پاکستانی قوم کو یہودیوں کے اس داماد سے محت

Adeel

Founder
میں محنت مزدوری کر کے کھانے والا انسان ہوں تمہاری طرح بلاگنگ میراپیشہ نہیں اگرہوتا تو میں بھی صبح شام اول فول لکھتا رہتا ۔Like paid puppets
پھونکوں سے یہ چراغ بجھایا نہ جائے گا
Paid Puppet?Someone's ip is from Raiwand ;)
 
Saboo

Prime Minister (20k+ posts)
Yeh charaag phoonkon se to na bujha magar aik
zra se ip say gul ho gia!
 
mmalihk

MPA (400+ posts)
Yahoodion ka yeh damaad tumharay zardari, Nawaz aur Altaf Killer se 1000 times better hai.

دین کے ٹھیکیدار تمھارے جسے نیم ملوں نے اس ملک کا بیڑا غرق کیا ہوا ہے اسی وجہ سے الله نے تم جیسوں پر زرداری مسلط کیا ہے اول تو عمران کی سابقہ بیوی مسلمان تھی تاہم اگر وہ یہودی بھی ہوتی تو کیا الله نے اہل کتاب سے شادی کی اجازت نہیں دی ؟تم جسے ملوں کو اگر گرین کارڈ کی حصولیت میں گھر سے رشتہ بھی دینا پڑے تو ضرور دو اور یہ کہ تم سلفی ہو یا مسلمان ذرا اپنا تعارف ہی کروا دو ؟
 
Mohaqqiq

Politcal Worker (100+ posts)

تم بھی تو اسی ملک کا حصہ ہو تم نے اور تمھارے جیسوں نے کیا کالے کرتوت کئے ہیں جو تمہیں بھی اللہ نےزرداری
جیسے عذاب میں مبتلا کیا ہے ۔

۲۔ اول تو عمران کی سابقہ بیوی مسلمان تھی تاہم اگر وہ یہودی بھی ہوتی تو کیا الله نے اہل کتاب سے شادی کی اجازت نہیں دی ؟

اور یہ کوئی عام یہودن نہیں تھی، دنیا کے امیر ترین یہودی جیمز گولڈ اسمتھ کی بیٹی تھی ، اگر انگریزی پڑھنی آتی ہے تو اس لنک سے جاکر پڑھ لو ان کی تاریخ
http://en.wikipedia.org/wiki/James_Goldsmith

رہی بات مسلمان ہونے کی تو یہ اس کا معاملہ اللہ کےسا تھ ہے، ہم تو اس کی اس وقت کی موجودہ حالت کے بارے میں بات کر رہے ہیں ، اس کے موجودہ معاملات تو کسی طرح بھی ایک مسلمان سے ملتے دکھائی نہیں دیتے
آپ بھی دیکھیں
http://www.dawn.com/2011/07/21/hugh-grant-jemima-khan-win-right-to-see-hacking-info.html
hugh-grant-jemima-khan2-Reut-543.jpg

یاد رکھو کشمیر سنگہ بھی مسلمان ہو گیا تھا لیکن جب اسے پاکستان حکومت نے آّزاد کیا تو وہ سرحد پار جاتے ہیں مکر گیا تھا ۔ لارنس آف عریبیا کو ہر کوئی جانتا ہے ، جمائما خان اور لارنس آف عریبیا جیسے لوگوں کو اسلام کے لبادے میں اسلام کو نقصان پہنچانےکا ٹاسک دیا جاتا ہے ۔

انٹرنیٹ کی تھوڑی سی سرچنگ سے یہ بات تلاش کی جاسکتی ہے کہ عمران خان جمائماکو طلاق دینے کے بعد کب کب ملا ہے ۔
اور عمران کو لیڈر بنانے کیلئے گرفتار کئےجانے کے بعد اور دیگر کئے جانے والے مظاہروں میں بھی یہ محترمہ اپنے بچوں کے ہمراہ خصوصی شرکت کرتی ہے
news-graphics-2007-_650491a.jpg

Jemima-Imran.jpg

Photo 2008
 
Last edited by a moderator:

PAINDO

Siasat.pk - Blogger

میں محنت مزدوری کر کے کھانے والا انسان ہوں تمہاری طرح بلاگنگ میراپیشہ نہیں اگرہوتا تو میں بھی صبح شام اول فول لکھتا رہتا ۔
Like paid puppets

