پاکستان کی زمین مال غنیمت نہیں مال فیی ہے - کسی کے باپ کی جاگیر نہیں ہے

atensari

(50k+ posts) بابائے فورم

سبحان الله
ڈاکٹر اسرار صاحب آپ کے دوسرے بادشاہ کی احتراع کو بر صغیر پاک و ہند پر لاگو کرنے پر تلے ہیں اور آپ کو رسول پاک کے لکھے مبارک خطوط کی یاد آ رہی ہے
. . . . . . .
ہمارے مطابق کسی پر پیشگی حملہ نہیں کیا جا سکتا ، اسلام تبلیغ سے پھیلا ہے تلوار سے نہیں . بات مختصر
!چلیں جی حملہ ہو گیا، فتح مل گئی. آپ کے مطابق آبادی کو غلام بنا لینا چاہے اور زمین کو جاگیر

دیگر حکمرانوں کی طرح پہلے رسول کی تبلیغ وفد اور خط کی شکل میں آپ کے بادشاہ تک پہنچی تھی. متکبرین کے سر کچلنے کے فیصلے آپ خود فرما کر اس دنیا سے رخصت ہوئے

دور ملوکیت میں شریعت کے مطابق آبادی کو غلام اور زمینوں کو جاگیر بنایا. آپ کے مطابق خلفا نے جو غلطی کی دور ملوکیت میں رفع ہو گئی. لیکن آپ اس کا بھی اعتراف نہیں کریں گے. کوئی بات نہیں آپ کے دین کا تقاضا ہے

!افریقا، یورپ، برصغیر، انڈونیشیا، ملائشیا آپ کی تبلیغ کون، کب اور کس طرح پہنچا​
 
Last edited:

There is only 1

Chief Minister (5k+ posts)
!چلیں جی حملہ ہو گیا، فتح مل گئی. آپ کے مطابق آبادی کو غلام بنا لینا چاہے اور زمین کو جاگیر

دیگر حکمرانوں کی طرح پہلے رسول کی تبلیغ وفد اور خط کی شکل میں آپ کے بادشاہ تک پہنچی تھی

دور ملوکیت میں شریعت کے مطابق آبادی کو غلام اور زمینوں کو جاگیر بنایا. آپ کے مطابق خلفا نے جو غلطی کی دور ملوکیت میں رفع ہو گئی. لیکن آپ اس کا بھی اعتراف نہیں کریں گے. کوئی بات نہیں آپ کے دین کا تقاضا ہے
ہمارے بادشاہ صرف رسول پاک اور ان کے اہل بیت ہیں ، ہاں آپ اگر ٹرولنگ کرنا چاہیں تو آپ آزاد ہیں
. . .. . . . .
آپ کا مسلہ یہ ہے کہ آپ پہلے ناجائز کام کر بیٹھتے ہیں پھر اس کے نتائج بھگتنے کے وقت شریعت یاد آ جاتی ہے
سرکار ! آپ پیشگی حملہ نہ کریں تو اتنے سوال پیدا ہی نہ ہوں
اور اگر دوسرا حملہ کر دے تو پھر اس کو زبردست قسم کا جواب دیں ، حملہ کرنے والوں کو تہ تیغ کریں بچنے والوں کو غلام بنائیں
اور جو ان کے اموال ہیں وہ شہدا اور غازیوں کو مال غنیمت کے طور پر دیے جاتے ہیں
اب سمجھ آئی کہ اسلام میں حملہ آور کو غلام بنانا اور اموال کو مال غنیمت لینا کیوں جائز کیا گیا ہے ؟
 
