحب کے واپس آنے کے بھد بقول حماد اظہر کے میں نے خط لکھا روس کو کہ ہمیں سستا تیل دے -موجودہ حکومت کا کہنا ہے ہمیں اس خط کا کوئی جواب نہیں آیا - اب یہ سفیر صاحب کہتے ہیں ہمیں کوئی آفیشل خط ہی موصول نہیں ہوا - بحرحال موجودہ حکومت نے ایک نمائندہ بھیجا ہے اس بارے میں مزید بات چیت کرنے کا - گندم اور تیل دونوں کی بات ہو گی - روس سے تیل لینا اتنا آسان نہیں ان حالات میں جب پہلے سے کوئی کنٹریکٹ نہیں - ہم انڈیا نہیں ہیں کہ کوئی ہمارا کچھ نہیں بگاڑ سکتا - سوچ سمجھ کر فیصلہ لینا ہو گا - ایسا نہ ہو لینے کے دینے پڑ جائیں - روس تباہ ہو رہا ہے اس کے اپنے ملک کی محیشت خراب ہے دنیا میں کوئی اس کے ساتھ نہیں کھڑا - دوسری طرف امریکہ اور یورپ مظبوط ہیں اگر وہ ہماری ایکسپورٹ اور امپورٹ پر پابندی لگاتے ہیں باقی پابندیاں چھوڑو ہمیں آئی ایم ایف آگے کے لئے قرض ہی نہیں دیتا تو ہم دیوالیہ ہو جائیں گے اس سے پہلے کہ روسی تیل یہاں پوھنچے
Wake up Pak
arifkarim
 
Wake up Pak

Prime Minister (20k+ posts)

https://twitter.com/x/status/1532799766131777537
 
https://twitter.com/x/status/1532796365352337408 https://twitter.com/x/status/1532797955287273473
 
Awan S

Chief Minister (5k+ posts)
یہ بلکل جھوٹ بول رہا ہے - دس ارب ڈالر کے ذخائر میں یہ پرانی قیمت پر تیل کہا سے دیتا - تیل امپورٹ ہو کر آتا ہے جس کے لئے ڈالر درکار ہیں اور اس کے لئے آئی ایم ایف کی شرطیں ماننی ہونگی جو کہتی ہیں آپ اصل قیمت سے بہت کم پر دے رہے ہیں سبسڈی کم کریں یا بند کریں - کیا انہوں نے آئی ایم ایف کو ڈالر کے لئے مانا لیا تھا یا ان کے پاس کوئی اور متبادل تھا ڈالر لانے کے لئے - ویسے یہ میری پچھلی پوسٹ کا جواب نہیں ہے وہ بھی دیں اور یہ بھی
حماد اظہر نے جو خط لکھا اس پر ٹکٹ لگانا بھول گیا ہو گا اسلئے روسی سفیر کہتا ہے ہمیں نہیں ملا
?
 
IMF nay aysi koi condition nahi lagai. Oil import kiya ab nahi ho raha? Kiya iskay liyay dollar darkar nahi? Yeh kiya logic hay?
Roosi safeer nay kab kaha hay kay hamain nahi mila?
 
امریکہ سے پاکستانی سفیر نے جو مراسلہ لکھا تھا عدم اعتماد سے متعلق وہ بھی پاکستان کے وزیر خارجہ سے نیوٹرل نے چھپایا تھا۔
???
 
Awan S

Chief Minister (5k+ posts)
IMF nay aysi koi condition nahi lagai. Oil import kiya ab nahi ho raha? Kiya iskay liyay dollar darkar nahi? Yeh kiya logic hay?
Roosi safeer nay kab kaha hay kay hamain nahi mila?
نون لیگ بھی دس ارب ڈالر ہی چھوڑ کر گئی تھی لیکن اس وقت تین چیزیں مختلف تھیں - تیل ساٹھ ڈالر فی بیرل تھا آج ایک سو بیس بیرل فی ڈالر ہے بلکے خان صاحب کے جانے والے دن تک تھا - مہنگائی پچھلی نون لیگ کے دور میں چار فیصد تھی اب انہیں تیرہ فیصد ملی ہے - ڈالر ایک سو پندرہ لے کر ایک سو بیاسی دیا - قرض پچانوے ارب ڈالر لے کر ایک سو تیس ارب ڈالر دئے - یوں حالات بہت مشکل ہیں تیل کی درآمد اور دیگر چیزوں کی درآمد سے ڈالر تیزی سے کم ہو رہے ہیں -
 
