چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کی حکومت پر تنقید پر بلاول بھٹو کا جوابی وار

imran-khan-pport.jpg


پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ کی اتحادی حکومت پر کی گئی تنقید پر وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری نے چیئرمین پاکستان تحریک انصاف پی ٹی آئی کو خوب آڑے ہاتھوں لیا،چیئرمین پی ٹی آئی نے پی ڈی ایم حکومت پر تنقید کرتے ہوئے کہا تھا کہ پاکستان کے خلاف امریکی صدر بائیڈن اور بھارتی وزیر اعظم نریندر مودی کا مشترکہ اعلامیہ پی ڈی ایم حکومت کی سفارتی ناکامی کو ظاہر کرتا ہے۔

چیئرمین پی ٹی آئی کی تنقید کے جواب میں وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری نے فروری 2020 میں سابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے دورہ بھارت کے موقع پر جاری اعلامیہ شیئر کر دیا۔

https://twitter.com/x/status/1672225600403038213
بلاول بھٹو کی جانب سے شیئر کیے گئے اعلامیے میں ٹرمپ اور مودی نے سرحد پار سے دہشتگردی کی مذمت کرتے ہوئے پاکستان سے مطالبہ کیا تھا کہ وہ ممبئی اور پٹھان کوٹ جیسے حملوں میں ملوث تمام دہشتگرد گروپوں کے خلاف کارروائی کرے،2020 اور آج کے امریکا، بھارت اعلامیے میں پاکستان کے حوالے سے ایک جیسی بات ہی کی گئی ہے۔

امریکا بھارت مشترکہ بیان میں پاکستان کا حوالہ غیر ضروری اور گمراہ کن ہے، ترجمان دفترخارجہ نے امریکا بھارت مشترکہ بیان پر مسترد کرتے ہوئے کہا یکطرفہ موقف کی توثیق سے گریز کیا جائے، بھارت کو جدید فوجی ٹیکنالوجی کی منتقلی پر گہری تشویش ہے ایسے اقدامات خطے میں فوجی عدم توازن بڑھا رہے ہیں۔
 
Last edited by a moderator:

Kavalier

Chief Minister (5k+ posts)
Dono chawal apni apni political scoring karehay hayn, Modi inko apnay ----- pay bhi nahi rakhta. Wo world leader hay, maybe in 2,3 years world most powerful leader of the next super power aur yeh hamaray chawal aapas mayn uskay quotes ko hi share kernay jogay reh gaye hayn, we can see the difference between the statures.
 

Dr Adam

Prime Minister (20k+ posts)

چہ جائیکہ یہ ہیجڑا آئے روز کی اپنی امریکہ اور بھارت آنیوں اور جانیوں پر نادم ہو اور قوم کو جواب دے بس ہر مسلے پر اپنی تربیت دکھانا شروع ہو جاتا ہے . ساری دنیا کی سیر و تفریح پر اس قوم کا ڈیڑھ ارب روپیہ پھونک دیا اور یہ ہے اس لعنتی کی کارکردگی اور خواب دیکھ رہا ہے ملک کا وزیر اعظم بننے کے
 

taban

Chief Minister (5k+ posts)

چہ جائیکہ یہ ہیجڑا آئے روز کی اپنی امریکہ اور بھارت آنیوں اور جانیوں پر نادم ہو اور قوم کو جواب دے بس ہر مسلے پر اپنی تربیت دکھانا شروع ہو جاتا ہے . ساری دنیا کی سیر و تفریح پر اس قوم کا ڈیڑھ ارب روپیہ پھونک دیا اور یہ ہے اس لعنتی کی کارکردگی اور خواب دیکھ رہا ہے ملک کا وزیر اعظم بننے کے
جس طرح کا یہ ملک اور اسکا نظام ہے یہ وزیر اعظم بن بھی جائے گا
 

Dr Adam

Prime Minister (20k+ posts)
جس طرح کا یہ ملک اور اسکا نظام ہے یہ وزیر اعظم بن بھی جائے گا

تواڈی اے گل تے سولہ آنے ٹھیک اے

میخیا! اج کل بڑی پولی پولی بیٹنگ کر رے او؟ نہ کوئی چوکا نہ کوئی چھکا بس سنگل ای سنگل . ٹی ٢٠ دی فارم اچ آؤ پاء جی