چینی عدالت نے رشوت لینے والے سرکاری افسر کو سزائے موت سنادی

14chinacprdeath.jpg

چین کی ایک عدالت نے سرکاری افسر کو رشوت لینے کا الزام ثابت ہونےپر موت کی سزا سنادی ہے۔

چین کے ریاستی خبررساں ادارے "پیپلز ڈیلی چائنا" کی جانب سے مائیکروبلاگنگ ویب سائٹ ٹویٹر پر ڈسپلنری انسپکٹر ڈونگ ہانگ کی عدالت میں کھینچی گئی تصویر شیئر کی gui جس میں ان کے ارگرد چینی پولیس کے اہلکار موجود تھے۔

پیپلزڈیلی چائنا کے مطابق جمعے کے روز چین کی ایک عدالت نے ڈسپلنری انسپکٹر ڈونگ ہانگ پر رشوت ستانی کے کیس کا فیصلہ سنادیا ہے۔

https://twitter.com/x/status/1487057874882740228
رپورٹ کے مطابق ڈونگ ہانگ پر 463 ملین چینی یان رشوت لینے کا الزام ثابت ہوا ہے، یہ رقم تقریبا72اعشاریہ68 ملین امریکی ڈالر بنتی ہے۔


چینی خبررساں ادارے کے مطابق عدالت نے رشوت لینے کا الزام ثابت ہونے پر ڈونگ ہانگ کو 2 سال کی مہلت پر موت کی سزا سنادی ہے، 2 سال کی مہلت کا مطلب ہے کہ ڈونگ ہانگ کو سنائی گئی سزا پر 2 سال تک عمل نہیں کیا جائے گا اور جیسے ہی یہ عرصہ مکمل ہوجائے گا تو انہیں پھانسی دیدی جائے گی۔
 

ranaji

President (40k+ posts)
اس کو بتانا تھا کہ اپنا کیس سپریم کورٹ آف پاکستان میں چھ ججز اور انکے گُرو فائز عیسی کے پاس لگوانا تھا یا لوہار ہائی کورٹ پھر باعزت بری ہوئے ہوتے اور شاید پکڑنے والے افسروں کو موت کی سزا سنا دی جاتی
پیسہ پھینک تماشہ دیکھ لکھ لعنت چکلے والیوں کی اولاد پر
 

Bubber Shair

Chief Minister (5k+ posts)
کاش ہم بھی ترقی کریں اور راشی سرکاری بابووں کو کتے کی موت ماریں حرامیوں نے اپنے دو بیوی بچوں کیلئے لاکھوں بچوں کو بھوک مار دیا ہے؟
 

Kavalier

Chief Minister (5k+ posts)
Wahan courts islye saza day sakti hayn kiyonkay case ko achy say prosecute aur follow kiya jata hay, hamari sate hi haramzadgi karaygi tou court kesay saza daygi
 

ranaji

President (40k+ posts)
فائز عیسئ چور فراڈئے منی لانڈر خنزیر النسل اور اسکے چھ نطفہ حراموں کو بھی پھانسی لگا کر ججز چائنا سے منگوا لو تاکہ انصاف تو ملنا شروع ہو جائے اور چکلے کی جگہ عدالت کام کرے
 

ranaji

President (40k+ posts)
سات نطفہ حرام گشتی زادوں طوائف نسلوں سے ابتدا کرو کرپٹ بے غیرت لعنتی نطفہ حرام خنزیر النسل
 

ranaji

President (40k+ posts)
یہ سات ججز ہولی کاؤ نہیں ڈرٹی خنزیر ہیں لکھ لعنت انکے جمن والو ں پر چکلے والے نطفہ حرام کی اولادیں کرپٹ خنزیر النسل