پاک صاف، فرح گوگی کی ایک ارب کی مزید کرپشن

Bubber Shair

Chief Minister (5k+ posts)
ککڑی آگئی ، ککڑی آگئی اور آتے ہی دماغی مریض نے ڈسلائک دیا ہے جو مجھے سخت ناپسند ہے
?
 

Hate_Nooras

Chief Minister (5k+ posts)
Keep this dick-sucking shit up to your house and speak with distinction here. The corruption of your bet is mentioned in the thread. Either give an account of it or tell me when your bet is coming.
Keep sucking bitch. You have sold your soul for rp and dick sucking of the Sharifs. Arse hole you Keep talking each week but tell me a single case that's been filed. But 16bn has been proven and the evidence is in black and white, its the reason Dr Rizwan and Maqsood Chaprasi suddenly got heart attacks.
 

Shahid Abassi

Chief Minister (5k+ posts)
دیکھنا یوتھئیے کہیں آپ کو بھی گالیوں سے نہ نوازنے لگیں گوگی کی بات کرنا ہی انہیں گوارا نہیں کیونکہ اس کے تانے بانے بشری بی بی کی ساتھ جا ملتے ہیں عمران کی آخری خانہ آبادی بھی اسی کے گھر ہوی تھی۔ بزدار کے خلاف کوی میگا کرپشن کا اسکینڈل نہیں ہے (حیرت) بقول آپکے اس نے بھی فرح کی طرح ستر اسی کروڑ ایک ارب تک کا مال بنایا ہوگا خیر میری دعا ہے کہ پاکستان بھی کرپشن فری ملک بن جاے اور ایسا بنے کہ یورپ بھی ہماری مثالیں دے
چار سال میں صرف ایک قانون ہی خان پاس کروا دیتا تو اس کا نام رہ جاتا اب تو اس نے معلوم نہیں آنا بھی ہے کہ نہیں وہ قانون کرپشن کرنے والے کی سزاے موت ہوتا جس کے بعد کوی بھی کرپشن نہ کرتا آپ کو معلوم ہی ہوگا کہ رجسٹری محرر جو تحصیل آفس میں رجسٹریاں کرتا ہے اس کا سکیل کیا ہوتا ہے شائد پانچ یا چھ ہو مگر لاہور میں ہمارے ایریا کے رجسٹری محرر نے ایک ایماندار تحصیلدار کو جب دیکھا کہ اس کے پاس سوزوکی مہران ہے تو فورا شوروم سے زیادہ ادائیگی کرکے نئی فورچونر خریدی اور تحصیلدار کی دعوت پر اسے چابی پیش کی۔ تحصیلدار اتنا خلوص دیکھ کر اور گاڑی کی چمک دیکھ کر انکار نہ کرسکا
ایسے بندوں کو فوری پھانسی بنتی ہے جو خود بھی کرپٹ اور دوسروں کو بھی کرپشن پر لگاتے ہیں
ببر شیر جی نعرے لگانے اور جزباتی باتیں کرنے والے سحر سے نکل کر حقیقت کو پرکھیں۔ مشرف کے بعد سے اسٹیبلشمنٹ کا حکومت پر کنٹرول دن بدن بڑھتا جا رہا ہے۔ روزمرہ مسائل کو چھوڑ کر ہر فیصلہ ان کی مرضی سے ہوتا ہے، جگہ جگہ بریگیڈیر اور میجر جنرل بیٹھے حکومت کا کام چلا رہے ہیں۔ پچھلی اور اب بھی دونوں حکومتیں نمبرز کے لحاظ سے کمزور ترین بنائی گئی ہیں۔ بات مانو یا گھر جاؤ کا مسئلہ ہے۔ نہ یہ اپنی مرضی سے کوئی قانون بنا یا تبدیل کر سکتے ہیں اور نہ ہی خان ایسا کر سکتا تھا۔ نیب کا قانون بدلا گیا ہے تو حکومت میں آنے سے پہلے مقتدرہ سے ڈیل اور منظوری کے نتیجے میں ہی ممکن ہوا تھا۔ اسٹیبلشمنٹ جب چاہے کوئی قانون پاس ہونے دے اور جب چاہے ایک چھوٹی پارٹی کو اشارہ کرے اور قانون بھی پاس نہ ہو اور حکومت کو بھی اعتماد کا ووٹ لینا پڑ جائے۔ وہ جب چاہیں تو اقلیتی بندے کو چئیرمین سینیٹ بنوا لیں اور جب چاہیں بیس پچیس بندے اکثریت سے توڑ لیں۔ اس لئے بات وہ کریں جو ممکن ہو۔
ملک میں پچھلے کئی سال سے مارشل لاء ہے جس میں سیاسی حکومتوں کو نچلے درجے کا پارٹنر بنایا گیا ہے۔ انہیں بلیک میل کیا جاتا ہے۔ کسی سیاست دان کی کرپشن پر سزا نہی ہونے دی جاتی بلکہ یہ کیس انہیں بلیک میل کرنے اور دبانے کے لئے استعمال کئے جاتے ہیں۔ آپ کی اسمبلی بھی اب سپریم کورٹ کے ماتحت ہے وہ آپ کو حکم دیتے ہیں کہ فلاں قانون بناؤ۔
مجھے ڈر ہے کہ یہاں دو تہائی اکثریت بھی کچھ نہ کر سکے گی کہ اس صورت میں سپریم کورٹ جو اب مکمل طور پر اسٹیبلشمنٹ کی باندی ہے، پارٹی ہی ڈِزالو کردے گی یا وزیراعظم کو کسی کیس میں اندر کردے گی۔​
 

