پاکستان کہ مسائل کا واحد حل مریم نواز اور عمران خان کی شادی ہے. عوام جانتی ہے کہ مریم ہر تقریر میں بار بار خان کا ذکر کرتی ہے مگر اپنے ظالم اور لالچی باپ کی وجہ سے اظہار محبت سے بھی ڈرتی ہے. اگر باجوہ نواز شریف کو راضی کرے تو خان بھی وسیع تر قومی مفاد میں مریم سے شادی پر راضی ہوجائیگا. یوں خان پٹواریوں کا بہنوئی بھی بن جائیگا. اپنا خان 70 سال کی عمر میں بھی جوان ہے اور مریم کو خوش کر سکتا ہے. مریم ابھی بھی بچہ پیدا کرنے کہ قابل ہے .ذرا سوچے اگر ان دونوں کا بچہ ہوگیا تو اسے نون لیگ اور تحریک انصاف دونوں کہ ووٹ ملیں گے اور وہ بچہ ہر الیکشن میں کلین سوئپ کرے گا. یوں ملک میں سیاسی استحکام بھی آئیگا اور نون لیگ اور تحریک انصاف کہ درمیان دشمنی بھی ختم ہوجائیگی