پاکستان کی زمین مال غنیمت نہیں مال فیی ہے - کسی کے باپ کی جاگیر نہیں ہے

There is only 1

Chief Minister (5k+ posts)
کیا حیات رسول میں کوئی ایسی خفیہ فہرست موجود تھی جو چیدہ چیدہ افراد کو پکڑا دی جاتی تھی کے جھوٹے خداؤں کے ساتھ ساتھ ان کا بھی انکار کرو. شائد فتح ایران کے بعد آثار قدیمہ سے ایرانیوں کے ہاتھ کوئی فہرست ملی ہو

نئے نویلے غیروں نے ان کے اپنوں کے محبت میں الگ ہی دین بنا رکھا ہے. ہم ان کے دین سے الله کی پناہ کے طلب گار ہیں​
الله کے رسول ہمیں بتا گئے ہیں کہ سابقون الاولون ، امام مبین ، اولی الامر ، مولائے کائنات کون ہیں
اب بعد میں لوگ غیروں کو یہ ثابت کرنے کی کوشش کرتے ہیں تو ہمیں بھی ان کا رد کرنا پڑتا ہے
مثلا
آپ کا ہاں سابقون الاولون ہر کس و ناکس کو بنا دیا جاتا ہے پھر ہمیں وقت جہاد ثابت قدم رہنے والوں اور ثابت قدم نہ رہنے والوں کے درمیان فرق کرنا پڑتا ہے
یا پھر موجودہ تھریڈ کی مثال ہے کہ آپ کے دو بادشاہان کے طرز عمل میں فرق وازہ ہے یعنی ایک ان میں سے غلط ضرور ہے لیکن آپ غلط کو غلط کہنے کی ہمت نہیں رکھتے ، لیکن ہم ضرور رکھتے ہیں
 
atensari

(50k+ posts) بابائے فورم

رسول الله فتح ایران سے پہلے ہی اس دنیا سے رخصت ہو چکے تھے. اور غزوہ تبوک کے بعد مومنین اور منافقین کے مابین تفریق بھی کر دی گئی. کوئی فہرست آپ تک پہنچی تو اس کو شائع کریں

آپ کون ہیں فرق کرنے والے. فتح مکہ سے پہلے کے مسلمانوں کے درجات زیادہ ہیں آپ تو کہیں بعد میں فتح ایران کے بعد اسلام لائے

آپ کے جس بادشاہ اور ہمارے جن خلیفہ کا جتنا عمل درست ہے آپ ہی اس کو درست کہنے کی ہمت کر لیں
 
There is only 1

Chief Minister (5k+ posts)

آپ کون ہیں فرق کرنے والے
ہمیں سابقون الاولون کی پیروی کا حکم ہے اس لئے ان میں اور عام لوگوں میں فرق کرنا پڑتا ہے
آپ کے جس بادشاہ اور ہمارے جن خلیفہ کا جتنا عمل درست ہے آپ ہی اس کو درست کہنے کی ہمت کر لیں
جی ضرور

atensari

(50k+ posts) بابائے فورم

ہمیں سابقون الاولون کی پیروی کا حکم ہے اس لئے ان میں اور عام لوگوں میں فرق کرنا پڑتا ہے

جی ضرور

ہم ہی سابقوں الاولون ہی پیروی کرتے ہیں. بقول آپ کے انہوں نے جن سے ساتھ حسن سلوک برتا ہم بھی ان کے ساتھ اچھا برتاؤ رکھتے ہیں. ان کے کندھے پر رکھ کر ذاتی دشمنی کے نشانے نہیں سادھتے

جزاک الله الخیر​