haidhu80
MPA (400+ posts)
Re: پاکستان میں صحافیوں کی سرِ عام خرید و فروخ
دوستوں۔۔ کیا کسی کو کچھ خبر ہے کہ زرداری کب جیل جانے والا ہے؟؟ میں نے اس کی بہت خدمت کرنے ہے جیل میں انشاءاللہ۔ پاکستان کا کچھ پتہ نہیں چلتا ہوسکتا ہے اگلی باری پھر زرداری اور جس جس نے اس کی خدمت کی ہے اسے خدمت کے حساب سے پوزیشن دی جائے۔ پاکستان میں ایسا ہے ہوتا ہے۔ مجھے اگر پی ٹی وی کا ایم ڈی بنایا گیا تو مزے ہونگے۔ ساٹھ لاکھ تنخواہ۔۔ مزے ہی مزے۔۔