پیدل جاتے جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے گورنر بلوچستان کی گاڑی کا چالان کروا دیا

car-qazi-faez-isa-cl.jpg

گورنر بلوچستان کے کالے شیشے والی گاڑی میں سپریم کورٹ آمد پران کے اسکواڈ کا چالان کردیا گیا، یہ چالان جسٹس فائزعیسیٰ کی نشاندہی پر کیا گیا۔

تفصیلات کے مطابق گورنر بلوچستان سید ظہور احمد آغا نئے چیف جسٹس جسٹس قاضی فائزعیسیٰ کی تقریب حلف برداری کے بعد ایوان صدرِ سے پیدل سپریم کورٹ آرہے تھے۔ججز گیٹ کے قریب کالے شیشوں والی گاڑی کھڑی دیکھ کر جسٹس قاضی فائزعیسی نے اپنی سکیورٹی کے لیے مامور عملے کو نشاندہی کی۔

میڈیا رپورٹس کے مطابق ابتدائی طور پر معلوم ہوا کہ یہ گاڑی گورنر بلوچستان سید ظہور احمد آغا کے اسکواڈ کی تھی، بعد ازاں جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے گورنر بلوچستان کے اسکواڈ میں شامل پولیس کی گاڑی کا600 روپے کا چالان کروا دیا۔

ٹریفک پولیس نے گورنر بلوچستان کے اسکواڈ کی گاڑی پر لگے کالے شیشے بھی اتاردیے، یاد رہے کہ جسٹس فائزعیسیٰ نے گزشتہ روز فٹ پاتھ سے صحت کارڈز کے بورڈ بھی ہٹانے کی ہدایت کی تھی۔

واضح رہے کہ 7 جولائی 2021 کو صدر مملکت عارف علوی نے گورنر بلوچستان امان اللہ یاسین زئی کا استعفیٰ منظور کرتے ہوئے ان کی جگہ پاکستان تحریک انصاف سے تعلق رکھنے والے سید ظہور احمد آغا کو نیا گورنر مقرر کیا تھا۔
 
ocean5

MPA (400+ posts)

پاگل ای اوئے
اس کو فوری کسی پاگل خانے میں بند کیا جائے

کوئی سائل تو اسکی نام نہاد عدالت میں اسکی بک بک سننے کے لیے جانا نہیں چاہتا تو اس کا اب یہی کام رہ گیا ہے
salamun alaikum dr baba ek baat boloun sain bura tu nain manao gaay baba. arz hey adalatoun main khinzeer kee aulad bhaitay hain baba.sub harami haram gor jis ko angrezi main boltay hain na mother fucker cunt moron ya phir dick head.gareeb insaan rulta para hay udar yay harami roz lakhoun kee deyar laga ker jatay hain.insaaf tu kabhee be gareeb ko nain milay aur na milna hay baba.eska bus ek tareeka hay dost in adalotoun ko lapait do baba.sub harami baiman. kiya general aur kiya judge wakeel or kiya police(jara kapu sowa). roz apka comment perta houn baba acha lagta hay k kuch log galat ko galat bol rahay hain. mager bolnay say kuch ni hona.abhee meeree baat ka bura mut manana sain. hum to dil lagee kerta hay.apun yaroun ka yaar hay sain.abhee chalta houn da khudai pamaan
 
AbbuJee

Chief Minister (5k+ posts)
man this country is a gone case not because of one person but whole nation is corrupt. Blaming people in higher position is just a lame excuse to justify their own corruption they do every day.
 
