پاکستان میں بچوں سے زیادتی اور ریپ میں اضافے کی اصل وجہ

Majid Sheikh

MPA (400+ posts)

مجھے لگتا ہے آپ شادی اور بغیر شادی کے تعلقات کو برتھ کنٹرول سے کنفیوز کر بیٹھے ہیں
جناب اگر مرد اور عورت شادی کرتے ہیں تو ان کی اولاد ہو سکتی ہے لیکن اگر ایک پندرہ سولہ سال کا جوڑا بغیر شادی کے تعلقات قائم کرتا ہے تو بھی ان کی اولاد ہو سکتی ہے
ہے کہ نہیں
. . . . . . . . .
بہرحال اسلام میں جلد شادی کی تلقین ہے اور جب اولاد ہو تو الله زمیداری کا احساس بھی دے دیتا ہے

آپ سے مجھے ایسے ہی جواب کی توقع تھی ، آپ نے تو سارا کچھ اللہ پر ڈال دیا۔۔ اور خیرسے یہاں اولاد کا تذکرہ نہیں، کیونکہ وہ انسان کی مرضی پر منحصر ہوتا ہے۔
 
A.jokhio

Minister (2k+ posts)
ہمارے ہاں سوچنے سمجھنے کا زیادہ رجحان نہیں ہے، اس لئے جب بھی کوئی مسئلہ کھڑا ہوتا ہے اس کے فوری تدارک کے کیلئے ماردو، کاٹ دو، لٹکا دو جیسی صدائیں بلند ہونا شروع ہوجاتی ہیں اور کوئی بھی مسئلے کی جڑ تک پہنچنے کی کوشش نہیں کرتا۔ اب بچوں کے ساتھ جنسی زیادتی کے واقعات زیادہ ہائی لائٹ ہونا شروع ہوئے ہیں تو سب نے مسئلے کا ایک ہی حل ڈھونڈا ہے کہ مجرم کو سرعام پھانسی پر لٹکادو، بس یہ مسئلہ حل ہوجائے گا۔ کسی نے یہ غور کرنے کی کوشش نہیں کی کہ ہمارے ہاں بچوں کے ساتھ جنسی زیادتی کے واقعات کیوں زیادہ ہیں، کیا وجہ ہے کہ زیادہ تر واقعات میں مولوی ہی ملوث ہوتے ہیں یا پھر زیادہ تر واقعات مدرسوں کے اندر پیش آتے ہیں۔

اس مسئلے کی ایک بڑی وجہ ہمارے معاشرے میں پائی جانے والی جنسی گھٹن ہے۔ بھوک پیاس کی طرح جنسی فعل بھی انسان کی ضرورت ہے اور جب اسے اس ضرورت کو پورا کرنے سے روکا جاتا ہے، اسکے راستے میں بند باندھے جاتے ہیں، تو لامحالہ طور پر اس کے وہی نتائج نکلتے ہیں جو ہمارے معاشرے میں نظر آرہے ہیں۔ ہمارے یہاں جنسی ضرورت کو شادی کے ساتھ نتھی کردیا گیا ہے، اور شادی کے بغیر جنسی تعلق کو گناہ اور بہت ہی برا کام سمجھا جاتا ہے۔ جنسی ضرورت کو شادی کے ساتھ منسلک کرنے کی وجہ سے بے شمار مسائل پیدا ہوئے ہیں، جن میں سب سے بڑا مسئلہ یہ ہے کہ جب تک کسی کی شادی نہیں ہوجاتی تب تک وہ کھل کر اپنی جنسی ضرورت پوری نہیں کرسکتا۔ مدرسوں میں یہ بچوں کے ساتھ جنسی زیادتی کے واقعات اس لئے زیادہ ہیں کیونکہ مولوی کو سب سے زیادہ جنسی گھٹن کے ماحول میں رکھا جاتا ہے، کالجز اور یونیورسٹیز میں تو پھر لڑکے لڑکیاں آپس میں بات چیت کرلیتے ہیں، ایک ساتھ بیٹھ لیتے ہیں، مگر مدرسوں میں تو مولوی کو عورت کی جھلک تک نہیں دکھتی، اس لئے مدرسوں میں لڑکے آپس میں ہی لگے رہتے ہیں اور چھوٹے بچے اکثر بڑے بچوں کے مفعول کے طور پر استعمال ہوتے رہتے ہیں، میڈیا پر آنے والے کیسز تو بہت ہی کم ہیں، مدرسوں میں بچوں کے ساتھ زیادتی تو ایک روٹین کی چیز ہے۔۔

