پاکستانی قوم کو یہودیوں کے اس داماد سے محت

littlemaster

Minister (2k+ posts)
تمام ااحباب ضبط و تحمل سے حق اور سچ کو پرکھیں
الطاف حسین اور عمران خان کی سوچ ایک جیسی ہے
اس میں کوئی شک نہیں ۔
فرق صرف اتنا ہے کہ الطاف حسین پاکستان کا کھلا دشمن ہے اور
عمران خان سلو پوائژن کے طور پر حب الوطنی اور اسلام پسندی کا لبادہ اوڑھ کر شور مچارہا ہے

پاکستان میں کوئی مخلص رہنما کھل کر امریکہ کے خلاف نفرت کا اظہار کرسکتا
اگر کوئی ایسی کوشش کرے تو دوسرے ہی روز امریکی سفیراس کے پیچ کسنے پہنچ جاتی یا جاتا ہے ۔
ایسے حالات میں یہ صاحب کھلے عام امریکہ کے خلاف ڈائلوگ بازی کرتے نظر آتے ہیں

اور امریکہ کے خلاف وہ وہ باتیں کرتے ہیں شاید یہ امریکہ کے سب سے بڑے دشمن ہیں،۔

لیکن امریکہ اورنیٹو کی سپلائی لائن منقطع کرنے کی باتیں کرنے والے عمران خان
اہل ِ پاکستان کی آنکھوں میں دھول جھونک رہے ہیں ۔

امریکیوں نے اس کے ہاتھ میں لکھا لکھایا اسکرپٹ تھما دیا ہے اور اسے یہ بتا یا گیا ہے کہ چل بیٹا
یہ بولتا جا اور اگلی باری تیری ، کیونکہ امریکہ جانتا ہے کہ یہ قوم کسی بھی ایسی سیاستدان کو کبھی قبول نہیں
کرے گی جو دوبارہ انہیں روشن خیالی، لبرل ازم اور امریکہ سپر پاورکا نعرہ لگا کر
اور سب سے پہلے پاکستان کی خود غرضانہ بات کرکے بیوقوف بنانا چاہے گا۔

اسی لئے حب الوطنی اور اسلام پسندی کے لبادے میں یہ نیا کھلاڑی میدان میں لایا گیا ہے ۔
لیکن ہم یہ سمجھتے ہیں کہ امریکی حمایت یافتہ سیستدانوں اور نظام حکومت یعنی نام نہاد جمہوریت
کا دور اب اسی طرح ختم ہونے کے قریب ہے جیسے کبھی دنیا بھر میں چھائی ہوئی روسی مملکت اور اس کا نظامِ دہیریت یعنی کمیونزم مسلمانوں کے ہاتھوں تباہ و برباد ہوچکا۔
ان شاء اللہ

میرے خیال میں پاکستانی قوم کو یہودیوں کے اس داماد سے محتاط رہنا چاہیئے

see his avatar..........super man a character of american movie:lol::lol::lol::lol:
choor pakra gaya.
 

Raaz

(50k+ posts) بابائے فورم
wah gee wah
Waisay aapnee jahalat zahir karnay kay liay itna lamba script likhnay ke zaroorat nahi thee aap koo

Yahoodi ka daamad does not mean yahoodi ......aagar us ke siasat kharab hai to bolo, woh ghaddar hai to bolo, corrupt hai to bolo , ......magar jahalioon ke tarah keechar na uchalooo

PPP & PML kay paid tattoooo

I am sure this is Jamat Islami person.

Imran should not think JI as friend .

This is the most dangerous friend. like America.

The tone , words and the name of the person is 100% Jamati.

And JI compain is always with the assistance of US. and US does not want Imran to be in power.


Everyone is against Imran , some are hidden some are clear.
 

billet doux

Voter (50+ posts)
Quaid e Azam, Liaqat Ali Khan and Allama Iqbal are deceased and I think you are also sick these days. Anyway, don't worry about Pakistan. Everything's gonna be alright InshaAllah
 

frenes

Chief Minister (5k+ posts)
"Mohaqqiq sb" kasi tahkek hai ap ki? Ap ka her jumla ar her lafz jhot ar mufaqat ka libada ohrey hoy hai.
Khuda k ley Deen k naam per siyasat krna chor do. Chalo tumhari bat sach hi sahi lakin aik bar us k naam bta do jis ko maa ney tumhary soch ar fahm k mutabik peda kiya ar wo sub ka agy b bhla kry ga. Cruppt nhi, Chor nhi, Shrabi nhi, Matloob nhi, Bghora nhi, Katl k ilzam nhi. Ab btaa, ager apny baap ko apna baap manta hai, wrna aj k baad jis k bary b likhy ga sach likhy ga. Yaad rkhna sach ki tufeeq sirf Allah pak ki ataa hai.
 