پھونکوں سے یہ چراغ بجھایا نہ جائے گا

اسین تے پہلے وی کدی کسے دی غیبت نہیں کیتی تے نہ کسے تے بوہتان لایا

باقی روزیاں دا مہینہ اے ادے چ خاص کر کے اساں تے نا غیبت کرنی تے نہ سننی اے

تے جے توہاڈا بوھتانا والا دیوا پھوکنا ں نال نہ بجھیا تے چٹوری پانی دی اتے لٹاں گے
پیڈ ٹٹوں تے الله دی لعنت اوہ جیڑا وی ہووے
 
Zameer Uddin

Politcal Worker (100+ posts)
NAWAZ SHARIF SUPPLIER OF ZARDARI

He looked at my tape recorder and asked me to turn it off. Eventually
I obliged. Then Sharif brought up his real reason for inviting me to
lunch.
“Kim. I have come up with two possible friends for you.”
At last.
“Who?”
He waited a second, looked toward the ceiling, then seemingly
picked the top name from his subconscious. “The first is Mr. Z.”
That was disappointing. Sharif definitely was not taking this project
seriously.
“Zardari? No way. That will never happen,” I said.
“What’s wrong with Mr. Zardari?” Sharif asked. “Do you not find him
attractive?”
Bhutto’s widower, Asif Ali Zardari, was slightly shorter than me and
sported slicked-back hair and a mustache, which he was accused of
dying black right after his wife was killed, right before his first press
conference. On many levels, I did not find Zardari attractive. I would
have preferred celibacy. But that wasn’t the point. Perhaps I could use
this as a teaching moment.

Last edited:

Zameer Uddin

Politcal Worker (100+ posts)
NAWAZ SHARIF SUPPLIER OF ZARDARI

He looked at my tape recorder and asked me to turn it off. Eventually
I obliged. Then Sharif brought up his real reason for inviting me to
lunch.
“Kim. I have come up with two possible friends for you.”
At last.
“Who?”
He waited a second, looked toward the ceiling, then seemingly
picked the top name from his subconscious. “The first is Mr. Z.”
That was disappointing. Sharif denitely was not taking this project
seriously.
“Zardari? No way. That will never happen,” I said.
“What’s wrong with Mr. Zardari?” Sharif asked. “Do you not find him
attractive?”
Bhutto’s widower, Asif Ali Zardari, was slightly shorter than me and
sported slicked-back hair and a mustache, which he was accused of
dying black right after his wife was killed, right before his first press
conference. On many levels, I did not find Zardari attractive. I would
have preferred celibacy. But that wasn’t the point. Perhaps I could use
this as a teaching moment.
 
Last edited:

aamirbelgium

Politcal Worker (100+ posts)
wah meray bhai agar aaj bhi app log apni soch tekh nahi karo gay to yaad rakna hamari anay wali nasleen bhi ghulam paida hon gi. baqi bat rahi imran ki to ***** bhonk tay hain magar kafilay guzar jatay hain. umeed hain app ko kafi aram mila ho ga
 
moodali

MPA (400+ posts)
Yaar kuch bhi ho imran khan chala howa kartoos nahi hai
mere khyaal main imran khan sharif brother and ppp walon se kahin ziyadha behtar hai
imran khan ek muslaman hai aur agar koi non muslim bhi ho tu pakistan main ose siasat karne ki according to the constitution poori poori aazadi hai.
 
Fawad Digital Outreach Team US State Department

آپ کی تمام تر بحث اور سوچ اس ناقص دليل پر مبنی ہے کہ "پاکستان کی سياسی جماعتيں حکومتی سازی کے عمل پر اختلاف راۓ رکھتی ہيں، چنانچہ اس سارے کے لیے قصور وار امريکہ کو قرار دے ديا جاۓ"

