ایک روٹی چار ٹکڑے
چائے کا ایک کپ کم
کپڑے بیچ کر آٹا سستا کے بعد پیش خدمت ہے تازہ شاہکار چینی ایک چمچ کی بجائے پونا چمچ استعمال کریں قمر زمان کائرہ یہ تھی تمہاری تجربہ کار جماعتیں
یعنی اس کا مطلب اس قوم کے بچوں کو لسی ستو پلا کر سلا دتے ہے تاکہ ان کا شعور نہ جاگے یہ سوتے ہی رہے اور ان چوروں لیٹروں رسہ گیروں ڈاکوں کی موجے لگی رہے اور یہ اس کا تجرابہ کر چکے ہیں کھوتے بریانیاں کھلا کر اس کا بڑا شاندار رزلٹ رہا ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ کھوتے بریانی کا اثر ہے کہ وہ پٹواری نہیں پوچھتے کہ ہم ووٹ کو عزت دو کا تعرہ لگایا وہ کہاں گیا ہمارا لیڈر بھگوڑا بن کر باہر بیٹھا ہے وہ کیوں نہیں آیا جس زرداری ہم گالیاں دیتے تھے اس کو آج ہم لیڈر کیسے مان لیا