atensari

(50k+ posts) بابائے فورم

ہمارے بادشاہ صرف رسول پاک اور ان کے اہل بیت ہیں ، ہاں آپ اگر ٹرولنگ کرنا چاہیں تو آپ آزاد ہیں
. . .. . . . .
آپ کا مسلہ یہ ہے کہ آپ پہلے ناجائز کام کر بیٹھتے ہیں پھر اس کے نتائج بھگتنے کے وقت شریعت یاد آ جاتی ہے
سرکار ! آپ پیشگی حملہ نہ کریں تو اتنے سوال پیدا ہی نہ ہوں
اور اگر دوسرا حملہ کر دے تو پھر اس کو زبردست قسم کا جواب دیں ، حملہ کرنے والوں کو تہ تیبغ کریں یا غلام بنائیں
اور جو ان کے اموال ہیں وہ شہدا اور غازیوں کو مال غنیمت کے طور پر دیے جاتے ہیں
اب سمجھ آئی کہ اسلام میں حملہ آور کو غلام بنانا اور اموال کو مال غنیمت لینا کیوں جائز کیا گیا ہے
آپ رسول الله اور حضرت علی کی آڑ ہی لیتے ہیں ان سے ثابت کچھ نہیں کر پاتے. عمل ان کی سیرت سے برعکس کرتے ہیں

مسئلہ میرا نہیں آپ کا ہے. بغض میں اندھے ہو کر کٹا کھول بیٹھتے ہیں پھر اس کے پیچھے بھاگتے پھرتے ہیں

ہمارا دیں ان نئے نویلوں کے دین نہیں ہے جن کے بادشاہ نے رسول کے نامہ مبارک اور سفیر کی توہین کی اور اس کی رعایا کا دین ان مجاہدین کی توہین کرنا ہے جنہیں رسول کی بشارت حاصل تھی

مال غنیمت کا دائرہ میدان جنگ تک محدود ہوتا ہے

آپ آج تک نا مجاہد بن سکے نا مبلغ اسلام. افریقا، یورپ، برصغیر، انڈونیشا ملائشیا ہم ہی پہنچے آپ لوگ پیچھے پیچھے مجلسیں لگانے پہنچ گئے​
 
Last edited:

There is only 1

Chief Minister (5k+ posts)
اگر آپ رسول الله اور حضرت علی کی آڑ ہی لیتے ہیں ان سے ثابت کچھ نہیں کر پاتے. عمل ان کی سیرت سے برعکس کرتے ہیں

مسئلہ میرا نہیں آپ کا ہے. بغض میں اندھے ہو کر کٹا کھول بیٹھتے ہیں پھر اس کے پیچھے بھاگتے پھرتے ہیں

ہمارا دیں ان نئے نویلوں کے دین نہیں ہے جن کے بادشاہ نے رسول کے نامہ مبارک اور سفیر کی توہین کی اور اس کی رعایا کا دین ان مجاہدین کی توہین کرنا ہے جنہیں رسول کی بشارت حاصل تھی

مال غنیمت کا دائرہ میدان جنگ تک محدود ہوتا ہے

آپ آج تک نا مجاہد بن سکے نا مبلغ اسلام. افریقا، یورپ، برصغیر، انڈونیشا ملائشیا ہم ہی پہنچے آپ لوگ پیچھے پیچھے مجلسیں لگانے پہنچ گئے
نیا کٹا تو آپ نے کھولا ہے آپ کے علامہ حضرت عمر کے اجتہاد کے نام پر آپ کو نیا حکم سنا رہے ہیں اور آپ اس کے لئے نئی نئی تاویلیں دے رہے ہیں
ہر کمنٹ میں آپ نئی فضول وسم کی تاویل لے کر آئے ہیں لیکن اس بات کا آپ کے پاس کوئی جواب نہیں کہ آپ کے دوسرے بادشاہ نے دین میں نئی بات کس اختیار کے تحت شروع کی ؟
. . . . . . .
اگر یہ بات آپ کے دوسرے بادشاہ نے شروع کی ہے تو یہ نیا حکم شرک ہے . بات ختم
 
تاویل ایک ہی ہے اور وہ یہ کے مال غنیمت کا اطلاق میدان جنگ پر ہوتا ہے

سورہ حشر آیات 6-10

Qalumkar
monstar
There is only 1

سورہ توبہ کے ایک لفظ کو ان کے دین بغض کی بنیاد بنانے والے نئے نویلے اعتراض کر رہے ہیں کے خلیفہ دوئم نے شریعت بدل دی
 
