پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کے اثرات،پھل سبزیاں مزید مہنگی

Inflation.jpg


پیڑولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ہوشربا اضافے کے اثرات سامنے آنا شروع ہوگئے، پہلے کرایوں میں اضافہ کیا گیا اور اب اشیائے ضروریہ بھی مہنگی کردی گئیں، راولپنڈی اسلام آباد میں اشیائے خورد ونوش کی قیمتوں میں من مانا اضافہ کردیا گیا، مارکیٹ میں آلو 82 سے 106 روپے فی کلو، پیاز 85 سے 110 ، ٹماٹر 90 سے 100 ، لہسن 430 سے 580 جبکہ ادرک 1300 روپے میں فی کلو فروخت ہو رہا ہے۔

شلجم 150 روپے ، اروی 158 ، سبز مرچ 137 ، شملہ مرچ 180، لیموں 205 ، بینگن 93 ، کریلا 96 سے 128 ، توری 85 سے 130 ، ٹینڈا 157 ، کھیرا 130 ، لوکی 108 روپے فی کلو اور پالک کی گڈی 36 سے 40 روپے میں فروخت ہورہاہے،کیلا 160 روپے فی درجن ، آڑو 264 سے 310 روپے، انگور 357 ، سیب 220 سے 350 روپے فی کلو میں فروخت کیا جا رہا ہے۔

زندہ مرغی 380 روپے فی کلو جبکہ فی کلو گوشت 580 سے 600 روپے فی کلو میں فروخت ہو رہا ہے۔ شہریوں کا کہنا تھا کہ مہنگائی نے کمر توڑ کر رکھ دی ہے، حکومت ریلیف فراہم کرے،شلجم 150 روپے ، اروی 158 ، سبز مرچ 137 ، شملہ مرچ 180، لیموں 205 ، بینگن 93 ، کریلا 96 سے 128 ، توری 85 سے 130 ، ٹینڈا 157 ، کھیرا 130 ، لوکی 108 روپے فی کلو اور پالک کی گڈی 36 سے 40 روپے میں دستیاب ہے۔

کیلا 160 روپے فی درجن ، آڑو 264 سے 310 روپے، انگور 357 ، سیب 220 سے 350 روپے فی کلو میں فروخت کیا جا رہا ہے،زندہ مرغی 380 روپے فی کلو جبکہ فی کلو گوشت 580 سے 600 روپے فی کلو میں فروخت ہو رہا ہے۔ شہریوں کا کہنا تھا کہ مہنگائی نے کمر توڑ کر رکھ دی ہے، حکومت ریلیف فراہم کرے۔

ملک میں بڑھتی مہنگائی پر عوام اور سیاسی رہنماؤں کی جانب سے شدید ردعمل سامنے آرہاہے، جماعت اسلامی نے ملک بھر میں احتجاج اور دھرنے کا اعلان کردیا ہے، امیر جماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمان نے نگراں حکومت کو آئی ایم ایف کی غلام اور کٹھ پتلی حکومت قرار دے دیا، شیخ رشید نے بھی کڑی تنقید کردی ہے۔
 
Featured Thumbs
https://www.siasat.pk/data/files/s3/mehngaai ka tofan inflation.jpg

bahmad

Minister (2k+ posts)
Sucide KR lain gy, teen din phele petrol ki line ma kharye ho Jain gy, sharam sy murr jainn gy but Huq k liye Nahi kharye houin gy......Jo qaum bloody undr ky enemies sy na larr sakye wo ghawa e hind khaak larye gi