ALI ARYAN

Senator (1k+ posts)
The politically paid "newbies' are trying hard to counter PTI's unpaid influence. How many can PML N or PPP or MQM pay? Probably not at the pace at which unpaid PTI supporters grow.


معلوم نہیں یہ بات سچی ہے کے متحدہ قومی موومنٹ پیسے دے کر میڈیا یا کالم نگار کو اپنے حق پر لکھنے پر مجبور کرتی ہے یا پھر ڈرا دھمکا کر . اگر آپ کی پہلی بات کو ماں لیں تو پھر اس فورم کا الزام کے متحدہ میڈیا کوڈراتی دھمکاتی ہے. اور اگر آپ کی پہلی بات کو ہی ماں لیں کے متحدہ پسے دے کر صحافی حضرات کو خریدتی ہے تو پھر ایک اور بات غلط ہوتی ہے کے جو لوگ کسی کو بھتہ دیتے ہیں وہ پھلیتے کیسے ہیں. کیونکے جو لوگ بھتہ لیتے ہیں وہ کبھی بھی خود نہیں دیتے فیصلہ آپ پر ان میں سے کونسا الزام سچا ہے. اور کونسا سوشل کھا کربد ہضمی کا شاخسانہ ہے.
 
Last edited:

nsbabar

Politcal Worker (100+ posts)
yahoodiyoon kay daamaad se mohabat...................yaar kisi nay iss saalay ko gali nahi di woh kiyon kia yah sab PTI waloon ka saala hai jo iss tarah kay ghadaar ka ihtraam kar rahay ho in ko be pata chalna chahiye kay PTI meine be meray jaisay haine jo yahoodiyoon kay daamaad se mohabat karnay kay ilawa iss ki behan se be kar saktay haine yeh ***** zameer farosh ghadaar paid tatoo haine inn ki waja se humara koi muqaam nahi hai overseas meine ********* kabi pakistan se nikal tou tum ko pata chalay kay teray inn ghadaar baapoon ki waja se humray mulak ki kia pehchaan ban gai hai hum ko log terririst aur corupt aur sucide bomber kay naam se jaantay haine agar koi IK aata hai tou tum jaisoon ki gaand jalnay lag jaati hai apnay zameer ko jagao aur iss ghareeb qaum ki haalat pe taras khao agar tera baap zardaari tera behnoi nawaz sharif aa jay ga tou shayed tujay tou kuchh haraam kay sikay mill jaine par kabi unn logoon ki taraf be daikho jo roti paani ko taras rahay haine.inn behanchhodoon ko pehlay hi aazma chukay haine ekbaar iss pagal IK be daikh lo pehlay humara mulak kon sa CANADA hai jo ghareeb ho jay ga.ek tajurba aur sahi kia pata chal jay.inn jaisoon ko maut bhool gai hai yeh bhool gaye haine kay ek din apnay KHUDA kay paas be jana hai.sori to others yeh sirf meray saalay kay liye gaaliyaan thi taakay ainda soch kay tital choose kary warna meine idhar hi hoon iss se double be mill sakta hai next time agar kary ga tou.
 
Last edited:

littlemaster

Minister (2k+ posts)
معلوم نہیں یہ بات سچی ہے کے متحدہ قومی موومنٹ پیسے دے کر میڈیا یا کالم نگار کو اپنے حق پر لکھنے پر مجبور کرتی ہے یا پھر ڈرا دھمکا کر . اگر آپ کی پہلی بات کو ماں لیں تو پھر اس فورم کا الزام کے متحدہ میڈیا کوڈراتی دھمکاتی ہے. اور اگر آپ کی پہلی بات کو ہی ماں لیں کے متحدہ پسے دے کر صحافی حضرات کو خریدتی ہے تو پھر ایک اور بات غلط ہوتی ہے کے جو لوگ کسی کو بھتہ دیتے ہیں وہ پھلیتے کیسے ہیں. کیونکے جو لوگ بھتہ لیتے ہیں وہ کبھی بھی خود نہیں دیتے فیصلہ آپ پر ان میں سے کونسا الزام سچا ہے. اور کونسا سوشل کھا کربد ہضمی کا شاخسانہ ہے.

