ڈراموں میں ہونیوالے نکاح وطلاق حقیقت بن جاتے ہیں،عالم دین کی گفتگو پر ردعمل

nikaah1h1312.jpg

مذہبی اسکالر کی ڈراموں میں ہونے والے نکاح و طلاق کی اداکاری کے حوالے سے سامنے آنے والی رائے پر فنکاروں اور سوشل میڈیا صارفین کی جانب سے ردعمل آنے کا سلسلہ جاری ہے۔

تفصیلات کے مطابق نجی ٹی وی چینل کے پروگرام قطب آن لائن میں ہونے والی مذہبی اسکالرز کی گفتگو کی ایک ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہورہی ہے جس میں ایک اسکالر سے سوال پوچھا جاتا ہے کہ"ڈراموں میں اگر حقیقی میاں بیوی ڈائیلاگ بولتے ہوئے طلاق کہتے ہیں تو کیا نیت نا ہونے کے باوجود طلاق ہوجاتی ہے؟ اور کیا دو اداکار اگر ڈرامے میں نکاح کررہے ہیں اور ڈرامے میں ان کی شادی ہوگئی ہے تو کیا وہ شادی بھی حقیقت ہوگی؟

اس پر مذہبی اسکالر نے کہا جی ہاں ، بالکل ایسا ہی ہے، اگر دو گواہوں کی موجودگی میں مرد و عورت آپس میں شریعت کے مطابق نکاح قبول کرتے ہیں اگر وہ ایسا مذاق میں بھی کرتے ہیں، ڈرامہ بھی حقیقت نہیں ہوتا، اگر وہ ایسا کرتے ہیں تو نکاح ہوجائے گا۔

مذہبی اسکالر کی یہ گفتگو سوشل میڈیا پر وائرل ہونےکے بعد فنکاروں و سوشل میڈیا صارفین نے اس پر تبصرے شروع کردیئے، ایک صارف نے کہا کہ یہ تین سال پرانا کلپ ہے جو دوبار سے سوشل میڈیا پر وائرل ہورہا ہے۔

مشہور اداکار علی عباس نے اس معاملے پرردعمل دیتے ہوئے کہا کہ میں نے ابھی گنتی کی تو پتا چلا کہ میں نے کل 97 نکاح کیے ہیں، میری یہ ساری بیویاں کہاں ہیں؟

اداکارہ اشناہ شاہ نے کہا کہ اپنے شوہر سے اس معاملے پر عجیب وغریب گفتگو کرنےکا وقت ہوا چاہتا ہے۔

ادکارہ یشمہ گل نے کہا کہ مجھے تو یہ بھی یاد نہیں کہ میں نے پہلی بار قبول ہے کس کو کہا تھا، یا میرا اصل شوہر کون ہے، استغفراللہ۔

اداکارہ انوشے اشرف نے کہا کہ ہمارےاسکالرز مذہب کو روحانی وجود کا حقیقی راستی بنانے کے بجائے ایسے موضوعات پر گفتگو کررہے ہیں جو مذہب کو سخت اور محدود بناکر پیش کرتے ہیں، یہ پریشان کن بات ہے کہ حالات اس نہج پر پہنچ چکے ہیں۔
2718004271cce85.jpg

اداکارہ مشک کلیم نے اس معاملے میں پیمرا سے نوٹس لینےکا مطالبہ کرتے ہوئے کہا کہ ان پڑھ نام نہاد علماء کے فیکٹ چیکنگ کرنے والا کوئی نہیں ہے؟

اداکارہ نادیہ حسین نے بھی اس بیان پر تنقید کرتے ہوئے کہا کہ جھوٹے ڈرامے میں نکاح سچ اور جائز ہے تو یہ فحاشی کو کلین چٹ دینے کے مترادف ہے،اس طرح لوگ عورتوں کو پکڑ کر ان کا نام تبدیل کرکے جھوٹے دستخط کرواکے جائز نکاح کرسکتے ہیں؟ خدارا ایسی فضول باتوں پر عمل نا کریں۔
 
Last edited by a moderator:

wasiqjaved

Chief Minister (5k+ posts)

Ager apni shaadi ki video cassette dobara TV per laga ker deikh lein to doosri baar Nikkah ho jae ga kya?
 
انقلاب

منیرا مادر چو۔ د بھی ایسے ہی چیف آف حرامی سٹاف بنا تھا