پیپلزپارٹی کا اپنے بانی رکن اعتزاز احسن کیخلاف سخت کارروائی کا فیصلہ

aitzaz-ahsan-zardrai-pakistan.jpg



کھرے بیانات، پی پی کا اپنے بانی رکن اعتزازاحسن کیخلاف کارروائی کا فیصلہ

چند روز سے معروف قانون دان اور پی پی رہنما اعتزازاحسن کی جانب سے کھرے اور بے لاگ بیانات پر اب پیپلزپارٹی نے اپنے بانی رکن کے خلاف کارروائی کا فیصلہ کیا ہے۔

میڈیا رپورٹس کے مطابق پیپلزپارٹی نے اعتزاز احسن کی سینٹرل ایگزیکٹو کمیٹی اور پارٹی کی بنیادی رکنیت معطل کرنے کا فیصلہ کیا ہے جس کے لیے پنجاب کی ایگزیکٹو کمیٹی آج ہی سفارشات پارٹی کے جنرل سیکرٹری کو بھجوائے گی۔


ایگزیکٹوکمیٹی کے آج اجلاس میں اعتزاز احسن کےبیانات کےخلاف قرارداد منظورکی جائے گی، جس کے بعد انہیں پنجاب ایگزیکٹوکمیٹی کی طرف سے شوکاز نوٹس بھی بھجوایا جائےگا۔


واضح رہے کہ اعتزازاحسن کے خلاف کارروائی کا فیصلہ آصف زرداری کی ہدایت پر کیا گیا ہے۔ اس حوالے سے پی پی پنجاب کے قائم مقام صدر رانا فاروق سعید نے بدھ کو پریس کانفرنس میں کہا تھا کہ اعتزاز احسن یہ کہہ کر ملک میں جمہوریت کو پٹڑی سے اتارنے کی عمران خان کی سازش کا مکمل حصہ بن چکے ہیں کہ آرمی چیف نے شریف خاندان کو مقدمات میں سزا سے بچایا ہے۔
 
Last edited by a moderator:

atensari

(50k+ posts) بابائے فورم
اعتزاز احسن کو اب پی پی کے بارے میں بھی سچ بولنا سیکھ لینا چاہے
 

samisam

Chief Minister (5k+ posts)
بلاول کھسرا اور ہیجڑا اور اسکا حرامی ابا گشتی کا بچہ حرام کا نطفہ زلیلُداری ڈاکو سینما ٹکٹ بلیکیا جس فراڈئے چور ڈاکو کی حیثئت اعتزاز جئسے خاندانی بندے کے سامنے ایک کتے اور کتے کے بچے سے زیادہ نہیں وہ گشتی کا بچہ زلیلُداری ڈاکو بلیکیا فراڈیا اعتزاز کے گھوڑے کا ایک بال بھی نہیں پٹ سکتا
 

disgusted

Chief Minister (5k+ posts)
It serves him right. He should have resigned long time back instead of bowing before Billo mori.
 

crankthskunk

Chief Minister (5k+ posts)
We don't want internal enquiry, we want same treatment like Swati, he should be charged, arrested, beaten up and sent to the jail. After all his crime is more serious than Wasti. He clearly said that Bajwa illegally has quashed the crimes of Sharifs. if he lied, he suffers, if he is telling the truth , charg Fcuking Bajwa the traitor and court martial him.
 

karachiwala

Prime Minister (20k+ posts)

اعتزاز کو کیا فرق پڑتا ہے . نہ وہ ایم این اے ہے اور نہ ہی سینیٹر . اس کے جوتے کی نوک پر ایسی کاروائی

زرداری چور اور بلاول کھسرا بجو باورے کو خوش کرنا چاہتے ہیں ایسے بیان دے کر
آپ لوگ بھی بہت بھولے ہیں۔ اعتزاز احسن جہاز ڈوبتا دیکھ کر نئے جہاز میں کود رہا ہے۔ اگر آپ اس کو کوئی انصاف پسند سمجھ رہے ہو تو پھر یہی کہا جا سکتا ہے کہ اللہ آپ کو ھدایت دے
 

Dr Adam

Prime Minister (20k+ posts)
آپ لوگ بھی بہت بھولے ہیں۔ اعتزاز احسن جہاز ڈوبتا دیکھ کر نئے جہاز میں کود رہا ہے۔ اگر آپ اس کو کوئی انصاف پسند سمجھ رہے ہو تو پھر یہی کہا جا سکتا ہے کہ اللہ آپ کو ھدایت دے

Aameen.
 

Shahid Abassi

Chief Minister (5k+ posts)
Aitzaz has always been a big IK supporter throughout these last 10 years. It was of no importance to him that he becomes a senator and a minister or not. Had he wished so, Imran would even had made him president of Pakistan if he joined the PTI. Aitzaz chose to stand by his commitments to Zulfiqar Ali Bhutto and Be Nazir Bhutto, and chose not to change a long time political association at this age but he has always supported IK against the Sharifs.