ڈی جی آئی ایس آئی کے علاوہ کسی اور جنرل کو نہیں جانتا تھا،عمران خان

Uxi.Ali

MPA (400+ posts)
پہلی بات تو یہ کہ بشری بی بی والاانٹرویو پلانٹڈ تھا یہی وجہ ہے کہ ندیم ملک نے اپنے ادارے کے کہنے پر وہ انٹرویو کیا ہوگا مگر سخت بورنگ انٹرویو تھا جس میں لگ رہا تھا کہ پیرنی کو لانچ کرنے کا پلان تھا جو فیل ہوگیا
میں بھی ایک نیوٹرل راے رکھتا ہوں اور میرے نزدیک اس وقت سب سے بوررنگ انٹرویو عمران خان اور شہباز شریف کا ہی ہوسکتا ہے کیونکہ دونوں سٹیریوٹائیپ ہیں ایک ہی بات دہراتے جاتے ہیں
but at that time Aleem Khan was not the owner of Samaa TV.. also, you mean that Nadeem Malik is not a credible journalist then?
 

Bubber Shair

Chief Minister (5k+ posts)
but at that time Aleem Khan was not the owner of Samaa TV.. also, you mean that Nadeem Malik is not a credible journalist then?
ندیم ملک کا ابھی تک کوی اسیکنڈل نہیں سامنے آیا مگر کسی کی کوی گارنٹی نہیں