پاکستان کے ایران سے تجارتی معاہدے،امریکہ کا پابندیوں کا عندیہ

17iranaidhamikiana.png

ایران کے صدر ابراہیم رئیسی کے پاکستان کا دورہ کرنے کے بعد تجارتی معاہدوں کی صورت میں امریکہ کی طرف سے پابندیوں کا عندیہ دیا گیا ہے۔

ذرائع ابلاغ کی رپورٹ کے مطابق امریکہ نے عندیہ دیا ہے کہ پاکستان کے ایران سے تجارتی معاہدے کرنے کی صورت میں اسے پابندیوں کا سامنا کرنا پڑ سکتا ہے۔ واشنگٹن میں امریکی محکمہ خارجہ کے ترجمان کی طرف سے ممکنہ پابندیوں کے خطرے سے آگاہ رہنے کا مشورہ دیا گیا ہے۔

واشنگٹن میں پریس بریفنگ کے دوران ترجمان امریکی محکمہ خارجہ سے ایرانی صدر ابراہیم رئیسی کے دورہ پاکستان کے حوالے سے سوال پر ان کا کہنا تھا کہ پاکستان کے ایران کے ساتھ تجارتی معاہدے کرنے کی صورت میں اسے پابندیوں کا سامنا کرنا پڑ سکتا ہے۔ ہمارہ مشورہ ہے کہ تجارتی معاہدوں پر غور کرنے والے ممکنہ پابندیوں کے خطرے سے آگاہ رہیں۔


انہوں نے کہا کہ امریکہ پاکستان کے بڑے سرمایہ کاروں میں سے ایک اور اس کی سب سے بڑی برآمدی منڈی ہے، پچھلے 20 سالوں سے پاکستان میں امریکہ ایک بڑے سرمایہ کار کے طور پر کام کر رہا ہے۔ پاکستان کی اقتصادی کامیابی دونوں ملکوں کے مفاد میں ہے اور ہم چاہتے ہیں کہ یہ شراکت داری کامیابی کے ساتھ چلتی رہے۔


دوسری طرف 22 اپریل کی امریکہ محکمہ خارجہ کی بریفنگ کے ٹرانسکرپٹ سے پتا چلتا ہے کہ امریکی محکمہ خارجہ کی طرف سے ایرانی صدر کے پاکستان دورہ کے حوالے سے کوئی تبصرہ نہیں کیا گیا البتہ 18 اپریل کی بریفنگ میں نائب ترجمان محکمہ خارجہ ویدانت پٹیل نے سعودی وایرانی رہنمائوں کے پاکستان دورہ کے حوالے سے براہ راست تبصرے سے انکار کر کے اسرائیل پر ایرانی حملے کا ذکر چھیڑ دیا۔

واضح رہے کہ ایرانی صدر ابراہیم رئیسی پاکستان کے 3 روزہ دورے پر پاکستان میں اور ان کے دورے کے پہلے دن ایران اور پاکستان میں مفاہمت کی 8 یادداوں پر دستخط کیے گئے تھے۔ دونوں ملکوں نے دوطرفہ تجارتی حجم کو 10 ارب ڈالر تک بڑھانے پر اتفاق کیا گیا تھا جبکہ قبل ازیں امریکہ پاک ایران گیس پائپ لائن منصوبے کی مخالفت کا بھی اعلان کر چکا ہے۔
 

Melanthus

Chief Minister (5k+ posts)
The filthy cult is having a mental breakdown right now, with their toxic venom seeping out all over the dang place. Once that mess gets sorted IA, ain't nobody gonna be wasting a second on Imran, PTI, or those youthees.
The ones who created the mess are not going to sort it out.The corrupt generals,PPP and PMLN created the mess.They ruled Pakistan for 65 years.
 

Mocha7

Minister (2k+ posts)
It's okay to cry,
Cry then, in solitude. 🤷
but people's consciousness & awareness have come out of the bottle and it is not retreating. It is spreading like wildfire, so be careful, it may engulf the Patwaris as well.
Told you earlier, hybrid regime of Imran Khan was introduced, then that regime was extended to the hybrid regime of Shahbaz Sharif. This is what we are seeing from 2018. This is what the power dynamics in Pakistan are.

PTI has proven itself to be nothing but a force of destruction and anarchy (after expulsion from government).

The hot mess will be sorted out gradually. And everything will be slowly move towards peace and progress IA.
 
Last edited:

ranaji

President (40k+ posts)
ایرانی صدر نے اس چور فراڈئے منی لامڈر گٹھے کنجر شہبازے نطفہ حرام گٹر کے ڈھکن چور گشتی زادے سے ہاتھ ملایا ہے تو اب انگلیاں گن لینے کی ضرورت ہے اس گٹھے حرام زادے نے ان میں سے کتنی انگلیاں چوری کی ہیں