Sn Sunny

Chief Minister (5k+ posts)
اس خبر سے تو تحریک انصاف کا موقف غلط ثابت ہو رہا ہے -خان صاحب کے دورے میں بات ہوئی لیکن کوئی این او سی جاری نہ ہوا کیونکے خان صاحب اپنے ساتھ بیوروکریسی کو لے کر ہی نہیں گئے نہ اس بارے میں کوئی ایسی بات ہوئی جس سے آگے جا کر کنٹریکٹ کو فائنل کیا جا سکے -خان صاحب کے واپس آنے کے بھد بقول حماد اظہر کے میں نے خط لکھا روس کو کہ ہمیں سستا تیل دے -موجودہ حکومت کا کہنا ہے ہمیں اس خط کا کوئی جواب نہیں آیا - اب یہ سفیر صاحب کہتے ہیں ہمیں کوئی آفیشل خط ہی موصول نہیں ہوا - بحرحال موجودہ حکومت نے ایک نمائندہ بھیجا ہے اس بارے میں مزید بات چیت کرنے کا - گندم اور تیل دونوں کی بات ہو گی - روس سے تیل لینا اتنا آسان نہیں ان حالات میں جب پہلے سے کوئی کنٹریکٹ نہیں - ہم انڈیا نہیں ہیں کہ کوئی ہمارا کچھ نہیں بگاڑ سکتا - سوچ سمجھ کر فیصلہ لینا ہو گا - ایسا نہ ہو لینے کے دینے پڑ جائیں - روس تباہ ہو رہا ہے اس کے اپنے ملک کی محیشت خراب ہے دنیا میں کوئی اس کے ساتھ نہیں کھڑا - دوسری طرف امریکہ اور یورپ مظبوط ہیں اگر وہ ہماری ایکسپورٹ اور امپورٹ پر پابندی لگاتے ہیں باقی پابندیاں چھوڑو ہمیں آئی ایم ایف آگے کے لئے قرض ہی نہیں دیتا تو ہم دیوالیہ ہو جائیں گے اس سے پہلے کہ روسی تیل یہاں پوھنچے
Wake up Pak
arifkarim
Conclusion:Bikhari hakoomat
 
Awan S

Chief Minister (5k+ posts)
امریکہ سے پاکستانی سفیر نے جو مراسلہ لکھا تھا عدم اعتماد سے متعلق وہ بھی پاکستان کے وزیر خارجہ سے نیوٹرل نے چھپایا تھا۔
???
وہ سفیر جسے ڈونالڈ لو نے کھری کھری سنائیں تھیں اسے اتنی اچھی لگیں کہ اس نے اپنے گھر میں ایک الودا عی پارٹی رکھی اور کہا مکرر حضور ایک بار پھر شروع سے میری عزت افزائی کریں بہت مزہ آیا
?
 
samisam

Chief Minister (5k+ posts)
مفتا حرام زادہ گشتی کا بچہ کیا جھوٹ بھونک رہا تھا مفتے حرام زادے اب بھونک جھوٹ کتے
 
Terminator;

Minister (2k+ posts)
کراچی:(دنیا نیوز) روسی قونصل جنرل نے کہا ہے کہ سابق وزیر اعظم کے روسی دورے کے دوران تیل کی تجارت پر بات چیت ہوئی تھی، ہمیں پاکستان کی جانب سے کوئی سرکاری خط موصول نہیں ہوا، اگر پاکستانی حکومت ہم سے رابطہ کرے گی تو ہم سستا تیل فراہم کریں گے۔