تیرہ چودہ سال کی عمر میں بالغ ہونے والے لڑکے اور لڑکی کو جب شادی کیلئے دس پندرہ سال انتظار کرنا پڑتا ہے تو اس دوران وہ اپنی جنسی ضرورت کیسے پوری کریں؟ اور قبل از وقت شادی ہوجائے تو اس سے مزید مسائل جنم لیتے ہیں، کیونکہ شادی محض جنسی ضرورت پوری کرنے کا نام نہیں بلکہ یہ بھرپور ذمے داری کا نام ہے۔ اگر پندرہ سولہ سال کی عمر میں لڑکے یا لڑکی کی شادی کردی جائے تو وہ اپنی تعلیم پر توجہ نہیں دے پاتے، اپنا کیرئیر نہیں بناپاتے اور شادی کے مسائل میں الجھ کر اپنی زندگی تباہ کرلیتے ہیں اور نوعمری کی بیشتر شادیوں میں نوبت جلد ہی طلاق تک پہنچ جاتی ہے اور بسا اوقات ان کا ایک آدھ بچہ ہوچکا ہوتا ہے جس کی وجہ سے پیدا ہونے والے بچے کی زندگی بھی تباہ ہوجاتی ہے۔۔

مغرب نے اس مسئلے کو سمجھ کر اس کا بہترین حل نکالا ہے کہ جنسی ضرورت کو شادی سے الگ کردیا ہے۔ شادی انسان تب کرے جب وہ پوری طرح معاشی، سماجی اور ذہنی طور پر خود کو اس پر تیار پائے۔ صرف جنسی ضرورت کیلئے شادی نہ کرے۔ اور جنسی ضرورت کیلئے شادی کو لازم و ملزوم سمجھنا ایک دقیانوسی اور فرسودہ سوچ ہے، ہمیں قدیم زمانوں کی اس بوسیدہ سوچ سے باہر آنا ہوگا۔ مغربی معاشروں کی ترقی کا ایک راز یہ بھی ہے کہ وہ جنسی فرسٹریشن سے باہر آچکے ہیں، اور ذہنی طور پر ریلیکس ہیں، جب انسان کا ذہن ریلیکس ہوتا ہے تب ہی وہ کوئی تخلیقی کام کرسکتا ہے، ہمارے یہاں جنسی حدودوقیود اس قدر زیادہ ہیں کہ ہر کسی کے ذہن پر عورت اور سیکس کا خیال ہی سوار رہتا ہے اور نتیجے میں پورا معاشرہ سڑاند کا شکار ہوچکا ہے۔
total non sense?????mombatti mafia on its agenda....
 
knowledge88

Chief Minister (5k+ posts)

مردوں کا باپردہ عورت کو گھورنا غلط ہے
عورت کا بغیر ضرورت ، بغیر پردے کے باہر نکلنا غلط ہے
اگر بغیر پردے کے کوئی عورت نکلے تو اس کا گھورے جانے پر شکایت کرنا بھی غلط ہے ، بھلا کسی دوسرے کو کوئی کیسے گھورنے سے منع کر سکتا ہے ؟
Absolutely wrong what you said. I never stare at any woman either in Pakistan or in Australia, weather wearing full clothing or scanty clothing . It is in my upbringing. A man has no right to stare at a woman who is not wearing a hijab .
 
There is only 1

Chief Minister (5k+ posts)
آپ سے مجھے ایسے ہی جواب کی توقع تھی ، آپ نے تو سارا کچھ اللہ پر ڈال دیا۔۔ اور خیرسے یہاں اولاد کا تذکرہ نہیں، کیونکہ وہ انسان کی مرضی پر منحصر ہوتا ہے۔
وہ ہاں یا نا والے سوال کا بھی جواب دے دیتے
? ? ? ? ?
یا چھوڑیں سب کچھ . . . . . آپ کو فیس سیونگ دی جاتی ہے
 
atensari

(50k+ posts) بابائے فورم
مغرب میں کوئی کسی کو اسکی مرضی کے بغیر ٹچ بھی کرے تو یہ می ٹو میں آجاتا ہے، جبکہ پاکستان میں جب تک کوئی ریپ ہوکر قتل نہ ہوجائے کسی شمار قطار میں نہیں آتا، دونوں معاشروں کے می ٹو کا فرق ملحوظ خاطر رکھیں۔۔
می ٹو کے متاٹرین کی کہانیاں ٹچ کرنے کہیں زیادہ ہیں. یہ نام کچھ سال پہلے سامنے آیا جب آزادی کی حد کو چھونے والے خواتین نے اپنی کسمپرسی سر عام بیان کرنا شروع کی. حیوانوں سے بھی زیادہ آزادی ہونے کے باجود مرضی کے خلاف تعلقات قائم کئے جا رہے ہیں ریپ ہو رہے ہیں​
 
Last edited:

There is only 1

Chief Minister (5k+ posts)
My religion Islam forbids me to stare at a woman who is a stranger to me.
الله کا یہ طریقہ ہے کہ برائی کو برائی سے ختم کرواتا ہے
لہٰذا بے نقابی خواتین کو بے شرم لوگوں کے گھورنے سے ختم کروایا جاتا ہے
اصول آزادی رائے کے مطابق ہم کسی کو گھورنے سے منع نہیں کر سکتے ، ہاں اسلامی اصول کے تحت مردوں کو تلقین ضرور کر سکتے ہیں
 
knowledge88

Chief Minister (5k+ posts)

