Majid Sheikh
MPA (400+ posts)
شادی صرف ایجاب و قبول کا نام ہے جو کہ جنسی عمل کے لئے لازم ہے
اس مسئلے کا آپ کے پاس کیا حل ہے کہ ایک نوعمر بالغ لڑکا جو ابھی سکول / کالج میں پڑھ رہا ہے، اس کی جنسی ضرورت کیسے پوری ہو، ایک تو وہ معاشی طور پر خودکفیل نہیں ہے، اپنے خرچے کیلئے والدین کا محتاج ہے، دوسرا اس کی تعلیم ابھی جاری ہے، اس کی شادی سے اس کی تعلیم اور کیرئر تباہ ہوجائے گا، تیسرا شادی کی ذمہ داری سنبھالنے کیلئے وہ مالی اور ذہنی طور پر تیار نہیں، تو بتایئے اس مسئلے کا کیا حل ہے آپ کے پاس؟