پتھر کے بت کی پوجا کرنا بمقابلہ پتھر کے شیطان کو کنکرمارنا

atensari

(50k+ posts) بابائے فورم
مولوی صاحب۔۔۔ اب آپ بندر سے بن مانس پر پہنچ گئے، میں نے پہلے ہی کہا ہے کہ مدرسے کے جہلا ملا سے علم حاصل کریں گے تو ایسے ہی خفت اٹھانا پڑے گی۔۔ یہ بھی لازماً کسی اباجہل ملا نے ہی آپ کو بتایا ہوگا کہ انسان پہلے بن مانس یا گوریلا تھا۔۔۔
!بابا ڈارون نے کیا بتایا ہے! انسان پہلے کیا تھا
 

There is only 1

Chief Minister (5k+ posts)

ویسے یہ صورتحال تو آپ پر بھی اپلائی ہوتی ہے، آپ بھی موروثی / تقلیدی مسلمان ہیں۔۔

ہمارے ہاں اصول دین میں تقلید حرام ہے
اصول دین سے مراد ہمارے پانچ بنیادی عقائد ہیں