پینتس پنکچر پر ن لیگ کا پروپیگنڈا

Osama Altaf

MPA (400+ posts)
پینتیس پنکچر کے حوالے سے آج کل ن لیگی حضرات نے کافی شور مچا رکھا ہے، اس حوالے سے کچھ وضاحت ضروری سمجھی۔
ن لیگی حضرات کا پہلا الزام ہے کہ خان صاحب نے پینتس پنکچر کے حوالے سے یوٹرن لے لیا ہے
دوسرا اعتراض یہ ہے کہ اگر نجم سیٹھی پر اعتراض درست تھا تو کمیشن کی سامنے بات کیوں نہیں ہوئی؟؟

بات سمجھنے کی ضرورت ہے،خان صاحب نے یوٹرن نہیں لیا بلکہ تحریک انصاف اپنے موقف پر قائم ہے،ڈاکٹر شاہد مسعود کا دعوی ہے کہ انہوں نے آڈیو سنی ہےجبکہ نجم سیٹھی صاحب تردید کرتے ہیں،تحریک انصاف ڈاکٹر شاہد مسعود کی بات پراعتماد کرتی ہیں اور ن لیگ نجم سیٹھی کی بات پر،دونوں حضرات کا کیس کورٹ میں چل رہا ہے ،سماعت 5 ستمبر کو ہے،اس لیے عدالت کی کاروائی اور فیصلہ کا انتظار کرنا ہر کسی کے حق میں بہتر ہے۔
کمیشن کے سامنے پینتیس پنکچر کےحوالے سے بات کیوں نہیں ہوئی؟اول تو لیگی بھائیوں کو تحریک انصاف سے ایسی کیا ہمدردی ہے کہ تحریک انصاف کو مشورہ دیں رہے ہیں کہ فلاں معاملہ عدالت میں اٹھانا چائیے اور فلاں نہیں؟ان کو کس نے حق دیا ہے کہ تحریک انصاف کے کیس میں ٹانگ اڑائے؟کہتے ہیں الزامات سے سیٹھی صاحب کی شخصیت پر برا اثر پڑا،،ان کی پارسا شخصیت سے تو پورا پاکستان واقف ہے البتہ ن لیگ کی طرف سے ان کادفاع کرنا تشویش کا باعث ہے۔
الغرض لیگی بھائیوں سے گزارش ہے عدالتی کارائیوں میں جلد بازی نہ کرے،کیس مکمل ہونے کا انتظار کرے،اگر شاہد مسعود صاحب کیس ہار جاتے ہیں تو ہم بھی مان لیں گے کہ قوم کا وقت ضائع ہوا،لیکن جس طرح کی جلدبازی کا مظاہرہ کیا جارہا ہے لیگی حضرات کی طرف سے،لگتا ہےےدال میں کچھ کالا ہے۔

اسامہ الطاف
 

459zaman

Banned
پچھلے قومی الیکشن میں تحریک انصاف کی ٹکٹ پر سب سے زیادہ امیدوار ق لیگ کے تھے اور اگلے الیکشن میں سب سے زیادہ پیپلز پارٹی کے امیدوار تحریک انصاف کے نشان پرلڑیں گے

تحریک انصاف والو ایک دن آے گا پاکستان کا ہر گندا اور کرپٹ آدمی تحریک انصاف میں جاۓ گا اور پھر تمہیں نواز شریف اور زرداری بھول جاۓ گا

تحریک انصاف تازہ لوٹے... پیچھلے لوٹوں کو واش روم میں پڑے پڑے زنگ لگ گیا ہے
 
Last edited:

mhasan24

MPA (400+ posts)
Noon League aur Geo ka rona/propaganda banta hai

Imran Khan nay jo pressure main jo rakha hai un ko - ghussa to banta hai

PTI supporters/activists ko pareshan nahin hona chahiye
 

Osama Altaf

MPA (400+ posts)
پچھلے قومی الیکشن میں تحریک انصاف کی ٹکٹ پر سب سے زیادہ امیدوار ق لیگ کے تھے اور اگلے الیکشن میں سب سے زیادہ پیپلز پارٹی کے امیدوار تحریک انصاف کے نشان پرلڑیں گے

