حد ہو گئی۔۔۔ حکومت پی ٹی آئی کی اور بدمعاشی ن لیگ کی
نون لیگ کی حکومت میں حمزہ شہباز ضمنی الیکشن سے پہلے حلقے میں جا کر بیٹھ جاتا تھا اور سرکاری افسر اسکے سامنے ہاتھ باندھ کر کھڑے ہوتے تھے کسی پی ٹی آئی کے بندے کی جرات تھی کہ بدمعاشی کر سکے سندھ میں کسی کی جرات ہے کہ پی پی پی سے بدمعاشی کر سکے یہاں بدو سی ایم بیٹھاہے کسی افسر کو ڈر نہیں ہے