۔
يہ بات خاصی دلچسپ ہے کہ بعض تبصرہ نگار پاکستان ميں ہونے والی سياسی پيش رفت کو اب بھی "بيرونی ہاتھ" اور "ان ديکھی قوتوں" جيسی دقيانوسی سوچ کے پيراۓ میں ديکھتے ہيں۔ کيا يہ درست نہيں ہے کہ يہی تبصرہ نگار گزشتہ 3 برسوں سے يہی راگ آلاپ رہے ہیں کہ موجودہ مخلوط پاکستانی حکومت امريکی حمايت کے نتيجے ميں پاکستان پر "مسلط" کی گئ ہے تا کہ امريکہ خطے ميں اپنا اثرورسوخ بڑھا سکے۔ سوال يہ پيدا ہوتا ہے کہ امريکہ کيونکر اپنی ہی کٹھ پتلی اور تابع حکومت کو کمزور کرنے کی سازش کرے گا۔

سازشی کہانيوں کی تخلياتی دنيا کے تناظر ميں بھی يہ دونوں متضاد دلائل بيک وقت درست نہيں ہو سکتے۔ ليکن ان کہانيوں پر يقين رکھنے والے منطق اور دانش کو اپنی ذہنی اختراع کی راہ ميں حائل نہيں ہونے ديتے۔

حقيقت کی دنيا میں پاکستان کے طويل المدت اسٹريجيک اتحادی اور دوست کی حیثيت سے امريکی حکومت نے پاکستان ميں جمہوری اداروں کے استحکام اور ان کی حمايت کے لیے ہر ممکن قدم اٹھايا ہے۔ اس کے ليے آپ گزشتہ 3 برسوں کے دوران امريکی حکومت کے تعاون اور امداد سے شروع کيے جانے والے ان بے شمار ترقياتی منصوبوں کا جائزہ ليں جو ملک بھر ميں حکومت سازی سے متعلق اداروں کی مضبوطی کا سبب ہيں۔ ميں نے ايسے بے شمار منصوبوں کی تفاصيل بارہا فورمز پر پوسٹ کی ہيں۔بعض راۓ دہندگان کی سوچ کے مطابق اگر ہمارا مطمع نظر حکومت پاکستان کو کمزور کر کے اپنی سياسی کٹھ پتليوں کو اجاگر کرنا ہوتا تو يقينی طور پر امريکی حکومت اس مشکل معاشی دور میں اپنے ٹيکس دہندگان کے کئ بلين ڈالرز ضائع نہيں کرتی جو ہم نے مختلف ترقياتی منصوبوں کی مد ميں پاکستان کو ديے ہيں۔

ايک جمہوری معاشرے کے حوالے سے ہماری پوزيشن بالکل واضح ہے۔ ايک آزاد ميڈيا، عدليہ اور عوام کے سامنے جوابدہ حکومت ہی مضبوط جمہوريت کا حصہ ہیں۔ ليکن ايسے قائدين کے انتخاب کا فيصلہ جو قوم کی امنگوں کے حقيقی ترجمانی کرتے ہیں، ملک کے عوام کے ہاتھوں ميں ہے۔

فواد ڈيجيٹل آؤٹ ريچ ٹيم يو ايس اسٹيٹ ڈيپارٹمينٹ

[email protected]

