پنجاب کابینہ ، کونسی وزارت کس کے کھاتے میں آئے گی، تفصیل آ گئی

aslam-iqbal.jpg


پنجاب کابینہ میں وزیراعلیٰ پرویز الٰہی کے وزرا کو ملنے والے محکموں کی تفصیلات سامنے آگئیں۔ ڈاکٹر یاسمین راشد محکمہ صحت، میاں اسلم اقبال ہاؤسنگ اور انڈسٹریز کے وزیر ہوں گے۔

تفصیلات کے مطابق میاں محمود الرشید بلدیات اور مراد راس اسکولز ایجوکیشن کے وزیر ہوں گے۔ علی افضل ساہی وزیر مواصلات، لطیف نذر مائنز اینڈ منرل، راجا بشارت وزیر پارلیمانی امور، پراسیکوشن اور کوآپریٹو جبکہ نوابزداہ منصور محکمہ مال کے وزیر ہوں گے۔

پنجاب کابینہ میں سردار محسن لغاری خزانہ، سردار شہاب الدین سوشل ویلفیئر محکمے کے وزیر ہوں گے۔ سردار حسنین بہادر دریشک محکمہ خوراک اینڈ لائیو اسٹاک، عنصر مجید نیازی محکمہ لیبر اور ملک تیمور کے حصے کھیلوں کی وزارت آئے گی۔

منیب سلطان چیمہ ٹرانسپورٹ، علی عباس شاہ فاریسٹ اینڈ وائلڈ لائف، سردار ہاشم ڈوگر محکمہ داخلہ، سردار آصف نکئی محکمہ ایکسائز جبکہ راجا یاسر ہمایوں ہائر ایجوکیشن اور خرم شہزاد ورک محکمہ قانون کے وزیر ہوں گے۔

وزیراعلیٰ پرویز الٰہی کی کابینہ میں حسین جہانیاں گردیزی محکمہ زراعت کے وزیر ہوں گے۔اس کے علاوہ احمد اویس کو دوبارہ پنجاب کا ایڈووکیٹ جنرل بنانے کا فیصلہ بھی کیا گیا ہے جبکہ مسرت جمشید چیمہ کو وزیر اعلیٰ پنجاب کا معاون خصوصی بنایا جائے گا، انہیں اطلاعات کا محکمہ دیے جانے کا امکان ہے۔

اطلاعات ہیں کہ ڈاکٹر ارسلان خالد کو بھی وزیراعلیٰ کا مشیر بنایا جائے گا اور انہیں آئی ٹی کا محکمہ ملنے کا امکان ہے۔
 
Last edited by a moderator:

arifkarim

Prime Minister (20k+ posts)
نہیں ۔ وہ لوگ کوکین پی کر غل غپاڑ کرنے سے تائب ہو چکے ہیں ۔
کوکین پی کر نہیں، حمزہ ککڑی کی حمایت کر کے اب ڈاکو نہیں رہے
 

Siberite

Chief Minister (5k+ posts)
کوکین پی کر نہیں، حمزہ ککڑی کی حمایت کر کے اب ڈاکو نہیں رہے


اگر کوکینی ایک ڈاکو کو وزیر اعلی بنادے تو اس کی دماغی کیفیت کا اندازہ لگایا جاسکتا ہے ۔ کوکینی کو کوکین نے اغوا کرلیا ہے ، ھر کام پٹھا کرتا ہے ۔ شکر ھے جہانگیر اور علیم نے سچی توبہ کرلی ھے ۔
 

arifkarim

Prime Minister (20k+ posts)
اگر کوکینی ایک ڈاکو کو وزیر اعلی بنادے تو اس کی دماغی کیفیت کا اندازہ لگایا جاسکتا ہے ۔ کوکینی کو کوکین نے اغوا کرلیا ہے ، ھر کام پٹھا کرتا ہے ۔ شکر ھے جہانگیر اور علیم نے سچی توبہ کرلی ھے ۔
اور اگر حمزہ ککڑی آٹا چور چینی چور جہانگیر ترین، علیم خان کی حمایت سے وزیر اعلی پنجاب بن جائے تو تیرے جیسے کنجر کتے پٹواری ناچ ناچ کر گھنگرو توڑ دیتے ہیں