روسی قونصلیٹ میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے آندرے فیڈروف نے کہا کہ روس پر لگنے والی پابندیاں پاکستان کے ساتھ تجارتی تعلقات کو بھی متاثر کرسکتی ہیں، یوکرین کے ساتھ تنازعے کا فوری حل نظر نہیں آرہا،

https://twitter.com/x/status/1534971308886347781
یوکرین امن مذاکرات کیلئے سنجیدہ نہیں ہے، نئی پاکستانی حکومت سمجھدار ہے، ہم امید کرتے ہیں تجارتی معاملات اور تیل کی خریداری کے معاملے کو بہتر انداز میں ڈیل کریں گے۔

انہوں نے مزید کہا کہ روس پاکستان سمیت دیگر دوست ممالک کو سستے تیل کی فراہمی میں دلچسپی رکھتا ہے، اگر پاکستانی حکومت ہم سے رابطہ کرے گی تو ہم سستا تیل فراہم کریں گے، یہ صرف ایک بہانہ ہے کہ پاکستان کے پاس روسی خام تیل کو ٹریٹ کرنے کیلئے ریفائنریز نہیں ہیں۔

https://twitter.com/x/status/1534957934907731969
چلو بھر تیل میں ڈوب کر مر جاؤ اب پٹواریو

Meme Siberite Resilient Bubber Shair Awan S Dastgir khan19 Worldtronic Chacha Basharat Rajarawal111
ھئی شباشے ۔ ۔ ۔ ۔
یعنی روسیوں کا
"ایمپورٹڈ حکومت سے شادی" کرنے کے لئے
جُوتا چھپائی کے بجائے مرگی کے مریض کی طرح
"جوتا سُونگھائی" کا فیصلہ ۔ ۔
???

arifkarim

Prime Minister (20k+ posts)
وہ سفیر جسے ڈونالڈ لو نے کھری کھری سنائیں تھیں اسے اتنی اچھی لگیں کہ اس نے اپنے گھر میں ایک الودا عی پارٹی رکھی اور کہا مکرر حضور ایک بار پھر شروع سے میری عزت افزائی کریں بہت مزہ آیا
?
دراصل وہ باتیں نیوٹرل کیلئے تھی اور اس نے ان پر من و عن عمل کر کے رجیم چینج آپریشن ہونے دیا
 
Bubber Shair

Chief Minister (5k+ posts)
تیل خریدا جاے یا خفیہ طور پر سستا منگوایا جاے ایسا کرنا ضروری ہے فی الوقت
 
Wake up Pak

Prime Minister (20k+ posts)
نون لیگ بھی دس ارب ڈالر ہی چھوڑ کر گئی تھی لیکن اس وقت تین چیزیں مختلف تھیں - تیل ساٹھ ڈالر فی بیرل تھا آج ایک سو بیس بیرل فی ڈالر ہے بلکے خان صاحب کے جانے والے دن تک تھا - مہنگائی پچھلی نون لیگ کے دور میں چار فیصد تھی اب انہیں تیرہ فیصد ملی ہے - ڈالر ایک سو پندرہ لے کر ایک سو بیاسی دیا - قرض پچانوے ارب ڈالر لے کر ایک سو تیس ارب ڈالر دئے - یوں حالات بہت مشکل ہیں تیل کی درآمد اور دیگر چیزوں کی درآمد سے ڈالر تیزی سے کم ہو رہے ہیں -
Mehngai tu dunya may hay corona key waja say laykin yeh crooks mehngai kam karnay aay thayy laykin inhoon nay mehngai aur barha dee hay.
Dollar 127.00 ka tha jab PTI nay hakumat sanbhali aur 4 saal may siraf 50.0 rupay barha jabkay pmln aa tay he rupia 202.00 + ka ho gaya hay. Petrol 60 rupay bijli 8 rupay aur gas 45% pbaraha dee hay. Akhir kiyon?
PTI kay saray economic indicators positive hain tu iss chooron kay tolay ko musallat karnay ka kiya jawaz hay?