چیچہ وطنی الیکشن میں ایک رہائشی کے تاثرات

Kavalier

Chief Minister (5k+ posts)
Re: چوہدری سرور اکیلے نے پُوری نون لیگ کو آگے &#1604

Lo ji, yehi kami reh gaithi k abb log khul k naam say anay lug gaye hayn k wo paid hayn.... In a way it is good and should encourage other paid members too to disclose their employers like here "Team Sarwar"....
 

sumisrar

Senator (1k+ posts)
کاش پی ٹی ائی اس بندے کو اس کا جائز مقام دے


اور اسے بنیادی ڈھانچہ بنانے دے

PTI desperately need organisation at grass root level and Ch Sarwar is the best person for this job.
 

Porus

MPA (400+ posts)


یہ نشست پہلے بھی تحریک انصاف جیتی تھی اور اب بھی باآسانی جیتنا چاہئیے خصوصاً اس لئیے کہ مسلم لیگ کے جس امیدوار کو ٹکٹ نہیں ملا وہ آزاد کھڑا ہے اس لئیے لیگی ووٹ تقسیم ہو گا
 

Sam Sam

Senator (1k+ posts)
کاش پی ٹی ائی اس بندے کو اس کا جائز مقام دے


اور اسے بنیادی ڈھانچہ بنانے دے

PTI desperately need organisation at grass root level and Ch Sarwar is the best person for this job.

Fully agreed.
 

scholar

Chief Minister (5k+ posts)
الیکشن فوج کی نگرانی میں ہونے کا مطلب ن لیک کی فتخ
 

RajaRawal111

Prime Minister (20k+ posts)
ابھی نتیجہ ہی نہیں آیا تو پہلے ہی رو پڑے ہو یار
پھر اور کس کی نگرانی میں کروانا ہے الیکشن


الیکشن فوج کی نگرانی میں ہونے کا مطلب ن لیک کی فتخ
 

scholar

Chief Minister (5k+ posts)
ابھی نتیجہ ہی نہیں آیا تو پہلے ہی رو پڑے ہو یار
پھر اور کس کی نگرانی میں کروانا ہے الیکشن

تمہارا کوئی مر گیا ہے جس پر رونے دونے کا سیاپا کر رہے ہو ۔۔ میں نے تو پچھلے ریکارڈ کو دیکھتے ہوے کہا ہے
 

RajaRawal111

Prime Minister (20k+ posts)
او اچھا پچھلا ریکارڈ -- غلطی ہو گئی سرکار
تمہارا کوئی مر گیا ہے جس پر رونے دونے کا سیاپا کر رہے ہو ۔۔ میں نے تو پچھلے ریکارڈ کو دیکھتے ہوے کہا ہے
 

RajaRawal111

Prime Minister (20k+ posts)
چلو آج سے میں تمیں سکولر کے بجاۓ نجومی باوا کہوں گا
ووہی سیاپا ہو گیا جس کا سرکار کو ڈر تھا پھر کتے الی ہو گئی فوج کی مدد سے
اپنی ہی سیٹ پر ہرا دیا گیا پی ٹی آئ کو


تمہارا کوئی مر گیا ہے جس پر رونے دونے کا سیاپا کر رہے ہو ۔۔ میں نے تو پچھلے ریکارڈ کو دیکھتے ہوے کہا ہے