پی ٹی آئی کا توہین مذہب پر جعلی مقدمات،معاملہ عالمی سطح پر اٹھانے کا فیصلہ

shirin-maaza.jpg


پی ٹی آئی نے توہین مذہب قوانین کے غلط استعمال اور جعلی مقدمات بنانے کا معاملہ عالمی سطح پر اٹھانے کا فیصلہ کر لیا۔ شیریں مزاری اس مقصد کیلئے اقوام متحدہ کو خط لکھیں گی۔

تفصیلات کے مطابق سابق وفاقی وزیر انسانی حقوق شیریں مزاری اقوام متحدہ کے نمائندہ خصوصی کوخط لکھیں گی۔ یو این نمائندہ خصوصی انسانی حقوق کو تحقیقات کی درخواست کی جائے گی۔

قبل ازیں ٹوئٹر پیغام میں شیریں مزاری کا کہنا تھا کہ عمران خان ہی وہ تنہا مسلم رہنما ہیں جس میں اسلاموفوبیا پر مغرب سے ٹکر لینے کی ہمت تھی۔ اقوام متحدہ سے اسلاموفوبیا
کیخلاف 15 مارچ کو عالمی دن کے طور پر منوایا۔

https://twitter.com/x/status/1520745875919757312
جب کہ اپنی پریس کانفرنس کے دوران چیئرمین تحریک انصاف عمران خان کا کہنا تھا کہ اس سے بے وقوفانہ کیس کیا ہوسکتا ہےکہ مدینہ میں کوئی حرکت ہوتی ہے اور اگلے دن ان کی مہم چل جاتی ہے کہ یہ سب ہم نے کروایا، چیلنج کرتاہوں یہ عوام میں کہیں بھی جائيں ان کے ساتھ یہی ہوگا۔

https://twitter.com/x/status/1520745878356697091
یاد رہے کہ مسجد نبوی میں پاکستانی وفد کے خلاف نعرے بازی اور بدسلوکی پر چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان سمیت 150 افراد کے خلاف فیصل آباد میں مقدمہ درج ہو گیا ہے۔ مسجد نبوی میں پاکستانی وفد کے خلاف نعرے بازی پر عمران خان سمیت ڈیڑھ سو افراد کے خلاف مقدمہ درج کیا گیا ہے۔

تھانہ کہکشاں کالونی فیصل آباد ميں درج کیے گئے مقدمے میں شيخ رشيد، شہباز گل، فواد چوہدری، قاسم سوری، راشد شفیق اور انیل مسرت کو نامزد کیا گیا ہے۔ ایف آئی آر کے متن کے مطابق ڈیڑھ سو افراد کو سازش کے تحت سعودی عرب بھجوایا گیا۔ مسجد نبوی میں ہونے والا واقعہ سوچے سمجھے منصوبے کے تحت پیش آیا۔
 

samisam

Chief Minister (5k+ posts)
باجوے بےغیرت نے اپنی نگرانی میں حکومت بنوائی لیکن نطفہ حرامی اور ملک دشمنی کی انتہا کہ ایک منشیات فروش اور ماڈل ٹاؤن کے شہیدوں کے قاتل کو وزیر داخلہ بنایا
باجوے کا دماغ ٹھکانے تو ہے ایک مجرم منشیات فروش اور قاتل کو وزیر داخلہ بنانا اس سے بڑی حرام زدگی اور کیا ہو سکتی ہے اس قوم کےُساتھ
پھر وزیر اعظم ایک چور منی لانڈر اربوں روپے لوٹنے والا اسی کے ساتھ مقصود چپراسی کے اکاؤنٹ میں لوٹنے والے بیٹے کو وزیر اعلئی کوئی پاگل کا بچہ ہی ایسی حرام زدگی ملک دشمنی کر سکتا ہے
باجوے تو کیا پوری قوم کو چوتیا سنجھتا ہے کہ یہ چوروں ڈاکوؤں کو منشیات فروشوں کو لے آئے گا اور لوگ چپ رہیں گے
ہم تمہارے غلام ہیں تم شہنشاہ سلامت ہو
 

waseem137

Minister (2k+ posts)
جن عالمی اداروں کے سامنے یہ معاملہ اٹھانا ہے انہی کا تو خان ڈسا ہوا ہے۔ کن سے انصاف مانگ رہے ہو؟؟
 

Aliimran1

Chief Minister (5k+ posts)

Bajway Nadeem khusray Shamshad Kaliya CJs Bundayal Athar Min Soor + kutoray judges ko utar kar muqadma hona zarori ho gaya hai —- Yeh Pakistan ki baqa ka sawal hai ——- Aaj nahi tu kabhi nahi​

 

Baadshaah

MPA (400+ posts)
عالمی سطح۔۔ مطلب امریکی اداروں کے سامنے۔۔۔ لیکن امریکہ تو یوتھیوں کے لیڈر کے خلاف نہیں ہے۔۔؟