Last edited:
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ

اسلام مذہب تو تبلیغ سے پھیلا

لیکن سمجھنے کی بات یہ ہے کہ اسلام صرف مذہب نہیں ہے۔اسلام مذہب کے ساتھ ساتھ ایک دین بھی ہے۔

اور کوئی بی دین کبھی بھی پاور کے بغیر ر قیام پذیر نہیں ہوسکتا۔
اگر جدال کے بغیر ر دین اسلام قائم ہوسکتا تو نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کو کوئی سی بھی جنگ نہ کرنی پڑتی۔

مذہب اسلام: عقائد،مراسم عبودیت،رسومات

دین اسلام: سیاسی نظام،معاشی نظام،معاشرتی نظام

اگر ہم بات کرے صرف مذہب کی تو اس کے لئے تو جنگ و جدال کی کوئی ضرورت نہیں وہ صرف تبلیغ سے پھیلایا جاسکتا ہے۔لیکن اگر ہم دین اسلام کی بات کرے کرے تو پہلے جو رائج سیاسی نظام معاشی نظام اور معاشرتی نظام کو گرانے کے لیے جدال ضروری ہے اس کے بغیر وہ نظام نہیں تبدیل ہو سکتا۔

اللہ سبحانہ تعالی ہم سب کو دین اسلام کو سمجھنے کی توفیق عطا فرمائے اور ہمیں حق کو حق جان کر حق پر عمل کرنے کی توفیق عطا فرمائے اور ہم سب کو باطل جان کر باطل سے بچنے کی توفیق عطا فرمائے آمین۔

There is only 1

Chief Minister (5k+ posts)
تاویل ایک ہی ہے اور وہ یہ کے مال غنیمت کا اطلاق میدان جنگ پر ہوتا ہے
سورہ حشر آیات 6-10

Qalumkar

monstar

There is only 1

سورہ توبہ کے ایک لفظ کو ان کے دین بغض کی بنیاد بنانے والے نئے نویلے اعتراض کر رہے ہیں کے خلیفہ دوئم نے شریعت بدل دی
سورہ حشر کی ان آیات کا شان نزول یہ ہے کہ کچھ کافر مدینہ سے جلا وطن ہوئے تھے اور ان کے اموال مدینہ میں رہ گئے تھے جس پر کچھ لوگوں نے مال غنیمت کا دعوا کر دیا تھا ، اس پر یہ آیات اتری کہ یہ مال غنیمت نہیں بلکے مال فے ہے اور اس کے مالک رسول پاک ہیں کہ وہ جیسے چاہیں اسے استعمال کریں
. . . . . . . . . .
آپ یہ بتایں کہ کیا آپ کے پہلے بادشاہ کے دور میں مفتوح علاقوں سے ملنے والی زمین لڑنے والوں میں تقسیم کی جاتی تھی ؟
اگر ہاں تو یہ حرام امر ہوا نا ؟
 
Last edited:

atensari

(50k+ posts) بابائے فورم
[QUOTE="There is only 1]
سورہ حشر کی ان آیات کا شان نزول یہ ہے کہ کچھ کافر مدینہ سے جلا وطن ہوئے تھے اور ان کے اموال مدینہ میں رہ گئے تھے جس پر کچھ لوگوں نے مال غنیمت کا دعوا کر دیا تھا ، اس پر یہ آیات اتری کہ یہ مال غنیمت نہیں بلکے مال فے ہے اور اس کے ملک رسول پاک ہے کہ وہ جیسے چاہیں اسے استعمال کریں
. . . . . . . . . .
آپ یہ بتایں کہ کیا آپ کے پہلے بادشاہ کے دور میں مفتوح علاقوں سے ملنے والی زمین لڑنے والوں میں تقسیم کی جاتی تھی ؟
اگر ہاں تو یہ حرام امر ہوا نا ؟
[/QUOTE]
دشمن کا جو اسباب بغیر لڑے ملے مال فیی ہے۔