AWAITED

Senator (1k+ posts)
car-qazi-faez-isa-cl.jpg

گورنر بلوچستان کے کالے شیشے والی گاڑی میں سپریم کورٹ آمد پران کے اسکواڈ کا چالان کردیا گیا، یہ چالان جسٹس فائزعیسیٰ کی نشاندہی پر کیا گیا۔

تفصیلات کے مطابق گورنر بلوچستان سید ظہور احمد آغا نئے چیف جسٹس جسٹس قاضی فائزعیسیٰ کی تقریب حلف برداری کے بعد ایوان صدرِ سے پیدل سپریم کورٹ آرہے تھے۔ججز گیٹ کے قریب کالے شیشوں والی گاڑی کھڑی دیکھ کر جسٹس قاضی فائزعیسی نے اپنی سکیورٹی کے لیے مامور عملے کو نشاندہی کی۔

میڈیا رپورٹس کے مطابق ابتدائی طور پر معلوم ہوا کہ یہ گاڑی گورنر بلوچستان سید ظہور احمد آغا کے اسکواڈ کی تھی، بعد ازاں جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے گورنر بلوچستان کے اسکواڈ میں شامل پولیس کی گاڑی کا600 روپے کا چالان کروا دیا۔

ٹریفک پولیس نے گورنر بلوچستان کے اسکواڈ کی گاڑی پر لگے کالے شیشے بھی اتاردیے، یاد رہے کہ جسٹس فائزعیسیٰ نے گزشتہ روز فٹ پاتھ سے صحت کارڈز کے بورڈ بھی ہٹانے کی ہدایت کی تھی۔

واضح رہے کہ 7 جولائی 2021 کو صدر مملکت عارف علوی نے گورنر بلوچستان امان اللہ یاسین زئی کا استعفیٰ منظور کرتے ہوئے ان کی جگہ پاکستان تحریک انصاف سے تعلق رکھنے والے سید ظہور احمد آغا کو نیا گورنر مقرر کیا تھا۔
Police has no authority to treat a person who happens to work as judge by profession treat as court!
 
xecutioner

Chief Minister (5k+ posts)
I hope he becomes CJP sooner than later and reform our state and governance structure by curbing anyone who acts out of their constitutional role.
Lagta hai iftikhar chodhey aur arsalan Sr dil nahi bhara.
Pehly mushi tha ab Khan hai. Is liay sapnay dekhna chor dei.
 
haqiqath

Senator (1k+ posts)
Yeh sala sab kuch kare ga, lakin yeh naahin pataye ga iski biwi k pass paisa kahan say aya.
Imran Niazi pti became pm with support of invisible powers thy wanted to change fate fortune of Pakistani nation make it riyaste madina for naya new Pakistan but unfortunately nothing happened no promise fulfilled except eating foreign funds creating hype of corona first second third fourth so many layers still coming until Jewish policy fully collapse your collapsing economy already education business sector badly effected so many funds from so many countries no one know where it gone so many pti politicians involved in severe corruption but nab useless department will only act when they are not in government no recovery from previous corrupt political leaders on which imran pti promised 1000 times in dharna time but 0% recovery no improvement in justice system insaf slogan word is useless of pti heavy taxes imposed on poor nation in the form of utility bills daily need items car home medicines clothes onions tomato petrol cooking oils etc etc price change never heard in history cost of living become miserable for common person except imran lavish life style and his ministers including previous corrupt politicians sarkari official beurocrats on the hard earned money of public no infrastructure no roads repaired no new mega projects just playing making fun of already humiliated tortured nation since Musharraf time when every minute every where was suicide blast GOD bless SAVE Pakistan from Evil hands in the form of humans
 
Bubber Shair

Chief Minister (5k+ posts)

پاگل ای اوئے
اس کو فوری کسی پاگل خانے میں بند کیا جائے

کوئی سائل تو اسکی نام نہاد عدالت میں اسکی بک بک سننے کے لیے جانا نہیں چاہتا تو اس کا اب یہی کام رہ گیا ہے
قانون کی پابندی کروانے والا پاگل اور قانون کی ماں کو ۔۔۔۔والا معزز؟
واہ کیا کریکٹر ہے آپ کا؟
 
Dr Adam

Prime Minister (20k+ posts)
قانون کی پابندی کروانے والا پاگل اور قانون کی ماں کو ۔۔۔۔والا معزز؟
واہ کیا کریکٹر ہے آپ کا؟