Nice2MU

President (40k+ posts)
اس پر میں نے تھریڈ ہی نہیں بنایا اور پہلے تم وہ خبر شئیر کرو ریفرینس دو پھر بات کرو اپنی طرف سے یبلیاں مت مارو وہ عارف کریم ککڑی کا کام ہے تمہارا کام چولیں مارنا ہے یبلیاں صرف ککڑی پر چھوڑ دو

جس نے بھی تھریڈ بنایا تھا۔۔ تم نے اس جھوٹی خبر پہ کہا تھا کہ عمران اس بیوی کو چھوڑ دے کیونکہ یہ ہر روز اسے شرمندہ کرتی رہیگی۔۔۔ اپنے اس کمنٹ پہ شرمندہ ہونگے یا نہیں ؟
 

Bubber Shair

Chief Minister (5k+ posts)
جس نے بھی تھریڈ بنایا تھا۔۔ تم نے اس جھوٹی خبر پہ کہا تھا کہ عمران اس بیوی کو چھوڑ دے کیونکہ یہ ہر روز اسے شرمندہ کرتی رہیگی۔۔۔ اپنے اس کمنٹ پہ شرمندہ ہونگے یا نہیں ؟
عمران کی بیوی کا اپریشن بھی آج سے شروع ہے میرا کہا درست تھا عمران کو اس پر شرمندگی ہی شرمندگی کا سامنا کرنا ہوگا پیرنی کی کال لیک آگئی ہے
 

Nice2MU

President (40k+ posts)
عمران کی بیوی کا اپریشن بھی آج سے شروع ہے میرا کہا درست تھا عمران کو اس پر شرمندگی ہی شرمندگی کا سامنا کرنا ہوگا پیرنی کی کال لیک آگئی ہے

تم لوگوں کی بکواس سے کسی کو کوئی فرق نہیں پڑتا ۔۔۔ کیسز کرو سب پہ اگر سچے ہو۔
 

Bubber Shair

Chief Minister (5k+ posts)
تم لوگوں کی بکواس سے کسی کو کوئی فرق نہیں پڑتا ۔۔۔ کیسز کرو سب پہ اگر سچے ہو۔
کیس تم کرو ہرجانے کا ہم تو کال لیک پر عمران کی شرمندگی اور یوتھیوں کی درماندگی کا مزہ لے رہے ہیں
 

Nice2MU

President (40k+ posts)
کیس تم کرو ہرجانے کا ہم تو کال لیک پر عمران کی شرمندگی اور یوتھیوں کی درماندگی کا مزہ لے رہے ہیں

جو بکواس کر رہے وہ کیس کیوں نہیں کر رہے ۔۔جو خود حکومت میں بھی ہے۔۔۔ ہر جانے کا کیس کس کس کیخلاف کرے، یہاں تو تمھارے سمیت ہر ایک بھونک رہا ہے۔
 

Bubber Shair

Chief Minister (5k+ posts)
جو بکواس کر رہے وہ کیس کیوں نہیں کر رہے ۔۔جو خود حکومت میں بھی ہے۔۔۔ ہر جانے کا کیس کس کس کیخلاف کرے، یہاں تو تمھارے سمیت ہر ایک بھونک رہا ہے۔
کیس بھی ہوچکا ہے اور ناجائز الاٹمینٹ کے جرم میں دو عدد گرفتاریاں بھی ہوگئی ہیں یہی بعد میں عدالت میں سارا ماجرا بیان کریں گے تو دیکھتا جا بس
 

Nice2MU

President (40k+ posts)
کیس بھی ہوچکا ہے اور ناجائز الاٹمینٹ کے جرم میں دو عدد گرفتاریاں بھی ہوگئی ہیں یہی بعد میں عدالت میں سارا ماجرا بیان کریں گے تو دیکھتا جا بس

جب سزا ہو جائے پھر اجانا۔۔۔ اسوقت تک دماغ مت کھاؤ
 

sensible

Chief Minister (5k+ posts)
ببر شئر تم غلطی سے فرح گوگی لکھتے ہو قسم سے یہ کرپشن مریم نواز کی ہے ۰ جب اس کا کوئی گھر نہیں تھا تو اربوں کی پراپرٹی پاکستان اور لندن فلیٹ نکل آئے
اب تو کھربوں کی بات کرو ۰ فرح گوگی نے کوئی کرپشن نہیں کی وہ بے چاری تو مفت میں پھنسی ہے