الله کا یہ طریقہ ہے کہ برائی کو برائی سے ختم کرواتا ہے
لہٰذا بے نقابی خواتین کو بے شرم لوگوں کے گھورنے سے ختم کروایا جاتا ہے
اصول آزادی رائے کے مطابق ہم کسی کو گھورنے سے منع نہیں کر سکتے ، ہاں اسلامی اصول کے تحت مردوں کو تلقین ضرور کر سکتے ہیں
You made something up and associated with Islam. You have no idea how big sin it is to associate falsehood with Islam. If I am wrong then prove what you have written according to Quran or Hadees.
 
کامن سینس کی بات ہے کہ حرام کام کرنے والا طرح طرح کی بیماریوں میں مبتلا ہوتا ہے ، ظالم شخص دل کا سکون کھو دیتا ہے ، اسی بے حجابی خواتین جنسی تشدد کا نشانہ زیادہ بنتی ہیں
آپ کو نجانے کیوں یہ میڈ اپ نظر آ رہا ہے
 
Islam does not give licence to watch women who are not clad in hijab.
You said they deserve to be ogled.
It is extremely gross practice which you have just associated with Islam and you have not given any evidence from Quran and Hadees to support it. Now instead of apologizing you are supporting it.
It is like in India a BJP politician was saying that scanty clad girls deserve to be raped.
 
Majid Sheikh

MPA (400+ posts)

الله کا یہ طریقہ ہے کہ برائی کو برائی سے ختم کرواتا ہے
لہٰذا بے نقابی خواتین کو بے شرم لوگوں کے گھورنے سے ختم کروایا جاتا ہے
اصول آزادی رائے کے مطابق ہم کسی کو گھورنے سے منع نہیں کر سکتے ، ہاں اسلامی اصول کے تحت مردوں کو تلقین ضرور کر سکتے ہیں

شاہ جی۔۔ اس کا مطلب یہ جو لچے لفنگے اور مسٹنڈے سڑکوں پر اور لڑکیوں کے سکولوں کالجوں کے سامنے منڈلاتے پھرتے ہیں، انہیں گھورتے ہیں اور موقع ملنے پر چھیڑتے بھی ہیں، یہ سب لفنگے اللہ نے بھیجے ہوتے ہیں تاکہ ان لڑکیوں کو سبق سکھایا جاسکے۔۔۔

آپ کی بات میرے دل کو لگ رہی ہے۔۔ سچ کڑوا ہوتا ہے پر آپ میں ہمت ہے سچ بولنے گی، اس پر آپ کو داد دیتا ہوں۔۔
 
There is only 1

Chief Minister (5k+ posts)
Islam does not give licence to watch women who are not clad in hijab.
You said they deserve to be ogled.
میری سابقہ پوسٹ دیکھیں میں نے ہمیشہ بے حجابی عورتوں کو گھورنے کو برا عمل کہا ہے
آپ پتہ نہیں فضول بحث میں کیوں پڑے ہیں ؟
اب مزید بات کرنی ہو تو میری سابقہ پوسٹوں سے موجود الفاظ قوٹ کر کے ضرور بتانا کہ میں نے کیا غلط کہا ہے
 
There is only 1

Chief Minister (5k+ posts)
شاہ جی۔۔ اس کا مطلب یہ جو لچے لفنگے اور مسٹنڈے سڑکوں پر اور لڑکیوں کے سکولوں کالجوں کے سامنے منڈلاتے پھرتے ہیں، انہیں گھورتے ہیں اور موقع ملنے پر چھیڑتے بھی ہیں، یہ سب لفنگے اللہ نے بھیجے ہوتے ہیں تاکہ ان لڑکیوں کو سبق سکھایا جاسکے۔۔۔
آپ کی بات میرے دل کو لگ رہی ہے۔۔ سچ کڑوا ہوتا ہے پر آپ میں ہمت ہے سچ بولنے گی، اس پر آپ کو داد دیتا ہوں۔۔
اصل میں یہ "الله کی رحمت ہونے " اور "الله کی رحمت سے محرومی " کا فلسفہ ہے
یعنی عرف عام میں جسے لعنت پڑنا کہتے ہیں
سادہ سا قانون ہے کہ اگر الله کے قانون کی خلاف ورزی کریں گے تو کوئی دوسرا جو الله کے قانون کی خلاف ورزی کر رہا ہے ، آپ کو نقصان پوھنچائے گا
دونوں پارٹیاں گناہ گار اور لعنتی ہیں اور دونوں پارٹیوں کا الله سے کچھ لینا دینا نہیں