تحریک انصاف والو ایک دن آے گا پاکستان کا ہر گندا اور کرپٹ آدمی تحریک انصاف میں جاۓ گا اور پھر تمہیں نواز شریف اور زرداری بھول جاۓ گا

تحریک انصاف تازہ لوٹے... پیچھلے لوٹوں کو واش روم میں پڑے پڑے زنگ لگ گیا ہے

I think there is an option in siasat.pk to create new thread,isuggest u to use it.
Jazakallah
 

459zaman

Banned
Najam Sethi ni jo hasher kiye hai imran or PTI ka PTI walon kuch din ke liye khamosh se bahta jao is hi man PTI ki izzat hai ab khaniyen banane se kuch nahi hota
11202086_1599517030297675_3996668230959857008_n.jpg
 

stranger

Chief Minister (5k+ posts)
پچھلے قومی الیکشن میں تحریک انصاف کی ٹکٹ پر سب سے زیادہ امیدوار ق لیگ کے تھے اور اگلے الیکشن میں سب سے زیادہ پیپلز پارٹی کے امیدوار تحریک انصاف کے نشان پرلڑیں گے

تحریک انصاف والو ایک دن آے گا پاکستان کا ہر گندا اور کرپٹ آدمی تحریک انصاف میں جاۓ گا اور پھر تمہیں نواز شریف اور زرداری بھول جاۓ گا

تحریک انصاف تازہ لوٹے... پیچھلے لوٹوں کو واش روم میں پڑے پڑے زنگ لگ گیا ہے

anti pakistan se pro pakistan.... ayoob khan ka saath, pehle bhutto (73 ka dastoor) or bhir zia ka saath.... phir nawaz sharif ka saath or BB mukhalifat..... phir MMA bana ker musharaf ki vardi ki hamayet.... phir PTI ke saath KPK ki hakoomat, zardari mulk ka acha schtay hain (siraj-ul-haq).... lahore ke ijtema main shahbaz sharif or siraj ul haq aik saath.....

wakai sahi kaha..... lotay to PTI main hain.....
 

ali-raj

Chief Minister (5k+ posts)
پچھلے قومی الیکشن میں تحریک انصاف کی ٹکٹ پر سب سے زیادہ امیدوار ق لیگ کے تھے اور اگلے الیکشن میں سب سے زیادہ پیپلز پارٹی کے امیدوار تحریک انصاف کے نشان پرلڑیں گے

تحریک انصاف والو ایک دن آے گا پاکستان کا ہر گندا اور کرپٹ آدمی تحریک انصاف میں جاۓ گا اور پھر تمہیں نواز شریف اور زرداری بھول جاۓ گا

تحریک انصاف تازہ لوٹے... پیچھلے لوٹوں کو واش روم میں پڑے پڑے زنگ لگ گیا ہے


Aur Eik Saacha, Aacha, Jaari, Naik, Doodh Ka Dhula , JI ka Leader, PTI Ki gooad mein, nahin Imran Khan ki gooad mein beth kaar Senator Baan Gaya.
 

Altaf Lutfi

Chief Minister (5k+ posts)
وقعی بہت معقول بات کی ھے، اگر اس آڈیو ٹیپ پر منحصر ایک کیس عدالت میں ھے تو جلد پتا لگ جاےؑ گا کہ ٹیپ کا وجود ھے یا نھیں، لیکن اس میں ایک مضحکہ خیز صورت حال پیدا ھونے کے بھی امکانات ھیں، اگر بالفرض ٹیپ موجود ھے اور عدالت میں اسے چلایا جاتا ھے اور نجم سیٹھی کسی کو کہہ رھے ھوتے ھیں کہ " سر ! میں نے 35 پنچر لگا دیے ھیں" تب بھی تحریک انصاف کو یہ ثابت کرنا ھوگا کہ 35 پنچر لگانے سے مُراد 35 سیٹوں پر دھاندلی کرنا ھے، پھر تو پہلے ان 35 سیٹوں کی نشاندھی کرنا ھو گی، وہاں سیٹھی صاحب کی مداخلت کی نوعیت جانچ کر اسے بھی ثابت کرنا ھو گا، لطیفہ یہ بھی ھے کہ آج کی تاریخ میں خود عمران خان صاحب کی طرف سے پنچروں کی تعداد ڈبل کر کے 70 ھو چکی ھے،