یہ بات سچی ہے کے متحدہ قومی موومنٹ پیسے دے کر میڈیا یا کالم نگار کو اپنے حق پر لکھنے پر مجبور کرتی ہے یا پھر ڈرا دھمکا کر
 

Mohaqqiq

Politcal Worker (100+ posts)
Fawad Digital Outreach Team US State Department

پاکستانی سياست ميں مخالفين پر "امريکی کٹھ پتلی" کا الزام عائد کرنا ايک روايتی عمل ہے۔ اس ضمن ميں امريکہ پر عمران خان کی سرپرستی کا دعوی ايک طے شدہ اور مخصوص سوچ اور تاثر کی غمازی ہے جس پر کافی کچھ کہا جا چکا ہے۔

اپنی بات کی وضاحت کے ليے ميں ايک رپورٹ کا اقتتباس پيش کر رہا ہوں جو سال 1999 ميں نواز شريف کی حکومت کے خاتمے کے بعد منظر عام پر آئ تھی۔ يہ رپورٹ صحافيوں کی ايک نجی عالمی تنظيم سی پی جے نے پاکستان ميں موجود عمومی تاثر کی بنياد پر صحافيوں سميت سول سوسائٹی کی راۓ عامہ پر تيار کی تھی۔ يہ بات خاصی دلچسپ ہے کہ اس وقت نواز شريف کو "امريکی کٹھ پتلی" قرار دے کر ان کے بارے ميں بھی انھی مخصوص منفی خيالات کا اظہار کيا جا رہا تھا۔

"نواز شريف کی جانب سے صحافت پر پابندی، اقتدار پر اپنی گرفت مضبوط کرنے کے ليے انتہائ کوشش ہے۔ ان کی جانب سے حکومت کے ديگر اداروں کو پس پشت ڈال کر ہر قيمت پر وزير اعظم کے اختيارات ميں اضافے کی کوششوں نے انھيں پاکستان کی تاريخ کا طاقتور ترين ليڈر بنا ديا تھا۔ ليکن ان کی ان کوششوں کے سبب وہ ملکی اور غير ملکی سطح پر تنہا ہو گۓ۔ جولائ کے وسط ميں جب (مبينہ طور پر) امريکہ کے ايمہ پر انھوں نے کارگل سے اپنی افواج واپس بلوائيں تو ملکی سطح پر انھيں "امريکہ کی کٹھ پتلی" قرار دے کر شديد تنقيد کا سامنا کرنا پڑا"۔

http://cpj.org/reports/2000/02/pakistan07feb00br.php

اس تھريڈ ميں موجود خيالات پڑھنے سے يہ تاثر ملتا ہے کہ امريکی حکومت اپنی ہی کٹھ پتلی نواز شريف کے اثر کو کم کرنے کی کوشش کی ہے، جو ايک ايسی متضاد دليل ہے جو سازشی کہانيوں کے معيار پر بھی پوری نہيں اترتی۔

تخلياتی دنيا کی غير منطقی اور ايک ناقابل فہم کہانيوں سے ہٹ کر حقیقت کی دنيا ميں امريکی سميت غير ملکی سفارت کار عام طور پر ملک ميں حکومت اور اپوزيشن سميت تمام اہم قائدين سے ملاقاتيں کرتے ہيں۔ چاہے وہ عمران خان ہوں، مولانا فضل الرحمن، نواز شريف يا کوئ اور سياسی ليڈر يہ سفارت کاروں کی ذمہ داری ہوتی ہے کہ مختلف ملکی قائدين، راۓ عامہ سے متعلق اکابرين اور سول سوسائٹی کے ساتھ مسلسل ملاقاتوں کے ذريعے دو طرفہ امور پر خيالات اور نظريات سے ايک دوسرے کو آگاہ رکھيں۔ يہ معمول کی ملاقاتيں خفيہ نہيں بلکہ پہلے سے طے شدہ ايجنڈے کی بنياد پر ہوتی ہيں اس کے علاوہ پاکستانی سفارت کار بھی واشنگٹن ميں سفارت کاری کے اس مسلسل عمل کا حصہ ہوتے ہيں۔