اگر عقیدہ براہ کی بنیادی معلومات مل جائے، کب، کہاں، کیسے کس نے اس کی تدبیر و تعبیر کی تو ضرور بتائے گا
 
There is only 1

Chief Minister (5k+ posts)
دشمن کا جو اسباب بغیر لڑے ملے مال فیی ہے۔
لیکن یہاں تو علامہ صاحب مفتوح علاقوں سے متعلق بیان فرما رہے ہیں تو یہاں "بغیر لڑے " کہاں سے آ گیا ؟
یعنی جو علاقہ آپ نے پیشگی حملہ کر کے فتح کیا وہ مال فے کی تعریف میں کیسے آتا ہے ؟
.
آپ نے بتایا نہیں کہ آپ کے پہلے بادشاہ کے دور میں کیا مفتوح علاقوں کی زمین حملہ آوروں میں بانٹی جاتی تھی ؟
آپ کا مسلہ یہ ہے کہ آپ کے بادشاہان اپنی مرضی سے حکومت چلاتے رہے ، اس لئے ان میں اختلاف نمایاں ہے اب آپ ایک کی تصدیق کریں تو دوسرے کا انکار ہو جاتا ہے
. . . . . . .
عقیدہ برأت سے متعلق تو میں نے تھریڈ بنایا تھا اور اپ نے اس پر کمنٹ بھی کیے تھے ، اب مزید کیا معلومات درکار ہے
ذرا تفصیل سے بتائیں ہم وضاحت دینے کو تیار ہیں
 
مال غنیمت میدان جنگ سے ملا مال اور بقیہ آبادی اور ملک مال فیی

آپ کے بادشاہ اول اور ہمارے خلیفہ اول کے دور میں کون سے ممالک فتح ہوئے. آپ کے پاس کیا معلومات ہیں. مرضی نہیں حالات کے مطابق فیصلے کرنے پڑتے ہیں. نئے نویلے ایکشن ری پلے دیکھ کر اپنے مشورے دینا ضروری سمجھتے ہیں

ملوکیت میں مال غنیمت سمجھ کر غلام و جاگیر بنا لی گئی ہو بھی منظور نہیں مال فیی بھی منظور نہیں آپ ہی اپنا ایک مسئلہ حل کر لیں

مزید نہیں وہی معلومات درکار ہیں جو ابھی تک نہیں بتائی گئیں. کے اس رسم کا آغاز کس قابل تقلید شخصیت نے کب کیا​
 
مجھے آپ کے بادشاہان کی فتوحات کا پورا علم نہیں ، ؛لیکن میرے خیال میں انہوں نے بھی پیشگی حملے کیے تھے اور فتوحات سمیٹی تھیں
خیر اس معمالے کو کن-کلوڈ کرتے ہیں
مال غنیمت وہ ہوتا ہے جو ایک جگہ سے دوسری جگہ لے جایا سکے ، جاگیر اس میں نہیں آتی
مفتوح علاقوں میں زمیوں کی زمین پر قبضہ نہیں کیا جاتا جزیہ لیا جاتا ہے
غیر آباد زمین حکومت کی ملکیت میں ہی ہوتی ہے
. . . . . . . . . . . . .
کسی کے برے کاموں سے بیزاری کا حکم نیا نہیں پہلے بھی یہ جاری تھا
[9:114] جالندہری
اور ابراہیم کا اپنے باپ کے لیے بخشش مانگنا تو ایک وعدے کا سبب تھا جو وہ اس سے کر چکے تھے۔ لیکن جب ان کو معلوم ہوگیا کہ وہ خدا کا دشمن ہے تو اس سے بیزار ہوگئے۔ کچھ شک نہیں کہ ابراہیم بڑے نرم دل اور متحمل تھے
اس آیت میں بیزاری کے لئے لفظ تبرا ہی آیا ہے
 