ٹیپ کے بارے میں یہ بھی یاد رکھنا چاھیے کہ شاھد مسعود اس کے ھونے کی بات کے ساتھ یہ بھی بتا رھے تھے کہ خان صاحب نے خود یہ ٹیپ سُنی ھے، جبکہ خان صاحب کی آواز میں ٹیپ کے معاملے میں وہ گھن گرج نھیں ھے جو ایک عینی شاھد کے اعتماد کو ظاھر کرے، وہ اتنا کہہ کر گزر جاتے ھیں کہ اس ٹیپ کی خبر شاھد مسعود سے ملی تھی
،
میرے خیال میں تو سب لوگ وقت ھی برباد کر رھے ھیں
 

MashraQi Larka

Minister (2k+ posts)
شائد یہ کہاوت انہی لوگوں کیلۓ کہی گئ ہے۔۔ چوری اوپر سے سینہ زوری۔

ڈیڑھ سال سے کِسنے شور ڈالا ہوا ہے 35 پنچر کا؟ کبھی ٹاک شو، کبھی چلسہ میں، کبھی دھرنا میں، کبھی پریس کانفرنس میں۔ پہلے خود ہی 35 پنچر پے خُوب پراپیگینڈا کیا، جب وہ ٹھُس ہو گیا تو اب دوسروں پے پراپیگینڈا کرنے کا کہا جا رہا ہے۔


 

Osama Altaf

MPA (400+ posts)
وقعی بہت معقول بات کی ھے، اگر اس آڈیو ٹیپ پر منحصر ایک کیس عدالت میں ھے تو جلد پتا لگ جاےؑ گا کہ ٹیپ کا وجود ھے یا نھیں، لیکن اس میں ایک مضحکہ خیز صورت حال پیدا ھونے کے بھی امکانات ھیں، اگر بالفرض ٹیپ موجود ھے اور عدالت میں اسے چلایا جاتا ھے اور نجم سیٹھی کسی کو کہہ رھے ھوتے ھیں کہ " سر ! میں نے 35 پنچر لگا دیے ھیں" تب بھی تحریک انصاف کو یہ ثابت کرنا ھوگا کہ 35 پنچر لگانے سے مُراد 35 سیٹوں پر دھاندلی کرنا ھے، پھر تو پہلے ان 35 سیٹوں کی نشاندھی کرنا ھو گی، وہاں سیٹھی صاحب کی مداخلت کی نوعیت جانچ کر اسے بھی ثابت کرنا ھو گا، لطیفہ یہ بھی ھے کہ آج کی تاریخ میں خود عمران خان صاحب کی طرف سے پنچروں کی تعداد ڈبل کر کے 70 ھو چکی ھے،

ٹیپ کے بارے میں یہ بھی یاد رکھنا چاھیے کہ شاھد مسعود اس کے ھونے کی بات کے ساتھ یہ بھی بتا رھے تھے کہ خان صاحب نے خود یہ ٹیپ سُنی ھے، جبکہ خان صاحب کی آواز میں ٹیپ کے معاملے میں وہ گھن گرج نھیں ھے جو ایک عینی شاھد کے اعتماد کو ظاھر کرے، وہ اتنا کہہ کر گزر جاتے ھیں کہ اس ٹیپ کی خبر شاھد مسعود سے ملی تھی
،
میرے خیال میں تو سب لوگ وقت ھی برباد کر رھے ھیں

Mery bhai cort may sab kuch wazih ho Jay ga keh 35 punctures say kia murad this,easy ager is may koi garber nahi this tu sethi sb ko wazih kerna cheye tha keh many 35 punctures ki bat ki hay likin is say murad dhandli nahi hay.
PTI k mutabiq 70 punctures adalat may sabit ho gaye hay,tasdiq k lye JC k faislay ka intezar kerna hoga.
 

Democrate

Chief Minister (5k+ posts)

خان صاحب پنچر ہو چکے ہیں
غضب خدا کا ١٢٦ دن قوم جھوٹ بولتے رہے ہیں
لوگ ببیچارے ناچ ناچ کر بے حال اور دھمال ڈال ڈال کر تھک گے
اب ١٤ کروڑ ڈی جے کو دیں گے تو سمج لگے گی