www.state.gov

http://www.facebook.com/pages/USUrduDigitalOutreach/122365134490320?v=wall
 
xshadow

Minister (2k+ posts)
دین کے ٹھیکیدار تمھارے جسے نیم ملوں نے اس ملک کا بیڑا غرق کیا ہوا ہے اسی وجہ سے الله نے تم جیسوں پر زرداری مسلط کیا ہے اول تو عمران کی سابقہ بیوی مسلمان تھی تاہم اگر وہ یہودی بھی ہوتی تو کیا الله نے اہل کتاب سے شادی کی اجازت نہیں دی ؟تم جسے ملوں کو اگر گرین کارڈ کی حصولیت میں گھر سے رشتہ بھی دینا پڑے تو ضرور دو اور یہ کہ تم سلفی ہو یا مسلمان ذرا اپنا تعارف ہی کروا دو ؟
اور اگر کوئی اور لیڈر تمہارے پیمانے سے محب وطن ہے تو ہمیں بھی بتا دو ؟
آپ کی بات میں وزن ہے مگر تھوڑا سا انداز جارہانہ ہے۔ میں آپ ہی کی بات کو آگے لے کر چلتا ہوں کہ قوم کے پاس ابھی عمران خان سے اچھا لیڈر نہیں ہے۔ میرا ہر گز یہ مطلب نہیں ہے کہ عمران خان وہ لیڈر ہے جس کی آج امت مسلمہ کو ضرورت ہے کیوںکہ عمران خان اس نظام کے تحت تبدیلی نہیں لا سکتا جیسا کہ علامہ اقبال کے فلسفے سے ظاہر ہے۔ پاکستان بے شک ایک نظریاتی ملک ہے جس کی بنیاد صرف اور صرف اسلام ہے۔ یقیناً پاکستان میں اسلام کی بالا دستی کی کوشش ایک انقلاب سے ہی آسکتی ہے مگر موجودہ نظام میں رہتے ہوئے نہیں کیونکہ اس نظام کے حامی آج کل کے سیاسی لیڈر سمجھے جاتے ہیں۔ بظاہر ہمیں ان سیاسی لیڈروں یا پارٹیوں میں جتنا بھی اختلاف نظر آئے مگر اس باطل نظام کو بچانے کے لیے سب ایک ہیں۔
اس کا یہ مطلب بھی نہیں ہے کہ سارے سیاسی لیڈر اس نظام کو بچانا چاہتے ہیں۔ جیسے کہ عمران خان اور جماعت اسلامی اس نظام کو بدلنا چاہتے ہیں مگر انھیں احساس نہیں ہے کہ یہ نظام اس طرح نہیں بدلے گا۔ اور آپ خود ہی دیکھ سکتے ہیں کہ اس نظام میں حلانکہ وہ لوگ بھی متناضع بن چکے ہیں جن پر کرپشن کا الزام نہیں ہے۔ حتہ کہ اس نظام میں صلاح الدین ایوبی یا سلطان محمد فاتح جیسے لوگ بھی اجائیں تو ان کو بھی متناضع بنا دیا جائے گا۔
ضرورت اس بات کی ہے کہ ہم حقیقی لیڈر کو تلاش کریں جو انتخابی سیاست سے ہٹ کر انقلابی سیاست کا پرچار کرے۔ اور اگر آپ کسی انقلابی سیاست کی دعویدار جماعت سے کسی اختلاف کے باعث نہیں ملنا چاہتے تو اسی سیاسی نظام میں کسی ایسے لیڈر کو ووٹ دیجیے جس پر کرپشن کے چارجز نہ ہوں۔ اور ایسا لیڈر عمران خان کے علاوہ اور نہیں ہے۔ اس لیے میری درخواست ہے کہ بہت زیادہ ناامیدی سے گریز کیجیے۔ آخر کب تک انہی چوروں سے دھوکا کھانا پڑے گا۔ کسی اور کو بھی ازما لیجیے۔ کم از کم ان چوروں سے تو نجات مل جائے۔ اللہ نے چاہا تو سب ٹھیک ہو جائے گا اور ہمیں حقیقی لیڈر بھی مل جائے گا اگر ہم اپنے انتخاب کا میعار بلند کر لیں۔ آمین
 
baba.fooka

Citizen
ایک یہودی کو مسلمان کرنے کا اجر و ثواب تو اسے اللہ ہی دے گا۔

Only true sincere, honest great Imran Khan can progress Pakistan, his highest proiority is justice, justice is actually the reason he's in politics. He want to have education emergency. He's already declared that he'll convert PM n President houses into university having current daily expenses of Rs. 500,000/day each.

Imran Khan will progress Pakistan thousands times more than what Musharaf serial killer did in 10 years. Pakistan will be like Germany, foreigners will be coming here for jobs n education, InshaAllah.

Imran Khan is the only one talking about justice none of other ******** have courage to just only talk about justice, although they can never do it but they can't even talk about it because it's life threatning for their core business of corruption.

Everybody get off ِ Internet and be part of revolution n ask your family n friends who r not online to vote him to give him power so, he can really do something for us. Guys take it to streets from Internet.

Vote n support him not to give him one chance but because he's the best n it's our(nation's) last chance now.

Remember the last chance.
 
baba.fooka

Citizen
Nawaz dakoo, Zardari smuggler, Altaf killer or Musharaf killer kay pithoo, tujhey kia apney asli biological baap ka pata hai?

Imran Khan ney iss ko Musalman kia aur phir shadi ki, abb agar talaq kay baad woh kisi sey milti hai, ya kisi kay sath rehti hai tou tujhay kioon itni fikar ho rahi hai. Teri maan bhi tou pata naheen kis kis kay sath soti rahi hai.