دنيا کے ہر ملک کی حکومت اپنے مفادات اور علاقائ اور جغرافيائ تقاضوں کے تحت اپنی خارجہ پاليسی بناتی ہے اور حکومتی سفير مختلف ممالک میں بات چيت اور ڈائيلاگ کے ذريعے اسی خارجہ پاليسی کا اعادہ کرتے ہيں۔ امريکی سفارت کاروں کی پاکستانی سياست دانوں سے ملاقاتيں اسی تسلسل کا حصہ ہے۔ ليکن اس کا يہ مطلب ہرگز نہيں ہے کہ امريکہ پاکستان کے انتظامی معاملات ميں دخل اندازی کر رہا ہے اور مختلف فيصلوں پر اثرانداز ہو رہا ہے۔ پاکستان ميں ايک مضبوط حکومتی ڈھانچہ خود امريکہ کے مفاد ميں ہے۔ ليکن اس حتمی فيصلے کا اختیار پاکستان کی عوام کے ہاتھ ميں ہے کہ پاکستان کی قيادت کا حقدار اور اس رول کے ليے سب سے موزوں کون سا ليڈر ہے۔

فواد ڈيجيٹل آؤٹ ريچ ٹيم يو ايس اسٹيٹ ڈيپارٹمينٹ
[email protected]
www.state.gov
http://www.facebook.com/pages/USUrduDigitalOutreach/122365134490320?v=wall

پہلے تو قیاس تھا لیکن اب مجھے یقین ہو چکا ہے مغربی قوتیں جدید ٹیکانولوجی مائنڈ میکنگ کیلئے استعمال کررہی ہیں ۔
ماس میڈیا کی زبان میں بلاگرز کو اپینئن لیڈرز بھی کہا جاتا ہے، یعنی وہ لوگ کہ جو جدید انفارمیشن ٹیکانوجی کے سپریم ٹول انٹرنیٹ کو استعمال کرتے ہوئے عوام الناس میں مختلف موضوعات کو چھیڑ کر ان کی سوچ اور فکر کو ایک خاص دھارے کی طرف موڑنے کی کوشش کرتے ہیں ۔ دور ِ حاضر میں یقیناً امریکہ ہی وہ ملک ہے جو دنیا پر اپنے نیو ورلڈ آرڈر کو مسلط کرنے کیلئے جدید ٹیکنا لوجی کو بھی بھر پور انداز میں استعمال کر رہا ہے ۔ بلکہ اگر یو ں کہا جائے تو غلط نہ ہو گا کہ جدید ٹیکنالوجی کا استعمال اپنے مقاصد کے حصول کیلئے ان کے ہاں سرِ فہرست ہے ۔
کچھ دیر کیلئے زرا مشرق وسطی میں حالیہ ہونے والے احتجاج اور لیبیا میں فیس بک اور بلاگز کے زریعے بڑھتے ہوئے امریکی اثرو رسوخ پر بھی نظر ڈال لیجئے۔
اب اس تھریڈ کو ہی دیکھ لیں کہ عمران خان کے بارے میں میرا مؤقف خود امریکی اسٹیٹ ڈیپارٹمنٹ کے نمائندے مسٹر فواد نے تردید کر کے صحیح ثابت کر دیا ۔ اس سے دو باتیں ثابت ہوتی ہیں
۱) امریکہ کس طرح اس ٹیکنالوجی کومائنڈ میکنگ کیلئے استعمال کر رہاہے
۲) اس کے ذریعے تراشے گئے کرداروں کے دفاع سے بھی دریغ نہیں کرتا ۔
 

