No trust on these chauhdary brothers, they always stay in power and for that they will do anything whatever they can, #امپورٹڈ_حکومت_نامنظور,#gobajwago
انصافینز کو چوہدریوں کی لڑای سے دور رہنا چاہیے۔ انتہائی مکار بدکردار سیاسی طوایفیں ہیں ۔
چوہدری شجاعت سے الگ ہو کر باقی اگر تحریک انصاف میں آ جاتے ہیں تو ہی ان کو ووٹ دیں لیکن اگر الگ پارٹیاں بناتے ہیں تو اپنی سیاست کریں اور اگر دوبارہ پھر مل جاتے ہیں تو بھی ان کے خلاف امیدوار کھڑے کریں اور ان سے اتحاد نہ کریں دوبارہ