I hope you understand this Urdu very well. Even if she's great Imran Khan's wife and meeting someone it's his personal issue.

What our issue is injustice, loot maar, killing innocents.

Imran Khan is the only clean n clear in Pakistan so that people hardly could find any scandal against him except these cheap personal things.

What she did for Pakistan and left her billion pounds empire and worked for Pakistan, I'll post it in detail separately.

Shame on you.

[/SIZE]

تم بھی تو اسی ملک کا حصہ ہو تم نے اور تمھارے جیسوں نے کیا کالے کرتوت کئے ہیں جو تمہیں بھی اللہ نےزرداری
جیسے عذاب میں مبتلا کیا ہے ۔

۲۔ اول تو عمران کی سابقہ بیوی مسلمان تھی تاہم اگر وہ یہودی بھی ہوتی تو کیا الله نے اہل کتاب سے شادی کی اجازت نہیں دی ؟

اور یہ کوئی عام یہودن نہیں تھی، دنیا کے امیر ترین یہودی جیمز گولڈ اسمتھ کی بیٹی تھی ، اگر انگریزی پڑھنی آتی ہے تو اس لنک سے جاکر پڑھ لو ان کی تاریخ
http://en.wikipedia.org/wiki/James_Goldsmith

رہی بات مسلمان ہونے کی تو یہ اس کا معاملہ اللہ کےسا تھ ہے، ہم تو اس کی اس وقت کی موجودہ حالت کے بارے میں بات کر رہے ہیں ، اس کے موجودہ معاملات تو کسی طرح بھی ایک مسلمان سے ملتے دکھائی نہیں دیتے
آپ بھی دیکھیں
http://www.dawn.com/2011/07/21/hugh-grant-jemima-khan-win-right-to-see-hacking-info.html
hugh-grant-jemima-khan2-Reut-543.jpg

یاد رکھو کشمیر سنگہ بھی مسلمان ہو گیا تھا لیکن جب اسے پاکستان حکومت نے آّزاد کیا تو وہ سرحد پار جاتے ہیں مکر گیا تھا ۔ لارنس آف عریبیا کو ہر کوئی جانتا ہے ، جمائما خان اور لارنس آف عریبیا جیسے لوگوں کو اسلام کے لبادے میں اسلام کو نقصان پہنچانےکا ٹاسک دیا جاتا ہے ۔

انٹرنیٹ کی تھوڑی سی سرچنگ سے یہ بات تلاش کی جاسکتی ہے کہ عمران خان جمائماکو طلاق دینے کے بعد کب کب ملا ہے ۔
اور عمران کو لیڈر بنانے کیلئے گرفتار کئےجانے کے بعد اور دیگر کئے جانے والے مظاہروں میں بھی یہ محترمہ اپنے بچوں کے ہمراہ خصوصی شرکت کرتی ہے
news-graphics-2007-_650491a.jpg

Jemima-Imran.jpg

Photo 2008
 
xshadow

Minister (2k+ posts)
Nawaz dakoo, Zardari smuggler, Altaf killer or Musharaf killer kay pithoo, tujhey kia apney asli biological baap ka pata hai?

Imran Khan ney iss ko Musalman kia aur phir shadi ki, abb agar talaq kay baad woh kisi sey milti hai, ya kisi kay sath rehti hai tou tujhay kioon itni fikar ho rahi hai. Teri maan bhi tou pata naheen kis kis kay sath soti rahi hai.

I hope you understand this Urdu very well. Even if she's great Imran Khan's wife and meeting someone it's his personal issue.

What our issue is injustice, loot maar, killing innocents.

Imran Khan is the only clean n clear in Pakistan so that people hardly could find any scandal against him except these cheap personal things.

What she did for Pakistan and left her billion pounds empire and worked for Pakistan, I'll post it in detail separately.

Shame on you.

تو تمہارا کیا خیال ہے کہ انہی ازمائے ہوں کو پھر لے آئیں۔ عمران خان پر کرپشن یا قتل کے مقدمے یا الظامات نہیں ہیں۔ یہی کافی ہے۔ اور یہودیوں کے تلوے جس طرح موجودہ حکمران چاٹ رہے ہیں وہ تمہیں نظر نہیں آتا۔