makdaone

Councller (250+ posts)
تمام ااحباب ضبط و تحمل سے حق اور سچ کو پرکھیں الطاف حسین اور عمران خان کی سوچ ایک جیسی ہے اس میں کوئی شک نہیں ۔ فرق صرف اتنا ہے کہ الطاف حسین پاکستان کا کھلا دشمن ہے اور عمران خان سلو پوائژن کے طور پر حب الوطنی اور اسلام پسندی کا لبادہ اوڑھ کر شور مچارہا ہے پاکستان میں کوئی مخلص رہنما کھل کر امریکہ کے خلاف نفرت کا اظہار کرسکتا اگر کوئی ایسی کوشش کرے تو دوسرے ہی روز امریکی سفیراس کے پیچ کسنے پہنچ جاتی یا جاتا ہے ۔ ایسے حالات میں یہ صاحب کھلے عام امریکہ کے خلاف ڈائلوگ بازی کرتے نظر آتے ہیں اور امریکہ کے خلاف وہ وہ باتیں کرتے ہیں شاید یہ امریکہ کے سب سے بڑے دشمن ہیں،۔ لیکن امریکہ اورنیٹو کی سپلائی لائن منقطع کرنے کی باتیں کرنے والے عمران خان اہل ِ پاکستان کی آنکھوں میں دھول جھونک رہے ہیں ۔ امریکیوں نے اس کے ہاتھ میں لکھا لکھایا اسکرپٹ تھما دیا ہے اور اسے یہ بتا یا گیا ہے کہ چل بیٹا یہ بولتا جا اور اگلی باری تیری ، کیونکہ امریکہ جانتا ہے کہ یہ قوم کسی بھی ایسی سیاستدان کو کبھی قبول نہیں کرے گی جو دوبارہ انہیں روشن خیالی، لبرل ازم اور امریکہ سپر پاورکا نعرہ لگا کر اور سب سے پہلے پاکستان کی خود غرضانہ بات کرکے بیوقوف بنانا چاہے گا۔ اسی لئے حب الوطنی اور اسلام پسندی کے لبادے میں یہ نیا کھلاڑی میدان میں لایا گیا ہے ۔ لیکن ہم یہ سمجھتے ہیں کہ امریکی حمایت یافتہ سیستدانوں اور نظام حکومت یعنی نام نہاد جمہوریت کا دور اب اسی طرح ختم ہونے کے قریب ہے جیسے کبھی دنیا بھر میں چھائی ہوئی روسی مملکت اور اس کا نظامِ دہیریت یعنی کمیونزم مسلمانوں کے ہاتھوں تباہ و برباد ہوچکا۔ ان شاء اللہ میرے خیال میں پاکستانی قوم کو یہودیوں کے اس داماد سے محتاط رہنا چاہیئے
i am 110% agree with you or ap ke post deko kitney arsey main delete hoti haijust count the time
 

qamar_zaman

Councller (250+ posts)
the answer in short to your question is the son in law of Jew is far better than all those who ruled in this country for more than half a century all those politicians who has dominated this political atmosphere has not given the right to do what that suits them personally as far as Imran Khan is concerned what you termed as son in law of Jew has proved in his capacity that he is determined in his cause whether it was his cricket career or Shaukat Khanam Memorial Cancer Hospital or Namal College why is everybody so much worried about him he would have been given a chance the way he want to he wants free hand to change the course of Pakistan why do not we allow him to use his conscience or brain capacity to put things in order
 

awan4ever

Chief Minister (5k+ posts)
superad.gif


Salafi sahib....

Just a side note.

The icon you use to represent yourself as Salafi, is the icnoic "S" of Superman and is a Jewish creation.

Refernce: http://en.wikipedia.org/wiki/Jerry_Siegel

[URL="http://en.wikipedia.org/wiki/Joe_Shuster"]http://en.wikipedia.org/wiki/Joe_Shuster


;);)


[/URL]
 

Zoaib

Minister (2k+ posts)
Sharam anee chahiye. Sab yahoodi aik jaisay nahin hote. Buhat se ache bhi hain jo ye Jang khatam karna chahte hain. Jaisay Jemima ka bhai jiske campaign mein Imran Khan ne isi lye madad ke thee. Laikin aap ke tang nazar zehan ko aisee baaten kaisae samajh mein ayen. Khush kismati se Pakistani awaam ko samajh mein aa gaye hai. Is martaba agar yahi propaganda karne ke koshish ke, to har shaks Imran ko defend karega. Imran Khan ko khud kuch karne ke zaroorat bhi nahin paregee. :)
 

