پنجاب میں پیسے کی بوریاں کھل گئیں؟ بولیاں کتنی لگ رہی ہیں؟حبیب اکرم

habib-akram-punjab-asd.jpg

سینئر صحافی حبیب اکرم نے بڑا انکشاف کردیا،ایکسپریس نیوز کے پروگرام کل تک میں گفتگو کرتے ہوئے بتایا کہ پنجاب میں پیسے کی بوریاں کھل گئیں؟ بولیاں کتنی لگ رہی ہیں؟ گھر یا کیش جو مانگو ملے گا سب بتادیا۔

حبیب اکرم نے میزبان جاوید چوہدری سے گفتگو میں بتایا کہ کام تو زیادہ لوگوں پر کیا گیا لیکن سترہ لوگ ایسے ہیں جن سے ڈیل کی گئی، ٹکٹ کی، پیسوں کا تو نہیں پتا کسی نے لئے کہ نہیں پر ڈیل کا کہا گیا۔

سینئر صحافی نے بتایا کہ مخصوص نشستوں پر آنے والے لوگوں کو نشانہ بنایا جائے اور انہیں کہا جائے کہ ہم آپ کی خدمت کرسکتے ہیں،خواتین کی نشستوں کاجو کام ہے وہ علیم خان کے ذریعے ہوگا کیونکہ علیم خان پی ٹی آئی سے دور ہوچکے ہیں،پرویزالہیٰ کے نمبر ایک سو چھیاسی ہوچکے ہیں۔
 
Husaink

Prime Minister (20k+ posts)

ابھی کہتے ہیں کہ باہر سے آنے والی امداد خرد برد نہیں ہوگی یہ حرام کے پیسے کہاں سے آ جاتے ہیں