کریکٹر تو جناب کا اور آپکے اس بھگوان کا اسی دن دنیا کے سامنے آ گیا تھا جب دن دھاڑے اس معزز فرشتے کی چوری پکڑی گئی تھی اور آپ جیسوں نے اسے معزز بھگوان بنا کر اس کی پرستش کرنا شروع کر دی تھی
یہاں امریکہ میں ہوتا تو سلاخوں کے پیچھے آپ کا یہ معزز بھگوان نما فرشتہ مرتے دم تک سورج کی روشنی نہ دیکھ پاتا

ھور کی حال اے؟ سیٹ او ؟؟
 
Bubber Shair

Chief Minister (5k+ posts)

کریکٹر تو جناب کا اور آپکے اس بھگوان کا اسی دن دنیا کے سامنے آ گیا تھا جب دن دھاڑے اس معزز فرشتے کی چوری پکڑی گئی تھی اور آپ جیسوں نے اسے معزز بھگوان بنا کر اس کی پرستش کرنا شروع کر دی تھی
یہاں امریکہ میں ہوتا تو سلاخوں کے پیچھے آپ کا یہ معزز بھگوان نما فرشتہ مرتے دم تک سورج کی روشنی نہ دیکھ پاتا

ھور کی حال اے؟ سیٹ او ؟؟
آپ مائینڈ کیوں کرگئے؟
میں نے تو یہ بتانے کی کوشش کی تھی کہ ایک بڑا آدمی قانون کے خلاف ورزی کررہا ہے تو آپ اس کی حمایت کرکے منافقین میں شامل مت ہوں مخالفت اور بھڑاس نکالنے کے دیگر سینکڑوں مواقع ملتے رہیں گے یہان پر جج درست اور گورنر کا چالان کرنا بھی درست ہے پولیس والا چاہے بہت حرام کھاتا ہو مگر اس کا چالان کرنا درست ہے لہذا یہ نہیں کہا جاسکتا کہ دیکھو ایک رشوت خور کیوں چالان کررہا ہے؟
سمجھ گئے ہیں یا نہیں؟
 
Last edited:

جناب نے میری ذات پر پھبتی کسی تھی اسلیے آپ جناب کو آئینہ دکھانا ضروری تھا
باقی ہلکی پھلکی فائرنگ کے بعد جنگ بندی بہرحال برقرار ہے
 
Sohail Shuja

Chief Minister (5k+ posts)
Same centuries old chakkar.... bananas peacefully hanging, oranges giving them support and pomegranates watching the scene from the top with lustful eyes!
Ahhhh..... Only if they hung PEACEFULLY. I don't understand, they go Banana's anytime they like ... Bad-bone Bananas
 
QaiserMirza

Chief Minister (5k+ posts)

کل رات بہت برا ہوا۔۔ میرے گھر میں چور دیوار پھلانگ کر آ گیا۔ میں نے کمرے میں سے جھانک کر
دیکھا تو چور دیوار کود کر صحن میں آچکا تھا۔ میں نے انتظار کیا کہ جیسے ہی وہ کمرے میں داخل ہو گا تو اسے پکڑ لوں گا۔