پہلے تو قیاس تھا لیکن اب مجھے یقین ہو چکا ہے مغربی قوتیں جدید ٹیکانولوجی مائنڈ میکنگ کیلئے استعمال کررہی ہیں ۔
اب اس تھریڈ کو ہی دیکھ لیں کہ عمران خان کے بارے میں میرا مؤقف خود امریکی اسٹیٹ ڈیپارٹمنٹ کے نمائندے مسٹر فواد نے تردید کر کے صحیح ثابت کر دیا ۔ اس سے دو باتیں ثابت ہوتی ہیں
۱) امریکہ کس طرح اس ٹیکنالوجی کومائنڈ میکنگ کیلئے استعمال کر رہاہے
۲) اس کے ذریعے تراشے گئے کرداروں کے دفاع سے بھی دریغ نہیں کرتا ۔



Fawad Digital Outreach Team US State Department

آپ نے شايد غور نہيں کيا کہ ميں ہميشہ اپنی پوسٹ سے پہلے يو ايس اسٹيٹ ڈيپارٹمنٹ سے اپنی وابستگی واضح کرتا ہوں۔ اگر ڈيجيٹل آؤٹ ريچ ٹيم کا مقصد "پراپيگنڈا"، "برين واشنگ" يا "ايک مخصوص ملک کے نقطہ نظر کی تشہير" ہوتا تو اس کا بہترين طريقہ يہ ہوتا کہ ميں اپنی وابستگی آپ پر واضح کيے بغير اپنے خيالات کا اظہار کرتا اور راۓ عامہ پر اثرانداز ہونے کی کوشش کرتا۔ امريکی حکومت سے اپنی وابستگی واضح کرنے کے بعد اپنی راۓ کا اظہار اس بات کا ثبوت ہے کہ ميرا مقصد امريکہ کی پاليسيوں کے ليے حمايت حاصل کرنا نہيں بلکہ اس حوالے سے اٹھاۓ جانے والے سوالات کا جواب اور مختلف ايشوز پرامريکی حکومت کے موقف کی وضاحت اور شکوک وشہبات دور کرنا ہيں۔

امريکی حکومت کے لیے يہ ممکن اور قابل عمل نہيں ہے کہ وہ کسی بھی ملک ميں طرز حکومت کو کنٹرول کرے۔ اس طرح کی کوشش کو عملی جامہ پہنانے کے ليے امريکہ کے پاس نہ تو وسائل ہيں اور نہ ہی ايسی کوئ خواہش۔

آپ بغير کسی ثبوت کے ايک عمومی تاثر کی بات کر رہے ہيں۔مجھے 90 کی دہائ ميں پاکستان کے کچھ انتخابات اور سياسی پارٹيوں کے انتخابی عمل کو بہت قريب سے ديکھنے کا تجربہ ہے۔ يہ درست ہے کہ پاکستان ميں انتخابی دھاندليوں اور جاگيداروں اور وڈيروں کے اثر ورسوخ پر مبنی کہانيوں پر کافی بحث کی جا سکتی ہے۔ ليکن مجھے آج تک پاکستان کے دوردراز ديہاتوں، قصبوں اور پہاڑوں ميں امريکی ووٹ ڈالتے نہيں دکھائ ديے اور مجھے يقين ہے کہ آپ نے بھی نہيں ديکھے ہوں گے۔ ميں اپنا نقطہ نظر دہراؤں گا کہ پاکستان ميں سياسی قيادت ميں بہتری لانے کی ذمہ داری يا تو پاکستانی ووٹرز پر عائد ہوتی ہے يا ان لوگوں پر جو اپنے لیے سياسی قيادت منتخب کرنے کی ذمہ داری اور حق کو استعمال کرنا ضروری نہيں سمجھتے۔

فواد ڈيجيٹل آؤٹ ريچ ٹيم يو ايس اسٹيٹ ڈيپارٹمينٹ

[email protected]

www.state.gov

http://www.facebook.com/pages/USUrduDigitalOutreach/122365134490320?v=wall
 

WatanDost

Chief Minister (5k+ posts)
Pakistani DAAMAD aur BAHUAIN aazma liye es QOUM nai.
Sarey DOODH Pakistani MAA ka peetey hain
Aur galey mai PATTEY yahoodioon kai BAAP Uncle SAM kai PEHINTEY hain.

Ab es MAA ka aik hi SACHAA BAITA hai, IMRAN KHAN.