جہاں وضو اور نماز میں اختلاف یہاں بھی صحیح. ہمارا موقف جو بھی ہے جس نے قرآن مجید کی جن آیات سے کب استدلال کیا آپ مانیں نا مانیں پیش خدمت ہے

لفظ تو ہم بھی جانتے ہیں، یہ نہیں جانتے کے اس لفظ کو لے کر آپ کی مروجہ رسم تبرا کا آپ کی کون سی قابل تقلید شخصیت نے کب اور کس موقع پر اجرا کیا
 
There is only 1

Chief Minister (5k+ posts)
جہاں وضو اور نماز میں اختلاف یہاں بھی صحیح. ہمارا موقف جو بھی ہے جس نے قرآن مجید کی جن آیات سے کب استدلال کیا آپ مانیں نا مانیں پیش خدمت ہے

لفظ تو ہم بھی جانتے ہیں، یہ نہیں جانتے کے اس لفظ کو لے کر آپ کی مروجہ رسم تبرا کا آپ کی کون سی قابل تقلید شخصیت نے کب اور کس موقع پر اجرا کیا
جس طرح دہشت گردی کا جہاد سے کوئی تعلق نہیں اسی طرح اول فول یا گالیوں کا بھی تبرے سے کوئی تعلق نہیں
. . .. . . . .
آپ تبرا کیا کریں ، غلط کو غلط کہنے کی ہمت پیدا کریں کافی ہو گا
 
atensari

(50k+ posts) بابائے فورم

جس طرح دہشت گردی کا جہاد سے کوئی تعلق نہیں اسی طرح اول فول یا گالیوں کا بھی تبرے سے کوئی تعلق نہیں
. . .. . . . .
آپ تبرا کیا کریں ، غلط کو غلط کہنے کی ہمت پیدا کریں کافی ہو گا
میں نے گالیوں کا تذکرہ نہیں کیا. آپ جس معیار کا بھی تبرا کرتے ہیں اس کے بارے میں پوچھا تھا

برائی کو برائی کہنا چاہے. لیکن سوال اصحاب و ازواج رسول کو برا کہنے کی رسم جو آپ کا خاصا ہے اس کے بارے میں تھا اس کا آغاز کس نے کب اور کس موقع پر کیا​
 
Last edited:

There is only 1

Chief Minister (5k+ posts)
میں نے گالیوں کا تذکرہ نہیں کیا. آپ جس معیار کا بھی تبرا کرتے ہیں اس کے بارے میں پوچھا تھا

برائی کو برائی کہنا چاہے. لیکن سوال اصحاب و ازواج رسول کو برا کہنے کی رسم جو آپ کا خاصا ہے اس کے بارے میں تھا اس کا آغاز کس نے کب اور کس موقع پر کیا​
مثلا ؟ آپ کو کس بات پر اعتراض ہے ؟
بیان کریں
یا کہیں ایسا تو نہیں کہ آپ نے اپنے بادشاہان کو معصومیت کے درجے پر فائز کر دیا ہے اور ان کے غلط اعمال پر کچھ بھی سننا نہیں چاہتے
 
atensari

(50k+ posts) بابائے فورم

مثلا ؟ آپ کو کس بات پر اعتراض ہے ؟
بیان کریں
یا کہیں ایسا تو نہیں کہ آپ نے اپنے بادشاہان کو معصومیت کے درجے پر فائز کر دیا ہے اور ان کے غلط اعمال پر کچھ بھی سننا نہیں چاہتے
جس بات پر اعتراض ہوتا ہے آپ کو بتاتا رہتا ہوں. لیکن سوال یہ نہیں ہے

سوال اس رسم کے بارے میں جو آپ لوگوں کی پہچان ہے. مثال کے طور کیا رسول الله نے غزوہ احد کے واقعات اس انداز میں دہرائے، حضرت علی، حضرت حسن و حسین نے​
 
There is only 1

Chief Minister (5k+ posts)
جس بات پر اعتراض ہوتا ہے آپ کو بتاتا رہتا ہوں. لیکن سوال یہ نہیں ہے