چور نے گھر کا سامان لوٹنا شروع کر دیا اور میں کمرے میں انتظار کر رہا تھا کہ وہ جیسے ہی دروازے کھولے گا، میں اس پر کمبل ڈال کر اسے پکڑ لوں گا اور پھر ایسے ہی ہوا.
چور سونا اور نقدی لوٹ کر ایک بیگ میں بھر چکا تھا، اب وہ میرے کمرے کیطرف آرہا تھا، میں اسے دروازے کی اوٹ سے دیکھ رہا تھا۔ وہ جیسے ہی کمرے میں آیا تو تو میں نے پلان کے مطابق اس پر کمبل ڈال کر اسے قابو کر لیا۔ کمبل اوپر سے ڈال کر اسے لاتوں اور مکوں سے بےہوش کر دیا۔ پھر میں نے سونے اور نقدی کا وہ بیگ چھین لیا۔
اب چور کو ہوش دلایا تو چور بجائے شرمندہ ہونے کے، ایکدم بھڑک کر بولا کہ تم کو کیسے پتہ چلا کہ میں اس کمرے کی طرف آ رہا ہوں اور تم تیار کھڑے تھے؟
میں نے فخریہ انداز میں بتایا کہ میں دراصل تمہیں چھپ کر دیکھ رہا تھا، تم نے جب صحن میں چھلانگ ماری تھی تو میں تب سے تمہیں واچ کر رہا ہوں۔
یہ سن کر چور ایکدم چونک گیا۔۔ "کیا تم نے میری جاسوسی کی ہے۔۔ تم کو پتہ ہے کہ پاکستان کے آئین کے مطابق کوئی شخص یا ادارہ کسی کی جاسوسی نہیں کر سکتے، یہ تو تم نے صریحاً قانون کی خلاف ورزی کی ہے."

کیا بکواس کر رہے ہو؟ میں چلایا، تم میرے گھر چوری کرنے آئے تو کیا میں تمہیں پکڑوں گا نہیں؟

یہ سن کر چور نہایت اطمنیان سے بولا کہ بہتر ہو گا کہ تم اپنے وکیل سے فون کر کے پوچھ لو کہ چور کی چوری کو اگر پکڑنا ہو تو آئینی طریقے کو ملحوظِ خاطر رکھنا ہو گا، غیر آئینی طریقے سے چور کی چوری پکڑنا خود میں ایک جرم ہے۔ یہ سن کر میں بھونچکا گیا.

"میرا نقدی اور سونے سے بھرا بیگ کہاں"۔۔ چور بولا..

کیا وہ بیگ تمہارا ہے؟ ابے بیشرم انسان، وہ نقدی اور سونا میرا ہے جو تم نے اس گھر سے چرایا ہے۔ میں سخت غصے میں آ گیا.

یہ سن کر چور ہنس پڑا۔۔۔ اور بولا۔۔ جب تم نے مجھے پکڑا ہی غیرآئینی اور غیرقانونی طریقے سے ہے تو پھر تم یہ ثابت کیسے کر سکتے ہو کہ میں نے چوری کی ہے، اس لیے جب تک میری چوری ثابت نہیں ہو جاتی، تب تک یہ سارا مال میرا ہی ہے۔

جسٹس فائز عیسیٰ کیس میں بھی بالکل ایسا ہی ہوا ہے کہ ایک چور نے چوری کی، سارا لوٹا ہوا مال بیوی اور بچوں کے نام رکھا، جب اس کے اثاثے ایف بی آر نے پکڑ لیے تو عدالت میں یہ کہا گیا کہ ایف بی آر نے جن ذرائع سے ہماری معلومات حاصل کی ہیں، وہ ذرائع غیر آئینی ہیں، اور اس ٹیکنیکل بنیاد پر چور ججوں نے اپنے چور جج کی حمایت کی اور اسے اور اسکی بیوی کو بری کر دیا.

اب چور بھی وہیں ہے، چوری کا مال بھی برامد ہو گیا ہے، چور نے مان بھی لیا کہ یہ سب چوری کا مال ہے، اسکے اثاثوں کی کوئی منی ٹریل نہیں ہے لیکن پھر بھی آپ اسے سزا نہیں دے سکتے کیونکہ آپ نے چور کو "غیر آئینی" طریقے سے پکڑا ہے۔

آئیے نظامِ انصاف کے اس لاشے پر نوحہ پڑھ کر اسے دفنا دیں۔ انا اللہ و انا الیہ راجعون۔۔۔ !!
 
disgusted

Chief Minister (5k+ posts)
Excellent. If he keeps walking will he ask Serena with a double name about the source of the funds of London flat?