سوال اس رسم کے بارے میں جو آپ لوگوں کی پہچان ہے. مثال کے طور کیا رسول الله نے غزوہ احد کے واقعات اس انداز میں دہرائے، حضرت علی، حضرت حسن و حسین نے
ہاں بلکل
حضرت علی سے کسی نے کہا کہ سب اپنی جان بچا رہے تھے(آپ بھی بچا لیتے )، تو انہوں نے فرمایا کہ کیا میں ایمان لانے کے بعد کافر ہو جاتا
. . . . . . .
ہمیں مجبورا یہ واقعات بیان کرنا پڑتے ہیں وگرنہ آپ ان غیروں کو سابقون الاولون میں شامل کر دیں ، ظاہر ہے جو وقت جہاد ساتھ چھوڑ جائے وہ قابل تقلید تو ہرگز نہ ہوا
 
Last edited:

atensari

(50k+ posts) بابائے فورم

ہاں بلکل
حضرت علی سے کسی نے کہا کہ سب اپنی جان بچا رہے تھے(آپ بھی بچا لیتے )، تو انہوں نے فرمایا کہ کیا میں ایمان لانے کے بعد کافر ہو جاتا
. . . . . . .
ہمیں مجبورا یہ واقعات بیان کرنا پڑتے ہیں وگرنہ آپ ان غیروں کو سابقون الاولون میں شامل کر دیں ، ظاہر ہے جو وقت جہاد ساتھ چھوڑ جائے وہ قابل تقلید تو ہرگز نہ ہوا
اس میں آپ کی رسم کا تذکرہ کہا ہے. انسان مجبوری پلے نہیں باندھ لیا اس سے چھٹکارا حاصل کرتا ہے. یہ رسم ہے، ایک مشغلہ بنا رکھا ہے. حضرت علی نے اس واقعہ کو پلے نہیں باندھ لیا اور نا آئے روز کا مشغلہ بنایا نا ہی حضرت حسن و حسین کو وراثت میں دیا جیسے آپ لوگوں میں نسل در نسل منتقل ہو رہا ہے​
 
There is only 1

Chief Minister (5k+ posts)
اس میں آپ کی رسم کا تذکرہ کہا ہے. انسان مجبوری پلے نہیں باندھ لیا اس سے چھٹکارا حاصل کرتا ہے. یہ رسم ہے، ایک مشغلہ بنا رکھا ہے. حضرت علی نے اس واقعہ کو پلے نہیں باندھ لیا اور نا آئے روز کا مشغلہ بنایا نا ہی حضرت حسن و حسین کو وراثت میں دیا جیسے آپ لوگوں میں نسل در نسل منتقل ہو رہا ہے​
کلمہ طیبہ میں پہلے جھوٹے خداؤں کا انکار ہے پھر الله کی خدائی کا اقرار ہے
تو آپ اگر غیروں کی پیروی کا پرچار نہ کریں تو ہمیں بھی واشگان الفاظ میں رد نہ کرنا پڑے
 
atensari

(50k+ posts) بابائے فورم
کلمہ طیبہ میں پہلے جھوٹے خداؤں کا انکار ہے پھر الله کی خدائی کا اقرار ہے
تو آپ اگر غیروں کی پیروی کا پرچار نہ کریں تو ہمیں بھی واشگان الفاظ میں رد نہ کرنا پڑے
کیا حیات رسول میں کوئی ایسی خفیہ فہرست موجود تھی جو چیدہ چیدہ افراد کو پکڑا دی جاتی تھی کے جھوٹے خداؤں کے ساتھ ساتھ ان کا بھی انکار کرو. شائد فتح ایران کے بعد آثار قدیمہ سے ایرانیوں کے ہاتھ کوئی فہرست ملی ہو

نئے نویلے غیروں نے ان کے اپنوں کے محبت میں الگ ہی دین بنا رکھا ہے. ہم ان کے دین سے الله کی پناہ کے طلب گار ہیں​